. لب پہ آتی ہے دعا بن کے تمنا میری
زندگی شمع کی صورت ہو خدایا میری
gud morning have a nice day😍💖
ماہ کامل
پاکستان کے شہر میانوالی کی ایئربیس پرسنیچر کی صبح شدت پسندوں کے ایک حملے میں تین جہازوں کو نقصان پہنچا ہے جبکہ جوابی کارروائی کے دوران شدت پسندوں کو ہلاک کر دیا گیا۔ جن طیاروں کو نقصان پہنچا ہے وہ گراونڈ کیے گئے تھے۔
✌
In posts pe reply karein take apko wapis replies aien:😆
ae tyry jin kada😀😁😅
اگر آپ کسی ایسے ریلشن شپ یا فرینڈ شپ میں ہیں جس میں روز آپکو رونا پڑتا ہے تو ہمت کر کے اسے ختم کر دیں اور روز کا رونا ایک دن ہی رو دیں
زِندگی مختصر ہے اسے جینا سیکھیں
اُٹھا کر پھینک دیں اپنی زندگی سے ہر ایک ایسے شخص کو جو آپکا ذہنی سکون لیکر مسلسل اذیت دے رہا ہے آپکو.
💖💕💜✌
Gud eving🌅🌄
چلو پھر ساتھ آ جاؤ محبّت کر لیا جائے
یہ بھی تو اک عبادت ہے عبادت کر کیا جائے
😃😀😁oy zalmo myri wali .. wapas kar 2 jis k pas b ha👰💖💜💛😂😁😀😀😅
ہم ایک کے پابندِ محبت نہیں ہوتے
ہے رنگ طبیعت کا کہیں اور ‘ کہیں اور
😃💖💜
میں ترے ساتھ ستاروں سے گزر سکتا ہوں
کتنا آسان محبت کا سفر لگتا ہے
😍💖💜💛💚
پھر سُنی آواز کلُّ مَن علیہا فان کی
پہلے پہلے حُسن تیرا مجھ کو لافانی لگا !!
💖💕💜💛🍃🌺🍂🍁
اِک حقیقت سہی فردوس میں حُوروں کا وجود
حُسنِ انساں سے نمٹ لوُں تو وہاں تک دیکھوں
💖💓💜
رنگینیِ جمال ہے حسنِ نظر کی بات. ---. تیری سادگی کا حسن بھی لاجواب ہے...! مجھے ناز ہے کہ توں میرا انتخاب ہے...! ---💖💓💜
میں آزما چکا ہوں نہ کھانا کوئی فریب
اس بیوفا کا قول و قسم دم سے کم نہیں
💓💜💔
دنیا نے کس کا راہِ فنا میں دیا ہے ساتھ
تم بھی چلے چلو یونہی‘ جب تک چلی چلے
😍💖💕💜💛
adman myri post ka hisab kar 😝
"تیری_____ نظروں میں جچ نہیں پایا" "ورنہ لڑکا بہت_____ کمال تھا میں" ❤👑❤💔 -
روزانہ نہ سہی مگر کبھی کبھی ہی ، وہ شخص مُجھے سوچتا تو ہوگا؟💔 -
دل ســـــے اترے ہوئے لوگوں میں۔۔!! ہائے اب تم بھی شمار ہوتے ہو۔۔!!_ ♡シ ... 💕▼
_____------🔗❤️
rat ko myny khab dikha😍.. my palisten gya jahad karny.. bhot khofnak manzar tha par my larta raha..wo ham par bombari karty rahy.. yaha tak myny hilcoptar🚁 ko gyra diya🚀 tha.. bhot sary pakry gy.. jab ankh kohli bhot afsos hua
یہ وہ دن شروع ہو گئے جب آہستہ آہستہ شامیں گہری ہوتی جائیں گی نا جانے کیوں جیسے جیسے خزاں کا موسم قریب آتا ہے ہمارے اندر بھی اداسی گہری ہوتی جاتی ہے اور مجھے تو باقی لوگوں کی طرح بہار نہیں پسند، میرا پسندیدہ موسم تو خزاں ہے۔ جب ہر طرف خاموشی چھا جاتی ہے درختوں سے پتوں کا جھڑنا، شام ہوتے ہی گھر کی چھت سے خالی درختوں اور پرسکون ماحول کو دیکھنا، سچ میں بہت سکون دیتا ہے۔ 🙂♥️
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain