ذہن سے یادوں کے لشکر جا چُکے
وہ میری محفل سے اُٹھ کر جا چُکے
میرا دِل بھی جیسے پاکستان ہے
سب حکومت کر کے باہر جا چُکے
😃💓💜💛✌
میں جس کے ساتھ کئی دن گزار آیا ہوں
وہ میرے ساتھ بسر رات کیوں نہیں کرتا
😋😍💓💜✌
مہرباں ہو کے بلا لو مجھے چاہو جس وقت
میں گیا وقت نہیں ہوں کہ پھر آ بھی نہ سکوں
ضعف میں طعنہ اغیار کا شکوہ کیا ہے
بات کچھ سر تو نہیں ہے کہ اٹھا بھی نہ سکوں
زہر ملتا ہی نہیں مجھ کو ستم گر ورنہ
کیا قسم ہے ترے ملنے کی کہ کھا بھی نہ سکوں
اس قدر ضبط کہاں ہے کبھی آ بھی نہ سکوں
ستم اتنا تو نہ کیجے کہ اٹھا بھی نہ سکوں
لگ گئی آگ اگر گھر کو تو اندیشہ کیا
شعلۂ دل تو نہیں ہے کہ بجھا بھی نہ سکوں
تم نہ آؤ گے تو مرنے کی ہیں سو تدبیریں
موت کچھ تم تو نہیں ہو کہ بلا بھی نہ سکوں
ہنس کے بلوائیے مٹ جائے گا سب دل کا گلہ
کیا تصور ہے تمہارا کہ مٹا بھی نہ سکوں
جب ہنس کر کہہ دوں ٹھیک ہوں میں”
“تو سمجھ جانا رونے کے قریب ہوں میں
😍💜💛
میری محبت نہ سہی شاعری کی تو داد دے”
“!..روز تیرا ذکر کرتا ہوں تیرا نام لیے بغیر
😍💓💜💛✌
تکلیف میں بھول گیا میں ڈھنگ ہی دعا کا
!!__خدا کو ہی دینے لگا میں واسطہ خدا کا
بہت اذیت ناک ہوتا ہے
کسی کے پاس وہ دیکھنا جو آپ سے چھینا گیا ہو
💜💛💚
تم کسی کے لئے کچھ بھی رہو لیکن میرے لئے”
“میری زندگی میری جان ہو تم
😍💓💜💛✌
گنگناتے ہوئے آنچل کی ہوا دے مجھ کو
انگلیاں پھیر کے بالوں میں سلا دے مجھ کو ..
😍💖💓
kal rat nit my dikh raha tha k pakistan my zilzila hoga 2din my.. kuch tim pahly mujy halka sa mahsos hua.. abi nit opan kiya to India my hua tha jo pakistan my b mahsos hua😍.. abi oer b hoga 2din my
o bibi mujy q 1on1 my bolaty ho myny nahi karni bat kise sy b😟😏
sory skip All😃😂😁😀😅
یار ہمیں زندگی میں کیسے معلوم ہوگا کہ کون سا ہمسفر ہمارے لیئے بہتر ہے؟
کہ جناب جب آپ کا محبوب آپ کے ہر غم ودرد کا ساتھی بنے اور ہمیشہ آپ کے قریب رہنے کی جستجو رکھے اور ہمیشہ آپ کیلئے خیر کی دعائیں چاہے تو سمجھ جائیں کہ ان سے ہہتر ہمسفر اب کو نہیں مل سکتا کہ جیسے ہمیشہ آپ کی خیر کی طلب ہے
💖💔💕💓💜
لوگ دلوں میں نفرتیں لے کر
کس قدر سادگی سے ملتے ہیں
ہائے منافق لوگ! ان دلوں کو کیوں برباد کرتے ہوں کہ جن میں خود ایک مقام رکھتے ہوں
💜💓💔
تم بھی جھیلو گے کبھی عشق میں فرقت کا یہ دکھ
تم بھی دیکھو گے کبھی چھوڑ کے جاتا ہوا شخص
InshahaAllah
♦─━━━━━━⊱✿⊰━━━━━━─♦
تمہارے پہلو میں جو ہماری جگہ کھڑا ہے
اسے بتاؤ وہ شخص کس کی جگہ کھڑا ہے
♦─━━━━━━⊱✿⊰━━━━━━─♦
________________________
بچھڑ چلا ہے تو میری دعا بھی لیتا جا
وہاں وہاں مجھے پائے، جہاں جہاں جائے
😍💖💜🌷🌺🍃🍂
ہر بات کے جواب میں مسکراہٹ ہی بہتر ہے کیونکہ ہر کسی کو گولی تو ماری نہیں جا سکتی
😃💓💜💖
اعلی زندگی کی چار نشانیاں ہیں : نیک گفتار، نیک کردار ، نیک نیت اور نیک صحبت
✌😍
نفرت ہی تو کر سکتے ہو
اور تم میرا کر بھی کیا سکتے ہو
💖💓🌺🍃🍂😃
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain