ضد پہ آؤں تو سانسیں بھی ٹھکرا دوں
تو میری جان کس گمان میں ہے
😍😤💖💓🌷🌺🍃🍂
نہ سر پہ تاج ہے
اور نہ یہ سر تاج کا محتاج ہے
Shah😃💖💓💜🌷🌺🍃🍂
کام ایسا کرو کہ نام ہو جائے
ورنہ نام ایسا کرو کہ نام لیتے ہی کام ہو جائے
N Shah😍💖💜
وہ میرے خوابوں پی ہنستے تھے
اب میں ان کے لائف سٹائل پی ہنستا ہوں
💜💖😍✌
زندگی کو اتنا سستا بھی مت بناؤ
کہ دو کوڑی کے لوگ کھیل کر چلے جائیں
😍💖💜✌
شکستہ ہو کے بھی
ناقابل شکست ہوں میں
😃💜💖✌🌷🌺🍃
لوگ واقف ہیں میری عادتوں سے
رابطہ کم ہی سہی لاجواب رکھتا ہوں
gud morning🌞
ye mujy like kon dy raha ha😆zara samny to ay my os ka marha choooom lu.. 😜😚😘😙😀😃😅
❁وَمَآ أَرۡسَلۡنَٰكَ إِلَّا رَحۡمَةً لِّلۡعَٰالَمِينَ❁
اور ہم نے آپﷺ کو تمام جہانوں کے لیے رحمت بنا کر بھیجا (القرآن)
💖💕💜💛🌷🌺🍃🍂🍀🌹
کاش میں تیری ملاقات کو خود ہی آتا
طور پر بھیج کے موسیٰ کو پشیماں ہوں میں
🌷🌺🍃🍂🍁🌼
مجھے تم سے صرف یہ کہنا ہے
مجھے آپ کی باہوں میں ہمیشہ رہنا ہے
💖💓💜
منافقوں کی بستی میں اپنے ڈیرے ہیں
میرے منہ پہ میرے ہیں تیرے منہ پہ تیرے ہیں
💖💜🌷🌺🍃🍁
پھر وہ تمھاری من پسند چیز تم تک لائے گا
مقرر وقت پر اور تم حیران ہوجاؤگے (القرآن)
♥♥♥♥
منہ سے نکلی ہوئی ہر بات پکڑ لیتے ہیں
بھول کر جیت کو بس مات پکڑ لیتے ہیں
ہے محبت کا یہ انداز بھی دلکش کتنا
پھول پکڑاوں تو وہ ہاتھ پکڑ لیتے ہیں
کچھ مقدر بھی مرا کھل نہ سکا مجھ پر اور
ناگہاں کچھ مجھے حالات پکڑ لیتے ہیں
جھوٹ سننےکا ہے عادی یہ جو سارا عالم
سچ کہوں جب تو مری ذات پکڑ لیتے ہیں
گھر کی تنہائی سے بے کل ہو کے لاغر بوڑھے
ہاتھ میں تاش کے پھر پات پکڑ لیتے ہیں
جس نے بھی سر اٹھایا اسی کو جھکا دیا
جس نے بھی سر جھکایا اسی کو اٹھا دیا..
💖💜✌🌷🌺
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے
عجیب خوف میں ہم اس کے در سے لوٹ آئے
نہ ایسے روئیے ناکامی_محبت پر
خوشی منائیے زندہ بھنور سے لوٹ آئے
یہ سوچتے ہوئے بیٹھے ہیں راہ میں رک کر
اُدھر تو گئے ہی نہیں تھے جدھر سے لوٹ آئے
لب اس کے سامنے تھے اور ہم نے چوما نہیں
سمجھ لو پاؤں اٹھے اور در سے لوٹ آئے
ابھی تو وقت ہے سورج کے ڈوبنے میں تو پھر
یہ کیا ہوا کہ پرندے سفر سے لوٹ آئے
کسی بھی طرح یہ دنیا نہ چھوڑ پائے ہم
کہ جب بھی نکلے تری رہ_گزر سے لوٹ آئے
پھر
gud aftarnon😍
نبیوں کے ناموں میں نام محمدﷺ
عیاں کر رہا ہے مقام محمدﷺ.
جہاں سر جھکے وہ مقام خدا ہے
جھاں دل جھکے وہ مقام محمدﷺ
❤❤❤
عقل کی کروڑوں دلیلیں
الله سے ایک گناہ بھی معاف نہيں کرا سکتیں، لیکن ندامت کا ایک آنسو زندگی بھر کے گناہ معاف کرا سکتا ہے
💖💓💜
نثار تیری چہل پہل پر ہزاروں عیدیں ربیع الاول
سوائے ابلیس کے جہاں میں سبھی تو خوشیاں منا رہے ھیں💜💖
gud aftarnon juma mubark🌺🍃🍂🍁
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain