Damadam.pk
Nadeer_Sha's posts | Damadam

Nadeer_Sha's posts:

Nadeer_Sha
 

بیٹنگ چلتی ہے تو بالنگ نہیں چلتی جب بالنگ چلتی ہے تو بیٹنگ نہیں چلتی اور جب دونوں چلتے ہیں تو فیلڈنگ نہیں چلتے اور جب تینوں چلتے ہیں تو امپائر دھوکہ دیتے ہیں اور جب چاروں چلتے ہیں تو بارش آتا ہے اور جب بارش آتا ہے تو پانی آتا ہے جب زیادہ بارش آتا ہے تو زیادہ پانی آتا ہے ۔۔💔😂🥺

Nadeer_Sha
 

زندگی تیرے تعاقب میں ھم
اتنا چلتے ہیں کہ مر جاتے ھیں
🌷🌺🍃🍀🍁

Nadeer_Sha
 

ہم کو مجنوں بنا کر رکھ دیا نکمہ محبت نے ہم بھی وہ تھے جو پرواز کی سوچ رکھتے تھے
🙌💖💜🌷🌺🍃🍂

Nadeer_Sha
 

اس کا کیا ہے تم نہ سہی تو چاہنے والے اور بہت
ترکِ محبت کرنے والو! تم تنہا رہ جاؤگے
******
💖💕💜🌷🌺🍃🍂

Nadeer_Sha
 

ہم لوگ ہوس زادے ہیں اسی واسطے
جنت میں بھی بس حور تک گئے
😍💖💕💜💓

Nadeer_Sha
 

******
جن پر لٹا چکا تھا میں دنیا کی دولتیں
ان وارثوں نے مجھ کو کفن ناپ کر دیا
🌷🌺🍃🍁🌾🌿

Nadeer_Sha
 

کیا ضروری ہے کہ ہم ہار کے جیتیں تابشؔ
عشق کا کھیل برابر بھی تو ہو سکتا ہے

Nadeer_Sha
 

من و سلوی"
جب حضرت موسیٰ علیہ السلام چھ لاکھ بنی اسرائیل کے افراد کے ساتھ میدان تیہ میں مقیم تھے تو اللّٰہ عزوجل نے ان لوگوں کے کھانے کے لئے آسمان سے دو کھانے اتارے۔ ایک کا نام "من" اور دوسرے کا نام ،"سلویٰ" تھا۔ من بالکل سفید شہد کی طرح ایک حلوہ تھا یا سفید رنگ کی شہد ہی تھی جو روزانہ آسمان سے بارش کی طرح برستی تھی اور سلویٰ پکی ہوئی بٹیریں تھیں جو دکھنی ہوا کے ساتھ آسمان سے نازل ہوا کرتی تھیں۔
اللّٰہ عزوجل نے بنی اسرائیل پر اپنی نعمتوں کا شمار کراتے ہوئے قرآن مجید میں ارشاد فرمایا کہ:
ترجمہ: اور تم پر من و سلویٰ اتارا۔
اس من و سلویٰ کے بارے میں حضرت موسیٰ کا یہ حکم تھا کہ روزانہ تم لوگ اس کو کھا لیا کرو اور کل کے لئے ہرگز ہرگز اس کا ذخیرہ مت کرنا۔ مگر بعض ضعیف الاعتقاد (ایمان کے کمزور )لوگوں کو یہ ڈر لگنے لگا کہ اگر کسی دن من و سلوی ن

Nadeer_Sha
 

صدائیں حق کی بلند کرنا کبھی نہ سر کو جھکانا ہے
جو ٹمٹماتے چراغِ حق ہیں انہیں کو اب تو بچانا ہے..
gud night

Nadeer_Sha
 

وئی ایسی راه پہ ڈال مجهے
جس ، راه سے وه دلدار ملے
کوئی تسبیح ، دم ، درود ، بتا
جسے پڑهوں تو میرا یار ملے
😍💓💜

Nadeer_Sha
 

مہرباں ہو کے بلا لو مجھے چاہو جس وقت
میں گیا وقت نہیں ہوں کہ پھر آ بھی نہ سکوں ..
😍💖💕

Nadeer_Sha
 

😃😁😀 my nahi darta mujy akely chor 2 yar😀😁😅😅😃

Nadeer_Sha
 

غم کی سحر ہو یہ ضروری تو نہیں۔ 🙂🌸 |

Nadeer_Sha
 

adman😍

Nadeer_Sha
 

پاکستان میں موجود افغانی باشندوں کے پاکستانی شناختی کارڈز منسوخ کرنے کا فیصلہ۔شناختی کارڈز بنوانے میں معاونت کرنے والے افسران ، سیاستدانوں بلدیاتی نمائندوں کے خلاف کاروائی ہوگی
.r5

Nadeer_Sha
 

جن کی فطرت میں تھا بغاوت کرنا
میں نے ان دلوں پے بھی حکومت کی ہیں..
😍💖💕💓💜

Nadeer_Sha
 

اب تو وہ ہوگا جو دل فرمائے گا
بعد میں جو ہوگا دیکھا جائے گا..
😍✌💓💜💖

Nadeer_Sha
 

مقدر کی بات نہ کرنا صاحب
لوگ نصیبوں سے کھیلتے ہیں..
💖💜🍃🍂🍁

Nadeer_Sha
 

سلیقہ جن کو سکھایا تھا ہم نے چلنے کا
وہ لوگ آج ہمیں دائیں بائیں کرنے لگے..
😍💖💕💜💛

Nadeer_Sha
 

ہم اُن ہی کی چاہ لِئے بیٹھے ہیں
جو ہماری چاہ سے واقِف نہیں ہیں..
😍💓💜💛