Damadam.pk
Nadeem5357's posts | Damadam

Nadeem5357's posts:

Nadeem5357
 

ہیں ہونٹ اُس کے کتابوں میں لکھی تحریرجیسے
اُنگلی رکھو تو آگے پڑھنے کو جی چاہتا ہے
🙊🙈🙈🙊😍😍😍😍

Nadeem5357
 

ایک چاہت ہوتی ہے۔ اپنوں کے ساتھ جینے کی ....
صاحِب....
ورنہ پتا تو سب کو ہے مرنا تو اکیلے ہی ہے

Nadeem5357
 

#لڑکا : جانو ہمارے پیار کے بارے میں کسی کو مت بتانا
#لڑکی : تیری بہن کو بتاؤں گی ، کمینی کہتی تھی کوئی کتا ہی ہوگا جو تم سے پیار کرے گا 😜😂😂 😂😂

N  : Jokes time - 
Nadeem5357
 

👨🏻⚕👨🏻⚕ڈاکٹر:آپ کا اور آپ کی بیوی کا بلڈ گروپ ایک ہی ہے۔۔👩🏼🔬👩🏼🔬۔
پٹھان:ہو گا کیسے نہیں 25سال سے میرا خون پی رہی ہے۔۔۔😇😆😅😁😊😁😌😉
*MAC*

Nadeem5357
 

آپ کو شادی میں کیا اچھا لگتا ہے
1= مہندی❤❤
2= برات😍😍 3=ولیمہ😍😎
مجھے تو#DulhanN 😂 🙈
*MAC*

Nadeem5357
 

میں بہت #Cute تو نہیں ہوں 😌
مگر کبھی کبھی ایسی #سیلفی آجاتی ہے کہ #دل کرتا خود کو ہی #پرپوز کر دوں🙈😍😂😝✌🏻
*MAC*

Nadeem5357
 

میری تحقیق کے
مطابق 7up🍾 میں
نمک ڈالو تو وہ غصہ کرتی ہے😒🙏🧐😂🤪🤫
*MAC*

Nadeem5357
 

خاموشی ایک عبادت ہے۔۔۔۔۔۔
اور ماشاء اللّه ہمارے گروپ کے کچھ ممبر تو 🤔🤔🤔🤔🤔🤔
جنت الفردوس کے حق دار ہیں 😂😂😂😂😂🤗🤗
*MAC*

Nadeem5357
 

بیوی شوہر سے رات کو بغیر میک اپ کے اپنے بال کھولے پوچھتی ہے
جانو! میں کیسی لگ رہی ہوں؟
شوہر:
قسم سے بیگم۔۔۔۔۔۔
اگر آیت الکرسی یاد نہ ہوتی تو آج میں نے مرجانا تھا۔۔۔۔
😂😂😂😂😂😂😂 *MAC* 😂😂

Nadeem5357
 

خوش دلی سے عمر بھر گلے لگاو ہمیں ،،
ہمارے سارے مسائل کا حل محبت ہے ..!!
____!!!____

Nadeem5357
 

خوش دلی سے عمر بھر گلے لگاو ہمیں ،،
ہمارے سارے مسائل کا حل محبت ہے ..!!
____!!!____

Nadeem5357
 

پہلے لوگ ناراض ہوتے تھے تو کھانا نہیں کھاتے تھے 😝😝
اب ناراض ہوتے ہیں تو
تو Online نہیں آتے
ناراضگیاں وی ڈیجیٹل😁😋

Nadeem5357
 

روز ایک اجنبی_شخص کو دیکھ کر مسکرایا کرو 😉
تاکہ وہ اپنی ساری پریشانیاں بھول کر سارا دن یہی سوچتا رہے😳😳😳
اے_کون_سی😂😂😘😘

Nadeem5357
 

شوہر ; مجھے نیند نہیں آ رہی
بیوی: اٹھ کر برتن اور کپڑے دھو لو
شوہر; پگلی میں نیند میں باتیں کر رہا ہوں 😂😄😄😂

Nadeem5357
 

*تحقیق کے مطابق جہاں تھپڑ نہیـں مارا جا سکتا ، وھاں طعنہ مارا جاتا ھے .......!!!*💞💞

Nadeem5357
 

درخت اپنے پھل سے پہچانا جاتا ھے۔ اور انسان اپنے اخلاق سے

Nadeem5357
 

ﯾﮧ ﺣﻘﯿﻘﺖ ﮬﮯ
کہ فاصلےﺍﻧﺴﺎﻥ ﮐﻮ " ﺩﻭﺭ " ﺿﺮﻭﺭﮐﺮﺗﮯ ھی
ﻣﮕﺮﺍچھےﮐﺮﺩﺍﺭ ﺍﻭﺭ ﻋﻤﺪﮦ ﺍﺧﻼﻕ ﻭﺍﻟﮯ ﻣﺨﻠﺺ ﺍﻧﺴﺎﻥ ....ﮬﻤﯿﺸﻪ ﯾﺎﺩ ﺭﮬﺘﮯﻫﯿﮟ☺☺
دلوں میں❤ﻟﻔﻈﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺑﮭﯽ ⚘ﺍﻭﺭﺩﻋﺎﺅﮞ ﻣﯿﮟ ﺑﻬﯽ♥

Nadeem5357
 

ٹونے کیتے , منتر پڑهیا , ہتهہ وچ پائے یاقوت فروزے،
بخت نہ بدلے , یار نہ مِلیا , ہر نسخہ آزمایا میں
🔥🔥🔥

Nadeem5357
 

چهوڑ دیا اب تیرے خیالوں____________ میں جینا
اب ہم لوگوں سے نہیں لوگ ہم سے عشق کرتے ہیں