Damadam.pk
Nadeer_Sha's posts | Damadam

Nadeer_Sha's posts:

Nadeer_Sha
 

زندگی کو اتنا سستا بھی مت بناؤ
کہ دو کوڑی کے لوگ کھیل کر چلے جائیں
💓✌

Nadeer_Sha
 

9 دسمبر 2023 کو ایبٹ اباد میں بلوچ رجمنٹ سنٹر Fc بلوچستان کی بھرتی ضلع ایبٹ اباد/ہری پور کے رہائشی نوجوانوں کی ہو گی
خواہش مند افراد اپنے کاغذات کے ساتھ بلوچ رجمنٹ سنٹر میں رابط کریں
قد "6-5
چھاتی 33-31
تعلیم میٹرک
.r5 poooch jawana😆💃

Nadeer_Sha
 

سبحان الله
اچھا کھاتـے ہـو، پیتـے ہـو، پہنتـے ہـو، بیـماری سـے پاک ہـو، کسـی کـے محـتاج نہـیں ہـو
تـو اللہ کا شکر ادا کرو اور کہو الحمد لله

Nadeer_Sha
 

اور تم نے جو کچھ مانگا، اُس نے اُس میں سے (جو تمہارے لئے مناسب تھا) تمہیں دیا۔ اور اگر تم اللہ کی نعمتوں کو شمار کرنے لگو تو شمار (بھی) نہیں کر سکتے۔ حقیقت یہ ہے کہ انسان بہت بے انصاف، بڑا ناشکرا ہے۔
﴿سورۃابراھیم، ۳۴﴾

Nadeer_Sha
 

جب تمہارے سامنے اچانک کوئی آیت آتی ہے نا تو وہ تمہارے سوالوں کے جواب ہوتے ہیں وہ کبھی بھی اپنے بندو کو تنہا نہیں چھوڑتا تمہاری زندگی میں موجود لوگوں کو وہ وسیلہ بناتا ہے تمہارے کاموں میں آسانی پیدا کرنے کے لئے بس اپنے یقین کو ٹوٹنے نہ دینا بیشک اسکی مدد قریب ہے"✨💯❤

Good morning
N  : .q1 gud morning have a nice day😃🌞🌝🌿🌾🍃🌺 - 
Nadeer_Sha
 

ضد پہ آؤں تو سانسیں بھی ٹھکرا دوں”
“تو میری جان کس گمان میں ہے
💕🌿🍃🍂🍁

Nadeer_Sha
 

کوشش اتنی ہے کوئی روٹھے نہ ہم سے”
“مگر نظر انداز کرنے والوں سے ہم بھی نظر نہیں ملاتے
😍🍃🍂🍃

Nadeer_Sha
 

کچھ نہ اکھاڑ سکو گے ہم سے دشمنی کر کے”
“ہمیں برباد کرنا ہے تو ہم سے محبت کرو
💕🍃🍂

Nadeer_Sha
 

اکثر سہارے ہی،بے سہارا کرتے ہیں”
🌿🌾🍂🍁

Nadeer_Sha
 

hyy ye duty.r5😍 oer ye sar dard😴

Nadeer_Sha
 

بہت اذیت ناک ہوتا ہے
کسی کے پاس وہ دیکھنا جو آپ سے چھینا گیا ہو
🍃🌺🍂🍁

Nadeer_Sha
 

.q1 kithy walsoo??😀😁😅

Nadeer_Sha
 

جب آپ کی بیوی آپ کے سینے پر سر رکھ کر دھیرے سے پوچھتی ہے، "جان.....، کیا آپ کی زندگی میں میرے علاوہ کوئی عورت ہے؟"
یاد رکھیں اس وقت آپ کا جواب اہم نہیں ہے،
جو اہم ہے وہ آپ کے دل کی دھڑکن ہے۔
پرسکون رہیں اور آرام سے سانس لیں۔
گھبرائیں نہیں. یہ صرف آپ کا بائیو میٹرک ٹیسٹ ہے۔😁
ہر لمحہ رہیں اس آئی ڈی کے ساتھ اور سیکھتے رہیں علم کی باتیں 😀😁😅

Nadeer_Sha
 

اگر تم حق پر ہو تو جنگ میں بھی تمھارے لیئے راحت ہے۔
اور اگر تم باطل پر ہو
تو پھر امن میں بھی
تمہاری زندگی کسی بہت بڑے جرم سے کم نہیں
🍃🍂🍁

Ye Bekaso ki Kashti Mola Tyry Hawaly 😍💖💜.r5 byy🙌
N  : Ye Bekaso ki Kashti Mola Tyry Hawaly 😍💖💜.r5 byy🙌 - 
Nadeer_Sha
 

اور ایک تلخ حقیقت یہ بھی ہے.
ہمارے معاشرے میں مرد کا امیر ہونا اور عورت کا حسین ہونا بہت ضروری ہے کیوں کے . مرد کو ایک بدصورت عورت نہیں چاہیے اور عورت کو ایک غریب آدمی نہیں چاہیے۔۔!!
🍃🍂🌺🌷

Nadeer_Sha
 

پاکستان کیلئے ایک اور اعزاز
یوٹیوب نے پاکستان سے مونیٹائیزیشن بند کر دی
اب حکیم پھر سے مردانہ کمزوری کی دوائی اور جنسی دکان چوک اور فٹ پاتھ پر لے آئیں گے
😃😂😀

Nadeer_Sha
 

تم پسندیدہ شخص کی بات کرتے ہو...🍃
مجھے تو دوست بانٹتے ہوئے بھی موت پڑتی ہے❤️🌼😋

Nadeer_Sha
 

وہ چاہتا تھ مگر میں نے پہلے چھوڑا ہاتھ
اس کے حصے کی ندامت بھی اپنے سر لے لی۔ 💔🙂