Damadam.pk
Nadeer_Sha's posts | Damadam

Nadeer_Sha's posts:

Nadeer_Sha
 

مجھے الحمداللٰہ بہت محبتیں ملی ہیں
ان دو چار نفرتوں سے میرا کچھ نہیں جاتا..
🍃🌺🍂🌷

Nadeer_Sha
 

کچھ محبتیں یوں بھی نبھائی جاتی ہیں خیال رکھ کر، دعائیں کر کے، عزت دے کر...! "
💓💜💛✌

Nadeer_Sha
 

سجدے کی خوبی یہ ہے کہ
ہم فرش پر سر گوشی کرتے ہیں
اور وہ عرش پر سنی جاتی ہے
💜💓💛

Nadeer_Sha
 

بھارت اور نیپال میں 5.6 شدت کا زلزلہ۔۔!!
pakistan my b ae sakta ha

Nadeer_Sha
 

hayyyy wayyy duty😤 warzaàaa pyyy😃😂😊😅😅🏃🏃🏂

Nadeer_Sha
 

موت سے تلخ لمحہ۔؟۔جب کوئی صاحبِ ظرف کسی کم ظرف کا محتاج ہوجائے۔۔
🌺🌺🍃🍂🍁

Nadeer_Sha
 

آج تمہارے لبوں کی نیت کر کے
ایک خوبصورت گلاب چوما ہم نے
😉💖💕🌷🌺🌹🌸

Nadeer_Sha
 

اب خوشی دے کر آزما مجھے
ان غموں سے میں نہیں مرتا
😍🌷🌺🍃🍂🌹

Nadeer_Sha
 

اٹھ اٹھ کر دیکھیں گے لوگ
ہم بیٹھ جائیں گر برابر میں تمہارے
😍💑🍃🌺🍂🍁

Nadeer_Sha
 

خوف سے یوں نہ بند کرو آنکھیں
چومنے سے کوئی نہیں مرتا
.e1😜😚😘😙

Nadeer_Sha
 

محبوب سے ملاقات کے بعد۔۔۔۔
اگر غسل واجب نہ ہوتو سمجھو کہ عشق سچا ہے
😍💖💕🌺🍃🍂

Nadeer_Sha
 

میرے دل میں رہ کے کسی اور کو چاہنے والے
خدا تجھے تجھ جیسے محبوب سے نوازے۔۔۔۔
Summa Ameen😍💖💕

Nadeer_Sha
 

محبتوں میں دکھاوے کی دوستی نہ ملا
اگر گلے نہیں ملتا تو ہاتھ بھی نہ ملا
😍💖💓💜

Nadeer_Sha
 

مطمئن ہوں کہ مجھے یاد رکھے گی دنیا
جب بھی اس شہر کی تاریخِ وفا لکھے گی..
😍💖💓💜

Nadeer_Sha
 

عاشق کو دیکھتے ہیں دوپٹے کو تان کر
دیتے ہیں ہم کو شربت دیدار چھان کر..
😍

Nadeer_Sha
 

ye mujy like kon dy raha ha😍??

Nadeer_Sha
 

.q1 gud wali morning have a nice day🌝🌞🌞

Nadeer_Sha
 

’اب تک محکمہ موسمیات کی جانب سے اس رپورٹ کی تصدیق نہیں کی گئی‘ تاہم انھوں نے یقین دہانی کرائی کہ انتظامیہ کسی بھی صورت حال کے لیے تیاری کر رہی ہے۔
سوشل میڈیا پر جاری بیان میں کمشنر کوئٹہ ڈویژن نے کہا کہ ’ہم اب بھی فرضی مشقیں کر رہے ہیں اور کسی بھی صورت حال کے لیے تیاری کر رہے ہیں۔‘
’میں سب کو یقین دلانا چاہتا ہوں کہ ہمارے شہر کی ایمرجنسی سروسز بشمول آرمی، پی ڈی ایم اے، لیویز، پولیس، فائر اور میڈیکل ٹیمیں کسی بھی صورت حال سے نمٹنے کے لیے پوری طرح تیار ہیں۔‘

Nadeer_Sha
 

ایس ایس جی ایس کی جانب سے یکم اکتوبر کو دعویٰ کیا گیا ہے کہ چمن فالٹ لائن میں تیز لرزش ریکارڈ کی گئی ہے اور اس علاقے میں دو دن میں ایسا زلزلہ آ سکتا ہے جس کی شدت ریکٹر سکیل پر چھ یا اُس سے زیادہ ہو سکتی ہے۔
ایس ایس جی ایس کا کہنا ہے کہ ادارہ سطح سمندر کے قریب فضا میں برقی چارج کے اتار چڑھاؤ کو ریکارڈ کرتا ہے اور زمین کے محور کی گردش کے سلسلے میں یہ اتار چڑھاؤ ان خطوں کی طرف اشارہ کرتے ہیں جہاں ایک سے نو دن کے اندر طاقتور زلزلے جیسی سرگرمی ہو سکتی ہے۔
تاہم ادارے کا یہ بھی کہنا ہے کہ زلزلے سے متاثرہ علاقوں کا صرف اندازہ ہی لگایا جا سکتا ہے اور اس کے درست مقام کا تعین کرنے کا فی الحال کوئی قابل اعتماد طریقہ نہیں ہے۔

Nadeer_Sha
 

اکتوبر کی راتیں!!!
محبت کے شروع والے دنوں کی ٹھنڈک جیسی ہیں۔
ہلکی پر نم اور اُداس۔ 🙂