احساس کے لمحے💖💛
میں نے جن کو فیمیل سمجھ کی اپنی فرینڈ لسٹ میں ایڈ کیا ہے اگر خدانخواستہ وہ زمانہ ناموں میں چھپے ہوۓ ہیجڑے ہیں معذرت کے ساتھ لیکن ہم جس معاشرے میں رہتے ہیں وہاں زمانہ نام اور حلیہ اپنانے والے مرد کو یہی کہا جاتا ہے
سو ایسے زنانہ ناموں والی مرد بہنیں پہلی فرصت میں مجھے ان فرینڈ کردیں۔
😆
اصلاح نفس کے چار اصول ہیں :
1) "مشارطہ"
اپنے نفس کیساتھ "شرط" لگانا کہ "گناہ" نہیں کروں گا-
2) " مراقبہ"
کہ آج "گناہ" تو نہیں کیا-
3) "محاسبہ"
کہ اپنا حساب کرے کہ کتنے "گناہ" کئے اور کتنی "نیکیاں" کیں-
4) "مواخذه"
کہ "نفس" نے دن میں جو "نافرمانیاں" کیں ہیں اس کو ان کی"سزا" دینا اور وہ سزا یہ ھے کہ اس پر "عبادت" کا بوجھ ڈالے-
امام غزالی رحمۃ اللہ علیہ احیاء العلومعلوم میں فرماتے ہیں کہ
1) هر صبح نفس کے ساتھ شرط لگائی جائے کہ آج دن بھر گناه نہیں کروں گا۔
2) دن بھر اپنی نگرانی رهے کہ گناه نہ هوجائے۔
3) رات کو سونے سے پہلے تنہائی میں دن بھر کا جائزه لیا جائے کہ کیا غلط هوا اور کیا اچها هوا۔
4) جو غلط هوا اس پر شرمندگی کے ساتھ استغفار کرلے اور جو اچها کیا اس پر خوب اللہ تعالیٰ کا شکر کرے
💖💜💛🌷🌺🍃🍂
gud aftarnon🌞
مجھے ہزاروں باتیں آتی ہیں مگر میں بولنے کو ایک مشقت سمجھتا ہوں میں نے بولنا اتنا کم کر دیا ہے کہ جلد ہی بولنا بھول جاؤں گا !۔"🙂💔
Gud night😍💖💓💜
بریکنگ نیوز**
پٹرول کی قیمت میں 40 روپے، ڈیزل کی قیمت میں 15 روپے فی لیٹر کم کر دیا گیا۔۔
نئی قیمتوں کا اطلاق آج رات سے ہوگا،
شادیاں کھا گئیں نوجوان کیسے کیسے
حسن علی کے بعد شاہین شاہ آفریدی کی باؤلنگ سپیڈ میں بھی شادی کے بعد حیرت انگیز کمی. 133 سے اوپر جا ہی نہیں رہی. پتہ نہیں ان کی باؤلنگ سپیڈ کو کیا ہو گیا ہے.😃😆😁😁
مجھے کالی سیاہ بیوی چاہئیے ۔تاکہ میں اس کے سامنے شہزادہ لگوں
😅🙈😂😂
میں خُدا کو سناتا ہوں اپنے دل کا حال
میں اب زمین والوں پر بھروسا نہیں کرتا
by namaz tim😍
میرے دل میں اُتر سکو تو شائد یہ جان لو
کتنی خاموش محبت تم سے کرتا ہے کوئی
😍💖💜
🔻----------------🔹🔹---------------🔺
صدائے دھڑ نہیں دل کو دباتے کیوں ہو
محبت ہے تو اظہار کیوں نہیں کرتے
Kuy h@😆💖💜💛??
🔻----------------🔹🔹---------------🔺
حق میری محبت کا ادا کیوں نہیں کرتے
تم درد دیتے ہو دوا کیو نہیں کرتے
خنجر چلے کہیں پہ تڑپتے ہیں ہم امیر
سارے جہاں کا درد ہمارے جگر میں ہے
محبت ہوں محبت کرکے دیکھ
میں محبت نا دوں تو کہنا !
میں مسکراہٹ ہوں مجھے ہنسا کر دیکھ
نا سجوں تیرے ہونٹوں پر تو کہنا !
میں خوشبو ہوں مجھے محسوس کرکے دیکھ
نا مہکوں تیری زندگی میں تو کہنا !
میں دل ہوں مجھے سن کر دیکھ
نا دھڑکوں تیرے دل میں تو کہنا !
میں پھول ہوں مجھے لگا کر دیکھ
نا مہکوں دن رات تو کہنا !
میں محبت ہوں مجھے اپنا کرکے دیکھ
نا بنوں میں تیرا تو کہنا !
💖💜💛
دشمنوں سے محبت ہونے لگی مجھ کو
جیسے جیسے اپنوں کو آزماتے چلے گئے
~~~
ﻭﮨﯽ ﭘﮭﺮ ﻣﺠﮭﮯ ﯾﺎﺩ ﺁﻧﮯ ﻟﮕﮯ ﮨﯿﮟ
ﻭﮨﯽ ﭘﮭﺮ ﻣﺠﮭﮯ ﯾﺎﺩ ﺁﻧﮯ ﻟﮕﮯ ﮨﯿﮟ
ﺟﻨﮩﯿﮟ ﺑﮭﻮﻟﻨﮯ ﻣﯿﮟ ﺯﻣﺎﻧﮯ ﻟﮕﮯ ﮨﯿﮟ
ﺳﻨﺎ ﮨﮯ ﮨﻤﯿﮟ ﻭﮦ ﺑﮭﻼﻧﮯ ﻟﮕﮯ ﮨﯿﮟ
ﺗﻮ ﮐﯿﺎ ﮨﻢ ﺍﻧﮩﯿﮟ ﯾﺎﺩ ﺁﻧﮯ ﻟﮕﮯ ﮨﯿﮟ
ﮨﭩﺎﺋﮯ ﺗﮭﮯ ﺟﻮ ﺭﺍﮦ ﺳﮯ ﺩﻭﺳﺘﻮﮞ ﮐﯽ
ﻭﮦ ﭘﺘﮭﺮ ﻣﺮﮮ ﮔﮭﺮ ﺁﻧﮯ ﻟﮕﮯ ﮨﯿﮟ
ﯾﮧ ﮐﮩﻨﺎ ﺗﮭﺎ ﺍﻥ ﺳﮯ ﻣﺤﺒﺖ ﮨﮯ ﻣﺠﮫ ﮐﻮ
ﯾﮧ ﮐﮩﻨﮯ ﻣﯿﮟ ﻣﺠﮫ ﮐﻮ ﺯﻣﺎﻧﮯ ﻟﮕﮯ ﮨﯿﮟ
ﻗﯿﺎﻣﺖ ﯾﻘﯿﻨﺎً ﻗﺮﯾﺐ ﺁ ﮔﺌﯽ ﮨﮯ
ﺧﻤﺎﺭ ﺍﺏ ﺗﻮ ﻣﺴﺠﺪ ﻣﯿﮟ ﺟﺎﻧﮯ ﻟﮕﮯ ﮨﯿﮟ
_________________________
روح میں شامل ہے فقط نس نس میں نہیں…….
وہ اک شخص جو میری دسترس میں نہیں…..
حل یہی ہے کہ بھول جاٶں اسے…
اور اک یہی بات میرے بس میں نہیں
💖💔💓💜
آپ پہلو میں جو بیٹھیں تو سنبھل کر بیٹھیں
دل بیتاب کو عادت ہے مچل جانے کی
😉💖💕💜🌷🌺🍃🍂
آخری ہچکی ترے زانوں پہ آئے
موت بھی میں شاعرانہ چاہتا ہوں
😏💖💜🌷🌺🍃🍂
دونوں جہاں تیری محبت میں ہار کے
وہ جا رہا ہے کوئی شبِ غم گزار کے
ویراں ہے میکدہ خم و ساغر اداس ہے
تم کیا گئے کہ روٹھ گئے دن بہار کے
🌷🌺🍃🍂
💖💕💘- جی لیتے اگر محبت نہ کرتے |
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain