زمین کے شمالی نصف کرہ کے علاقے میں آج طویل ترین رات ہوگی۔
👈👩❤️👨👈tuse mazy karo..sade khyar ha😭😂🤣😅😆


کاش کہ مل جائے مجھے مقدر کی سیاہی اور قلم
لمحے لمحے کی خوشی لکھ دوں تمہاری زندگی کے لیے
تم میرے پہلو میں بیٹھے ہو تو یوں لگتا ہے
دسترس میں میری قدرت نے جہاں رکھا ہے
💖🥰💋♥️❣️
آ تجھے بے ساختہ سینے سے لگا لوں
طبیعت میری جاں آج گھبرائی ہوئی ہے
💖🥰💋

کسی دربار کی آمین بھری خلوت میں
عین ممکن ہے تمھیں میرا پتا مل جائے
یہ بھی ہو سکتا ہے میں تم کو ملوں یا نہ ملوں
لیکن اس کھوج میں خود تم کو خدا مل جائے

wellcoom ajaw sary😂🤣😘😍😎😋
اینٹی کرپشن 😍😎
gud morning have a nice day
Rab ko yaad karou aik faryaad karu 😍😎 bichra yarr mila dy.....oyyy Rabaaa😘😜💖❤💓💞
🌷🌺 جیتے جی کون قدر کرتا ہے جاؤ کہہ
دو زمانے سے مر گیا میں
💘💕🌈🌹🥀💐
مت پوچھ میری نوابی کا عالم. میری وردی تیرے جوڑے سے مہنگی ہو
گی.💝👍
🙌
😍😜
دل ناامید تو نہیں ناکام ہی تو ہے لمبی ہے غم کی شام مگر شام ہی تو ہے 😍😍 💞💗💔
خدائے واحد و برتر تری ہر مصلحت حق ہے مگر جو دل بکھیرے ہیں انہیں کب ٹھیک...
کرنا ہے؟ 💔😔🙏💘💔
-
ایک آه بھی لگ جاتی ہے تم بد دعا کی بات کرتے ہو 🙏😔💔
ہاتھ تھاما ہے تو مجھ پر بھروسہ بھی رکھنا ڈوب جاؤں گا تمہیں ڈوبنے نہیں دوں
گا
💖🍃🌺😍🌹🥀💐
happy birthday to me😎😍😃😄🤡💕💖👑🥘🥞🥧🥪🎇🎆🎊🇵🇰
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain