9 دسمبر 2023 کو ایبٹ اباد میں بلوچ رجمنٹ سنٹر Fc بلوچستان کی بھرتی ضلع ایبٹ اباد/ہری پور کے رہائشی نوجوانوں کی ہو گی خواہش مند افراد اپنے کاغذات کے ساتھ بلوچ رجمنٹ سنٹر میں رابط کریں قد "6-5 چھاتی 33-31 تعلیم میٹرک poooch jawana😆💃
اور تم نے جو کچھ مانگا، اُس نے اُس میں سے (جو تمہارے لئے مناسب تھا) تمہیں دیا۔ اور اگر تم اللہ کی نعمتوں کو شمار کرنے لگو تو شمار (بھی) نہیں کر سکتے۔ حقیقت یہ ہے کہ انسان بہت بے انصاف، بڑا ناشکرا ہے۔ ﴿سورۃابراھیم، ۳۴﴾
جب تمہارے سامنے اچانک کوئی آیت آتی ہے نا تو وہ تمہارے سوالوں کے جواب ہوتے ہیں وہ کبھی بھی اپنے بندو کو تنہا نہیں چھوڑتا تمہاری زندگی میں موجود لوگوں کو وہ وسیلہ بناتا ہے تمہارے کاموں میں آسانی پیدا کرنے کے لئے بس اپنے یقین کو ٹوٹنے نہ دینا بیشک اسکی مدد قریب ہے"✨💯❤
جب آپ کی بیوی آپ کے سینے پر سر رکھ کر دھیرے سے پوچھتی ہے، "جان.....، کیا آپ کی زندگی میں میرے علاوہ کوئی عورت ہے؟" یاد رکھیں اس وقت آپ کا جواب اہم نہیں ہے، جو اہم ہے وہ آپ کے دل کی دھڑکن ہے۔ پرسکون رہیں اور آرام سے سانس لیں۔ گھبرائیں نہیں. یہ صرف آپ کا بائیو میٹرک ٹیسٹ ہے۔😁 ہر لمحہ رہیں اس آئی ڈی کے ساتھ اور سیکھتے رہیں علم کی باتیں 😀😁😅
اور ایک تلخ حقیقت یہ بھی ہے. ہمارے معاشرے میں مرد کا امیر ہونا اور عورت کا حسین ہونا بہت ضروری ہے کیوں کے . مرد کو ایک بدصورت عورت نہیں چاہیے اور عورت کو ایک غریب آدمی نہیں چاہیے۔۔!! 🍃🍂🌺🌷
پاکستان کیلئے ایک اور اعزاز یوٹیوب نے پاکستان سے مونیٹائیزیشن بند کر دی اب حکیم پھر سے مردانہ کمزوری کی دوائی اور جنسی دکان چوک اور فٹ پاتھ پر لے آئیں گے 😃😂😀