Damadam.pk
Nadeer_Sha's posts | Damadam

Nadeer_Sha's posts:

Nadeer_Sha
 

adman my ja raha ho dd chor k myry post da hesab kar😍😁😂

Nadeer_Sha
 

کسی کی لاکھ باتیں یاد نہیں رہتی
کسی کا اک جملہ نہیں بھولتا۔
وہ کونسا ایسا جملہ ہے جو آپ کو آج تک نہیں بھولا؟

اے گردشِ ایام ہم سے بے سود نہ الجھ 
ہم نے ہر رنگ میں جینے کی قسم کھائی ہے
.r5😍💖💜🌷🌺🍃🍂N Shah✌
N  : اے گردشِ ایام ہم سے بے سود نہ الجھ ہم نے ہر رنگ میں جینے کی قسم کھائی ہے  - 
Nadeer_Sha
 

مسلسل دیا جانے والا ڈوز، کسی انسان کو اگر ایک دم سے دینا بند کر دیا جاۓ تو ذہنی توازن برقرار نہیں رہتا۔ نشہ کرنے والوں کے لیے 'وہ ڈوز افیون یا شراب کا ہوتا ہے' اور محبت کرنے والوں کے لیے، 'وہ ڈوز کسی ایسے شخص کا جس سے وہ بے پناہ محبت کرتا ہو.' دونوں ہی صورتوں میں اگر اس ڈوز کی مقدار کم کر دی جاۓ یا روک دی جائے تو ذہنی توازن کا بگڑنا یقینی امر ہے.💖💕💜🌺🍃🌷🍂

Nadeer_Sha
 

ɪ ʟove u💖
کیوں پڑھا اب جواب دو
😥😆

Nadeer_Sha
 

اور یہ بھی تو ہوسکتا ہے کہ جسے تُم نے بد صورت کہہ کر اُس کی ہنسی اُڑائی ہو وہ رب کو بہت پیارا لگتا ہو جیسے بلال حبشی رضہ۔۔۔۔ یہاں کون جانتا ہے کہ اللہ کے ہاں کس کا کیا مقام ہے؟؟ ممکن ہے تم کسی کو کم تر سمجھو اور اُس کے قدموں کی آہٹ جنت میں سُنائی دیتی ہو۔۔۔
اور قدر کرنے کے لئے تو اللہ کافی ہے
💖💕💜💛

Nadeer_Sha
 

kysa din gozra??😍

Nadeer_Sha
 

مجھے اصحاب کہف پہ رشک آتا ہے ، 🥲
پتا ہے کیوں؟
"جب ان کا دل اپنے اردگرد پھیلی جہالت اور کفر سے اکتا گئے
تو وہ ایک غار میں چلے گئیے۔
ان کا ایمان بچ گیا۔
"اللّٰه" بھی ان سے راضی ہوگیا."
🪄
"تم بھی ایک غار اپنی زات میں بنا لو ،
روز کچھ دیر اس میں اتر کر اس اعلیٰ رفیق کو یاد کرلیا کرو۔
اس فتنوں بھرے دور میں تمہیں سکون مل جائے گا
اور تمہارے دل کو بھی قرار آجائے گا .....!!!! 🙂❣️🌸

Good morning
N  : .q1 gud morning juma mubark😍🌷🌺🍃🍂🍁 - 
Nadeer_Sha
 

mosafar ho gar sy door .r5 oer sar my dard ho😴 oer phar chay☕ki talab ho😤😤

Nadeer_Sha
 

کردے میرے گناہوں کو معاف اے خدا•
سنا ہے سونے کے بعد کچھ لوگوں کی صبح نہیں ہوتی
gud Night.. Allah pa Aman🙌🌘🎑🌄

Nadeer_Sha
 

بات تو میری اوقات کی تھی نہ
پھر اپنی کیوں دکھا دی اس نے
🌷🌺🍃🍂🍁🍂

Nadeer_Sha
 

تم ہی آکر تھام لو مجھے
سب نے چھوڑ دیا ہے تمہارا سمجھ کر
💖💕💜💓sachi😃😀

Nadeer_Sha
 

زندگی ہو یا شطرنج مزا تب ہی ہے جب رانی مرتے دم تک ساتھ ہو
ajaw😃💓💜💛💖

Nadeer_Sha
 

کوئی کسی کے لیے نہیں مرتا صاحب
آنے والوں کو بسم اللہ جانے والوں کو خدا حافظ
🍃🍃🍂🍁

Nadeer_Sha
 

خود کو تم سے جوڑ دیا
باقی سب رب پر چھوڑ دیا
😍💖💜🍃🌺🌷

Nadeer_Sha
 

مَیں نے تُمہیں مُنافقوں سے کھینچ کر نِکالا تَھا
لیکن جہاں کی اِینٹ ہو ! آخِر وَہِیں پہ لگتی ہے
😃💖💕💜

Nadeer_Sha
 

بھاڑ میں جاۓ من پسند شخص
جو میرا بنے میں اس پہ قربان
😍💖💓💜🌷🌺🍃🍂

Nadeer_Sha
 

عزت کرنے سے عزت ملے گی
ٹُھکراؤ گے تو ٹھکرا دیئے جاؤ گے
N Shah😍💖💜🌷🌺🍃🍂

Nadeer_Sha
 

مستحق فقیر ہوں میں عشق کی نگری کا
کوئی تو مجھے دے دے میرا محبوب فطرانے میں
💖💕💜🌷🌺🍂🍃🍁