Damadam.pk
Nadeer_Sha's posts | Damadam

Nadeer_Sha's posts:

Nadeer_Sha
 

ہوا کے تخت پر اگر تمام عمر تو رہا
مجھے خبر نہ ہو سکی پہ ساتھ ساتھ میں بھی تھا .

Nadeer_Sha
 

گزار کر بیٹھیں ہیں ! ایک دورِ زندگی ! سائیں
دعوؤں کا حاصل ! لمحہِ خوشگوار ہی تو ہے..
.q1 gud 🌅 morning

Nadeer_Sha
 

بھیج کر تمہیں اپنی ہنستی ہوئی تصویر غرور تمہارا خاک میں ملا سکتا ہوں .r5😃💖💜

Nadeer_Sha
 

asy block karty ha samj ay.m1

Nadeer_Sha
 

بسم اللہ

Nadeer_Sha
 

اب خوشی دے کر آزما مجھے
ان غموں سے میں نہیں مرتا

Nadeer_Sha
 

یہی آداب محبت کا تقاضا ہے کہ بس
تو مجھے درد دے میں تجھ کو کہوں بسم اللہ

Nadeer_Sha
 

ہو جاؤ میرے اتنے محبت دونگا تمہیں
لوگ ترسیں گی ترے جیسا نصیب پانے کو

Nadeer_Sha
 

نمائش کرنے سے چاہت بڑھ نہیں جاتی
محبت وہ بھی کرتے ہیں جو اظہار نہیں کرتے۔

Nadeer_Sha
 

دل دے تو اس مزاج کا پروردگار دے
جو رنج کی گھڑی بھی خوشی سے گزار دے ..

Good morning
N  : .q1 good morning have a nice day juma mubark - 
Nadeer_Sha
 

.q1good morning

.q5 .r5
N  : .q5 .r5 - 
Nadeer_Sha
 

.q1good wali morning have a nice day

Nadeer_Sha
 

ہمیں اتنا پیارا مہربان ملا ہے
بن کے وہ ہماری جان ملا ہے
بڑا مشکل تھا اسے ڈھونڈھنا
مگر وہ ہمیں بڑا آساں ملا ہے
جب بات ہو جاتی ہے اس سے
یوں لگتا مجھے سارا جہان ملا ہے
جب کبھی مجھ سے ملنے آجاتا ہے
ایسا لگتا ہے چوری کا سامان ملا ہے
جس دن سے مہربان ہے وہ اصغر
میزبان ہوں میں دل کو حسیں مہمان ملا ہے

Nadeer_Sha
 

تنگ آ چکے ہيں کشمکش زندگی سے ہم‬
‫ٹھکرا نہ ديں جہاں کو کہيں بے دلی سے ہم‬
‫مايوسئ مآل محبت نہ پوچھئے‬
‫اپنوں سے پيش آئے ہيں بيگانگی سے ہم‬
‫لو آج ہم نے توڑ ديا رشتۂ اميد‬
‫لو اب کبھی گلہ نہ کريں گے کسی سے ہم‬
‫ابھريں گے ايک بار ابھی دل کے ولولے‬
‫گودب گئے ہيں بار غم زندگی سے ہم‬

‫گر زندگی ميں مل گئے پھر اتفاق سے‬
‫پوچھيں گے اپنا حال تری بے بسی سے ہم‬
‫الله رے فريب مشيت کہ آج تک‬
‫دنيا کے ظلم سہتے رہے خامشی سے ہم‬

Beautiful Nature image
N  : A chand Tyra Myra Raab 1 he ha .... Allah - 
Aew kahi doooor chaly....r5
N  : Aew kahi doooor chaly....r5 - 
Beautiful Nature image
N  : : واپس لوٹ آیا ہے ہواؤں کا رُخ موڑنے والا دل میں پھر اتر رہا ہے دل توڑنے  - 
Nadeer_Sha
 

———-
چلو اک بار پھر اپنی انہیں قبروں کی جانب لوٹ جائیں ھم
جہاں اس حشر بے داور سے پہلے
نیند کی صدیاں گزاری تھیں
چلو پھر اپنے کفنوں میں لپٹ جائیں
لحد کی خاک چہروں پر بکھیریں اور سو جائیں
سوا نیزے پہ سورج ھے
مگر اب تک ھماری تشنہ کامی نے
میان عرصئہ محشر،کہیں بھی چشمئہ کوثر نہیں دیکھا
کہیں میزان کی تنصیب کا منظر نہیں دیکھا
کسی ظالم کے بائیں ھاتھ اعمال کا دفتر نھیں دیکھا
سوا نیزے پہ سورج ھے
مگر وہ عدل کا دن، داد خواہی کی گھڑی اب تک نہیں آئی
چلو اک بار پھر اپنی انہیں قبروں کی جانب لوٹ جائیں ھم
کہ وہ اک کاروبار خسروی تھا اور ھم اسکو
کسی کے عہد یوم الدین کی تکمیل سمجھے تھے
وہ اک دجال کی آواز تھی جس کو
ھم اپنی سادگی صور اسرافیل سمجھے تھے