•😜🔥😂
°••اللّہ کا دیا ہوا سب کچھ ہے••°😍😇💕
°••بس دوستوں کے لیے اُن کے بھابھی کی کمی ہے••°😜🙈😂
لو میرج اور ارینج میرج میں فرق🤗
لو میرج۔ اپنے جانو سے شادی 🙈
ارینج میرج ۔ کسی اور کے جانو سے شادی 🙃
😂😂😂😂
آج ایک درد ناک حقیقت سامنے آئی.😎😎
کہ میرے موبائل کی بھی
سیٹنگ ہے🥺
اور میری نہیں🥺😔😀
!!__میرے لفظوں میں ہے تعریف ایک چہرے کی__!!
!!__جس کی مسکراہٹ سے چلتی ہے شاعری اپنی__!!❤
S😒
: میری راتیں مجھے اکثر.......!!
سلانا بھول جاتی ہیں..........!!
جون ایلیا....*
ہمارے زخمِ تمنا پرانے ہو گئے ہیں
کہ اس گلی میں گئے اب زمانے ہو گئے ہیں
(جون ایلیاء)
لڑکی: ہم پچیس بہن بھائی ہیں...
لڑکا: کیاتمھارے گھر فیملی پلانگ والے نہیں آتے.😍🤗😄
لڑکی: آتے ہیں اسکول سمجھ کر واپس چلے جاتے ہیں...🤣😃
*آواز نہیں آئی لیکن خدا کی قسم🔥*
*غور تو کیجیے دل ٹوٹ گیا ہے*
🙄پہلے لوگ سوتے تھے کہ تھوڑا آرام کرلیں...
اور آج کل لوگ اسلئے سوتے ہیں کہ وہ فون چارج ہو جائے...!✌😂😜😍
شفاد یتا ہے زخموں کو اسکامر ہمی لہجہ
مگر جو دل پہ چلتے ہیں وہ خنجر بھی اسی کے ہیں
🌹S🌹
میں ساتھ والے گروپ کی سب سے پیاری لڑکی کو آنٹی بول کر بھاگ آیا😜😂
اب وہ اپنے گروپ کے سارے بھائی اکٹھے کر کے ادھر لا رہی
ہے🤕🤕
اوے مینوں بچا لو۔۔۔😂😋😅🙈
سانس بھی ___ تیری ادا لگتی ہے .
جا کے پھر سینے سے _____ آ لگتی ہے
کیا غضب ہے یہ ____محبت کی نماز
پڑھ کے اٹھو تو _____قضا لگتی ہے💞
تنگ نہیں کرتے ہم انہیں....😍
آج کل!!! ❤
یہ بات بھی انہیں تنگ کرتی ہے😘
میں ہر کسی کے لئے خود کو اچھا ثابت نہیں کرتا
میں ان کے لۓ انمول ہوں جو مجھے سمجھتے ہیں
ضرورت ہی نہیں کسی کو بتانے کی
کہ کون ہیں ہم/👉
جو جانتے ہیں وہ مانتے ہیں ✌💞
دل ٹوٹنے کے بعد لوگ شاعر
کیوں بن جاتے ہیں 🤔
بندے دے پتر کیوں نہیں بندے 😜😂
#❣ ♟*~M~* ♟❣
میں نے کہا زرا جھوٹ تو بولو.....؟؟؟؟؟
وہ مسکرا کے بولے ---قسم سے بہت یاد آتے ہو....💕
مُجھ کو جب الوداع ہی کہنا تھا
پِھر کیوں برسوں بِیتا دیئے تم نے 💔
💜کچھ پل کے لیے مجھے اپنی باہوں میں سلا لینا💓
💝اگر آنکھ کھلی تو اٹھا دینا__اور اگر نہ کھلیی تو دفنا دینا💔
یہ فقیروں کی بزم ہے چلے آؤ میاں ۔۔۔۔۔♥
ہم بھلے لوگ ہیں اوقات نہیں پوچھتے۔۔✌
😍😘
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain