اب کوئی آرزو نہیں ہے باقی
جستجو میری آخری تم تھے
💖💕💜💛🍃🌺🌷🍂🍁🍀
میں تجھے ٹوٹ کے چاہوں تو میری فطرت ہے
تو بھی ہو میرا طلبگار ضروری تو نہیں
آج شدت سے دل چاہ رہا ہے بند آنکھیں کھولوں تو سامنے تم ہ
💓💜💛💖🌺🍃🍂
میں نے اِس درجہ اذیت سے پُکارا ہے تمہیں جیسے زلیخا نے کہا ہو کہ ہائے یوسف
😍💖💕💔💜
بیانِ حال مفصّل نہیں ہوا اب تک
جو مسئلہ تھا وہی حل نہیں ہوا اب تک
نہیں رہا کبھی میں تیری دسترس سے دور
مِری نظر سے تُو اوجھل نہیں ہوا اب تک
بچھڑ کے تجھ سے یہ لگتا تھا ٹوٹ جاؤں گا
خدا کا شکر ہے پاگل نہیں ہوا اب تک
جلائے رکھا ہے میں نے بھی اک چراغِ امید
تمہارا در بھی مقفّل نہیں ہوا اب تک
مجھے تراش رہا ہے یہ کون برسوں سے
مِرا وجود مکمل نہیں ہوا اب تک
دراز دستِ تمنّا نہیں کیا میں نے
کرم تمہارا مسلسل نہیں ہوا اب تک
gud afarnon😍
محبت پھول کی طرح مہکتی اور تتلیوں کی مانند رنگ بکھیرتی ہے
کبھی کبھار جیسے تتلی ہاتھ کی ہتھیلی پہ نرمی سے اپنے پر پھیلاتی ہے بالکل ایسے ہی محبت اپنا خوب صورت رنگ انسان کے چہرے پہ بکھیر دیتی ہے۔۔۔
#________
مینار پاکستان جلسے میں جانے والوں کا گھر فون
میں اس وقت جنت کے گیٹ سے آخری کال کر رہا ہوں
ابھی لائن چل رہی ہے تھوڑی دیر تک جنت میں انٹری ہو گی
میرے لئی تسی تے تساں لئی میں مر گیا واں
😁😂😀😅
ارض و سما کہاں تری وسعت کو پا سکے
میرا ہی دل ہے وہ کہ جہاں تو سما سکے
😍💓💜💜💖🌺🍃🍂🌷🍁
وہ آئے گھر میں ہمارے خدا کی قدرت ہے
کبھی ہم ان کو کبھی اپنے گھر کو دیکھتے ہیں
💜💛🌷🌺🍃🍂
jithy di kohtee🐪 uthy aeee kalote👉👧💃😀😁😅😅
hayyy aj thand lag rahi ha😤. 2kabal hony chay ya kambal my 2hony chay💑😀😂😅
محبت تو یہی ہے کہ جس نے دل دکھایا ہو
اسی کے گلے لگ کے رونا چاہیئے
😍💖💜
تسکین نہ ہو جس سے وہ راز بدل ڈالو
جو راز نہ رکھ پائے ہم راز بدل ڈالو
تم نے سنی ہوگی بڑی عام کہاوت ہے
انجام کا ہو خطرہ ، آغاز بدل ڈالو
پُرسوز دلوں کو جو مُسکان نہ دے پائے
سُرہی نہ ملے جس میں وہ ساز بدل ڈالو
دشمن کے اِرادوں کو ہے ظاہر اگر کرنا
تم کھیل وہی کھیلو، انداز بدل ڈالو
اے دوست! اگر ہمت کچھ دُور سویرا ہے
گر چاہتے ہو منزل ، پرواز بدل ڈالو
💖💓💜🌷🌺🍃🍂
مجھ سے نہیں کٹتی یہ اداس راتیں
کل سورج سے کہوں گا مجھے لے کر ڈوبے
🔹🔸---------------🔸🔹
🍃🍂🌺
محشر کا خیر کچھ بھی نتیجہ ہو اے عدم
کچھ گفتگو تو کھل کے کریں گے خدا کے ساتھ
InshaAllah😔💔💘💘🍃🍂🍁🍁🍀
دی مؤذن نے شب وصل اذاں پچھلی رات
ہائے کم بخت کو کس وقت خدا یاد آیا
💔🌺🍃🍂🍁
آ عندلیب مل کر کریں آہ و زاریاں
تو ہائے گل پکار میں چلاؤں ہائے دل
💔💘🌺🍃🌷🌹🌸
داور حشر میرا نامہء اعمال نہ دیکھ
اس میں کچھ پردہ نشینوں کے بھی نام آتے ہیں
💔💘🍃🍂
🎀یقینِ کامل ہی بندگی ہے🎀
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain