اُس نے مجھ سے پوچھا کہ اگر آپ کو مجھ سے زیادہ خوبصورت لڑکی مل گئی تو کیا کرو گے؟ تو میں نے بھی جواب دے دیا اور کہا کہ میں اُسے زور سے گلے لگاؤں گا اور گود میں اٹھا کر پوچھوں گا کہ تم اپنی ماں سے زیادہ خوبصورت کیسے ہو سکتی ہو؟😍 اس بات کو شعور والے ہی سمجھ سکیں گے💓 😍💜💛💚👪
ایک اور بریکنگ نیوز سونا دو دن میں 26 ہزار فی تولہ سستا آج ہی دن میں اوپن مارکیٹ میں ڈالر 18 روپے چینی 15 سو روپے بوری ایک دھمکی اتنا کام کر سکتی ہے اور اگر عملی ہاتھ ڈالا گیا تو مہنگائی کتنی کم ہو جائے گی ڈنڈے کا کمال دیکھے یہ قوم اس کے علاوہ راہ راست پر نہیں آتے سب پاکستانی آرمی چیف کا ساتھ دیں
🌎 پاکستان کے بیشتر علاقوں میں گرمی کی لہر کی آمد گرمی کی لہر 13 ستمبر تک جاری رہنے کی توقع🌴 اس کے بعد موسم بہتر ہونا شروع ہو جائے گا انشاءاللہ 🔴جنوبی ھواٶں کی دوبارہ واپسی 12ستمبرسے ان شاء اللہ
اگر کوئی شخص یہ سوچتا ہے کہ " یہ دنیا بہت بڑی ہے " تو اسے چاہیے کہ محبت کر کے دیکھے اس کا اصل حدود اربع سامنے آ جاۓ گا❤️ اور۔۔۔ اگر کوئی یہ سمجھتا ہی کہ " ہماری عمریں بہت کم ہیں " تو اسے سال کی سب سے چھوٹی رات اپنے پسندیدہ شخص کے انتظار میں گزار کر دیکھنی چاہیے!!🙃💔
کبھی کبھی دل کرتا ھے ناں کہ ساری پریشانیاں دکھ غم تکلیفیں بوجھ عداوتیں سب کچھ ایک طرف رکھ کے انسان دور اس شہر محبت میں چلا جائے جہاں حبیب خدا ﷺ ھیں اس شہر میں وقت گزارا جائے ،، تصور کیا جائے آپ ﷺ سامنے بیٹھے ھیں آپ ﷺ کے قدموں میں بیٹھ کے ایک ایک دکھ بتادیا جائے ،دل کھول کے سامنے رکھ دیں
ڈائریکٹر ایف آئی اے کا خوفناک انکشاف! میں خدا کی قسم اُٹھا کر کہتا ہوں کہ وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ 27 ارب روپیہ سپیشل جہاز میں بھر کر باہر لے کر گیا: سابق ایڈیشنل ڈائریکٹر ایف آئی اے سجاد مصطفی باجوہ
گر ایک تنہا کمرے میں ایک مرد اور ایک عورت کو بند کیا جائے اور ان کو صرف اتنابتا دیا جائے کہ یہاں کیمرہ لگا ہے جو آپ کے حرکات کو ریکارڈ کر رہا ہے اور بوقت ضرورت یہ پبلک بھی ہوسکتا ہے،تو کوئی بھی صاحب عقل،عزت دار اور خاندانی انسان اس خوف کے مارے غلط حرکت نہیں کرسکتا کہ کہیں لوگوں کے سامنے رسوا نہ ہوجاوں۔ کیوں؟🥀 اس لئے کہ ہمیں اس چھوٹے سے مشین پر یقین ہے،اور اس کے مالک سے ڈر ہے اور دنیا میں اپنے جاننے والوں کے درمیان رسوائی کا خوف ہے۔🥺🔏 جبکہ!یہی تنبیہ ہمیں مالک کائنات نے سچ اور حق کتاب میں فرمائی ہے کہ آپ کا لمحہ لمحہ ریکارڈ ہورہا ہے،خلوت میں ہو یا جلوت میں،ریکارڈنگ آلات کسی بھی فنی خرابی سے سو فیصد محفوظ ہے،یہ ریکارڈڈ ڈیٹا تمام مخلوق،اپنے اور پرائے سب کے موجودگی میں کھول دیا جائے گا۔💯😰 کیا ہمیں یقین نہیں؟ اللہ ہمیں روز محشر کے رسوائ
لمس کیا ہے؟ 🫀 ایک انسان کے لئے دوسرے انسان کا لمس بہت ضروری ہے، ..کسی کو گلے لگانا، کسی کا ہاتھ تھامنا، کسی کے ماتھے پہ بوسہ دینا، دوست کا دوست کے کاندھے پہ ہاتھ رکھنا، کسی کے گال پہ پیار کرنا، کسی کو ایک بھرپور جپھی دینا...یہ سب لمس ہی کے طریقے ہیں...لمس انسان کو مکمل کرتا ہے...کسی کا چھونا آپ کو اچھا نہیں لگتا لیکن کسی کا چھونا آپ کے جسم میں سکون سا بھر دیتا ہے.💓💔🌷🌺🍃🍂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain