تم نے پہنی تو خوبصورت لگی
ہائے یہ نتھلی سنار کی کہاں خوبصورت تھی
😍💖💜💛🌷🌺🍃🍂
بہت اذیت ناک ہوتا ہے
کسی کے پاس وہ دیکھنا جو آپ سے چھینا گیا ہو
😍💖💕💜✌
hyyywayyy😤 myra sar dard😃😴
اٌسے کہنا اپنے لیے دٌعاۓ خیر کرایا کرے
میری سِسکیاں تمھیں برباد کر دیں گی
💘💔💔
دُعا کرنا دَم بھی ایسے نِکلے
جِس طرح تُمھارے دِل سے ہم نِکلے
💖💕💓
ہوتی نہیں قبول دُعا ترکِ عشق کی
دل چاہتا نہ ہو تو ، زُباں میں اثر کہاں
💖💕💜💐🌷🌺
میں فقیروں سے بھی کرتا ہوں تجارت اکثر
جو ایک پیسے میں لاکھوں کی دُعائیں دیتے ہیں
😍💖💕
یہ دٌنیا مطلب کی ہے تٌم کس مٌخلص کی بات کرتے ہو غالبؔ
لوگ جنازہ پڑھنے آتے ہیں وہ بھی اپنے ثواب کی خاطر
💖💕💜
محبّت لباس نہیں جو روز بدلا جاۓ
مٌحبّت کفّن ہے جو پہن کر اٌتارا نہیں جاتا
😍💖💕
sory All skip😍😃 tim nahi
ufff😥 gala kharab hogya shayed😤😤
aj duty sy bhot thak gay.. nend ae rahi ha.. chalo pahly namaz party ha phar bat karty ha😀
کوئی رات میرے آشنا مجهے یوں بهی تو نصیب ہو
نہ خیال ہو لباس کا, وہ اتنا میرے قریب ہو..
😍💖💕💓💜✌
باندھ لیں ہاتھ پہ سینے پہ سجا لیں تم کو
جی میں آتا ہے کہ تعویذ بنا لیں تم کو ..
💖💕💓💜
نہ یہ کہ حُسن تام ہو نہ دیکھنے میں عام سی نہ یہ کہ وہ چلے تو کہکشاں سی رہ گزر لگے مگر وہ ساتھ ہو تو پھر بھلا بھلا سفر لگے کوئی بھی رُت ہو اُس کی چھب فضا کا رنگ و ...
گرل آن چیت : میں آپکو لائک کرتی ہوں”
بوائے : مگر میں تو کمنٹ بھی کرتا ہوں
گرل : کمینے تو سنگل ہی مارے گا
“بوائے : تو تو کون سا فیملی کے ساتھ مارے گی
😀😂😅 ye myry post ko kon like karta ha????
اک لڑکا اپنی گرل فرینڈ کے لیے چوڑیاں لے کے گیا ”
گرل فرینڈ شرماتے ہوئے : خود ہے پہنا دو نا
لڑکا : مجھے نہیں پتہ تھا کے اتنا
“اچھا ریسپونس ملے گا ورنہ میں کپڑے بھی لے آتا
lo g kar lo gal😀😃😃😅
مِلتے ہیں شب و روز سبھی لوگ شناسا
اِک تم سے مُلاقات کا ارمان بہت ہے
😍💓💜💛
4 posts have category suggestions
Post on Damadam:😀😂😅😅
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain