Damadam.pk
Nadeer_Sha's posts | Damadam

Nadeer_Sha's posts:

Nadeer_Sha
 

نثار تیری چہل پہل پر ہزاروں عیدیں ربیع الاول
سوائے ابلیس کے جہاں میں سبھی تو خوشیاں منا رہے ھیں💜💖
.q1 gud aftarnon juma mubark🌺🍃🍂🍁

Nadeer_Sha
 

وہ پھول جو مرے دامن سے ہو گئے منسوب
خدا کرے انہیں بازار کی ہوا نہ لگے
Good Night😍💜💛💖

Nadeer_Sha
 

دکھا کے جنبش لب ہی تمام کر ہم کو
نہ دے جو بوسہ تو منہ سے کہیں جواب تو دے
😋💓💜✌

Nadeer_Sha
 

یہ راز سن رہے ہیں اک موج دلنشیں سے
ڈوبے ہیں ہم جہاں پر ابھریں گے پھر وہیں سے
😍💖💓✌

Nadeer_Sha
 

آج برسوں میں تو قسمت سے ملاقات ہوئی
آپ منہ پھیر کے بیٹھے ہیں یہ کیا بات ہوئی

Nadeer_Sha
 

میں بھی گریجویٹ ہوں تم بھی گریجویٹ
علمی مباحثے ہوں ذرا پاس آ کے لیٹ
😍.e1💖💕💜🌷🌺

Nadeer_Sha
 

موت کا بھی علاج ہو شاید
زندگی کا کوئی علاج نہیں
😍💓💜

Nadeer_Sha
 

انجام کی پرواہ ہوتی تو
ہم محبت کرنا چھور دیتے
محبت میں تو ضد ہوتی ہے
اور ضد کہ بڑے پکے ہیں ہم
😍💖💓💜🌷🍃🍂

Nadeer_Sha
 

تیری محبت کو کبھی کھیل نہیں سمجھا
ورنہ کھیل تو اتنے کھیلے ہیں کہ کبھی ہارے نہیں
😍💜💖🌺🍃🍂👍

Nadeer_Sha
 

یہی وہ دن تھے جب اک دوسرے کو پایا تھا
ہماری سالگرہ ٹھیک اب کے ماہ میں ہے
😃😀💓💜✌

Nadeer_Sha
 

ہم بسا لینگے اک دنیا کسی اور کے ساتھ
تیرے آگے روئیں اب اتنے بھی بغیرت نہیں ہیں ہم😃💓💜✌

Nadeer_Sha
 

یہ کیا کہ تم نے جفا سے بھی ہاتھ کھینچ لیا
مری وفاؤں کا کچھ تو صلہ دیا ہوتا
😍💜💛✌

Nadeer_Sha
 

ایک ایسا بھی وقت ہوتا ہے
مسکراہٹ بھی آہ ہوتی ہے
💔🍃🌿☀🍂

Nadeer_Sha
 

کوئی چارہ نہیں دعا کے سوا
کوئی سنتا نہیں خدا کے سوا
😍💖🍃🍂

Nadeer_Sha
 

دن کچھ ایسے گزارتا ہے کوئی
جیسے احساں اتارتا ہے کوئی
💓🍃🍂🍁

Nadeer_Sha
 

میں اسے چاہتا تو ہوں
مگر احترام اظہار نہیں کر سکتا
میں تیرے اس بدن کو
محبت کا نام دے کر آلودہ نہیں کر سکتا
مرید جتنا بھی کامیاب ہو جاۓ
اب مرشد کا مقابلہ تو نہیں کر سکتا
علی کو جاننے کیلۓ بھی علی چاہیۓ
اب ہر شخص بھی تو علی علی نہیں کر سکتا
میں یزید کا ساتھ دے کر
آل محمد سے دغا نہیں کر سکتا
Shah💖💓🌷🌺🍃🍂🌿

Nadeer_Sha
 

تشنہ دہن کو پیاس کی شدت نہ مار دے
اے شخص! مجھ کو تیری ضرورت نہ مار دے
ہوتا ہے جس طرح سے مکافات کا عمل
تجھ کو ہمارے بعد محبت نہ مار دے
تو بیچ میں نہ آ یہ ترا مسئلہ نہیں
تیری یہ گفتگو مری ہمت نہ مار دے
جلنے دو اُن کو اور اُنھیں دیکھتے رہو
ان منکروں کو بغضِ ولایت نہ مار دے
ایسا نہ ہو کہ ہم نہ ملیں عمر بھر کہیں
پھر سوچ لو، کہیں ہمیں فرقت نہ مار دے
پھر یوں ہوا کہ وقت کا کاسہ الٹ گیا
ہم ڈر گئے کہیں ہمیں عُسرت نہ مار دے
کہتے ہیں لوگ صبر کا ہوتا ہے میٹھا پھل
ٹھہرو، رکو، سنو، تمہیں عجلت نہ مار دے
بس اس لیے میں تیرے برابر نہ آ سکا
میں سوچتا تھا مجھ کو یہ شہرت نہ مار دے
جاتا ضرور طور پہ میں دیکھنے اسے
پھر ڈر گیا کہیں مجھے حیرت نہ

Nadeer_Sha
 

محبت محتاج کہاں حسن و جوانی کی
ہم تو عمر کے ہر عہد میں چاہیں گے تمہیں
💖💕🌺🍃🍂

Nadeer_Sha
 

.s1 .u1 .s2 .u2 .s3 .u3 .s4 .u4

Nadeer_Sha
 

charta yeee zargya💖😀😂😃😅