Damadam.pk
Nadeer_Sha's posts | Damadam

Nadeer_Sha's posts:

Nadeer_Sha
 

روح من ؛؛؛ !!💕
من پسند ہمسفر کی بانہوں میں
بہکا ہوا انسان
گلاب سے زیادہ دلکش اور پیارا ہوتا ہے
سو عین ممکن ہے
تمہاری بانہوں میں آ کر
تمہارے لمس سے بہکے ہوئے ھم
فقط آنکھیں چومنے کی اجازت پا کر
آپ کے ہونٹوں پر بھی بوسہ دے دوں
اگر یوں ہو بھی گیا تو
مجھے یقین ہے آپ مجھ پہ
خفا ہونے کے بجائے میری اس دلکشی اور
بہکے ہوئے پن کو
اپنی زندگی کے بہترین لمحات میں شمار کرو گے🔥🔥

Nadeer_Sha
 

جوانی، سجدہ، اکیلا پن، گھر کی
ذمہ داریاں، ادھوری خواہشات، ناکامیاں، مستقبل، والدین سے دور، سسکیاں، مشکلات، تھکاوٹ، طعنے، ناامیدی، ناکام دوستیاں، اور پتا نہیں کیا کیا سینے میں لیے، اگر جی رہے ہیں تو کمال کر رہے ہیں آپ♥️❣️💔🌹

Nadeer_Sha
 

کس قدر اذیت
اور عذاب مسلسل ہے نا
تم کسی اور کی بانہوں میں مجھے سوچتے رہتے ہو
اور ہم کسی اور کی دسترس میں ..!!!
فقط تمھیں ڈھونڈتے رہتے ہیں ..
,💔🌹❣️

Nadeer_Sha
 

تم وہ واحد شخص ہو جسے سوتا دیکھ کے سکون سے رات بھر جاگا جا سکتا ہے ۔ تمھارے بالوں کو سہلاتے دیوار پہ لگی گھڑی بھی نظر انداز کی جا سکتی ہے ۔۔۔ جانتے ہو کیوں ؟
کیونکہ تمھارا قُرب زندگی دیتا ہے ، اور تم سانس !

Nadeer_Sha
 

۔" تم سے محبت مجھ پر فرض کر دی گئی ہے
اور میں یہ فرض کبھی قضا نہیں ہونے دونگا۔"💝🙂🙃

Nadeer_Sha
 

بڑا ہی رنگین رہا یہ سال.......!!
ہر کسی نے اپنے اپنے رنگ دکھائے
,♥️❣️💔

Nadeer_Sha
 

مجھ سے ملنے میں اک خرابی ھے
پھر کسی کی بھی نہیں رہو گی تم۔
❣️♥️💓🌹

Nadeer_Sha
 

اب ترے سوگ میں تکلیف نہ ہو آنکھوں کو !
ایسا کچھ کر دے کہ ماتم نہ منانے پائیں !
تیرا منہ مارتا ہے ورنہ ترے لوگوں کو !
میں تو وہ بات کہوں، سر نہ اٹھانے پائیں !۔
💔💓

Nadeer_Sha
 

مُجھے لگتا ہے کہ؛ تَنہائی دردناک تو ہوتی ہے لَیکن اُن تمام لوگوں سے بَہتر ہوتی ہے جو ہمیں صِرف اپنی فُرصت میں یاد کرتے ہیں !
کیا خیال ہے أپ کا۔۔۔
#Shah🖤

Nadeer_Sha
 

پانچ گھنٹے کا طویل سفر لاہور سے اسلام آباد ۔۔۔اور پھر اچانک والی ملاقات 🫣🤭تھکن سے بےحال مہمان نوازی کا شکریہ 🫠

Nadeer_Sha
 

اپنی عزت کو اپنے سر سے اوپر رکھو اور اپنے دل کو پاؤں کے نیچے رکھو...
رہنے والوں کو رہنے دو اور چھوڑنے والوں کو
پیچھے مڑ کر مت دیکھنا
اگر ان کی موجودگی کچھ ہے تو آپ کی عزت سب کچھ ہے
♥️❣️

Nadeer_Sha
 

جب تمہیں لگے کہ تمہارا کوئی نہیں ہے تو آسمان کی طرف دیکھنا، وہاں وہ ہے جو ہمیشہ سے تمہارا تھا اور ہمیشہ رہے گا۔ 💯🥀✨

Nadeer_Sha
 

وہ اُن دنوں میرے ہمراہ تھا کہ جن دنوں
نہیں پتا تھا، کہ اظہار کیسے کرتے ہیں...!! 🖤

Nadeer_Sha
 

وادی تیرہ میں خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر فتنہ الخوارج کے خلاف فیصلہ کُن آپریشن شروع.r5

Nadeer_Sha
 

*جاگنے والوں کو چاہیے سونے والوں کے لیے دعا کریں ـ ملنے والوں کو چاہیئے بچھڑنے والوں کے لیے دعا کریں ـ کامیاب ہونے والوں کو چاہیئے ہارنے والوں کے لیئے دعا کریں ـ ہنسنے والوں کو چاہیئے رونے والوں کے لیئے دعا کریں ـ محبت کرنے والوں کو چاہیئے نفرت کرنے والوں کے لیئے دعا کریں ـ آگے بڑھ جانے والوں کو چاہیئے پیچھے رہ جانے والوں کے لیے دعا کریں ـ نیکوکاروں کو چاہیئے گنہگاروں کے لیئے دعا کریں ـ ہر ایک کو چاہیئے ہر ایک کے لیئے دعا کریں*.q1

Nadeer_Sha
 

مخلص ہو کے ملیے، آپ پہ جان وار دی جائے گی۔ ❤️
Shah♥️❣️💖

Nadeer_Sha
 

کیا کبھی روتے ہوئے شدت سے،
آسمان کی جانب دیکھا ہے؟! ؟؟؟؟
اور پھر آنسو مسکراہٹ میں بدل گئے ہوں ۔
🙂🖤

Nadeer_Sha
 

ہائے یَار آج کی شبِ فراق سَب راتوں سے طویل رات ہوگی بِن تیرے کہ آج مُجھے پہلی راتوں کی نِسبت زیادہ ضَرر اور اذیت سہنا ہوگی 💔
#Shah🌅🌄

Nadeer_Sha
 

آپ دُکھا تو رہے ہیں دل مگر۔۔۔!!🥀🍂
خیال کیجیے گا، اللّٰہ کو پتا نہ چلے❤️🩹

Nadeer_Sha
 

پھر نئے سال کی سرحد پر کھڑے ہیں ہم لوگ
خاک ہو جاۓ گا یہ سال بھی حیرت کیسی.❤️