Damadam.pk
Nadeer_Sha's posts | Damadam

Nadeer_Sha's posts:

Nadeer_Sha
 

زیادہ دعوے تو نہیں کرتا میں
مگر تمہارا سر کبھی جھکنے نہیں دونگا❤️

Nadeer_Sha
 

زیادہ دعوے تو نہیں کرتا میں
مگر تمہارا سر کبھی جھکنے نہیں دونگا❤️

Nadeer_Sha
 

آج اس بے وفا نے کال کر کہ معافی مانگی ہے
کہتی :
سوری غلطی سے تمھیں کال لگ گئی
😕😃

Nadeer_Sha
 

کچھ گھنٹے dmadam👉 پہ نہ آؤں🙈🙈
تو ایسا لگتا ہے🙉
جیسے business میں کروڑوں کا گھاٹا پڑ گیا ہو😒😂😂
Dil lg gya h ap logo k sath paglo 😂😁

Nadeer_Sha
 

جنگ ختم کرنے کو' لہجہ دھیما رکھنا پڑتا ہے
آپ جیسے کرتے ہیں' ایسے تو آگ لگائی جاتی ہے💜

Nadeer_Sha
 

وَاِنَّ اِلٰی رَبِّکَ الْمُنْتَھیٰ ..
اور تمہاری آخری منزل الله ہے..!
💜💛🌷🌺

Nadeer_Sha
 

الکیمسٹ میں پاولو نے غلط لکھا ہے کہ؛ "جب تم کسی
کو چاہتے ہو تو کائنات کی ہر چیز تمھیں ملانے میں لگ جاتی ہے..! "
اگر آج وہ زندہ ہوتا تو میں اسے بتاتا کہ جب ہم کسی کو چاہنے لگتے ہیں تو پوری کائنات ہمیں جدا کرنے کی سازش میں جت جاتی ہے، ہمارے خلاف منصوبے بنانے لگتی ہے، ہمیں برباد کر دیتی ہے۔♥️

Nadeer_Sha
 

ab jis shidat sy chaho war karo💘💘💘💘💔
ab ham b seeeena tan k nikly ha😃😀💜💛🙌

Nadeer_Sha
 

سبحان ربی الاعلی۔۔🕋🥰
جتنا سکون سجدے میں ھے۔۔
دنیا کے کسی بھی کونے میں نہیں ھے۔۔❤
اللہ کریم ھم سبکو بھی خانہ کعبہ کے سامنے سجدے کرنے کی سعادت نصیب فرمائے آمین ثم آمین 🕋

Nadeer_Sha
 

log gusy my pata nahi kya kya keh dyty ha.. par hamara DIG sab 😤A Halalioooo😃😂😁😀

Nadeer_Sha
 

زندگی کے عجائبات میں ایک عجوبہ یہ بھی ہے کہ انسان ان کے ہاتھوں سے ہی تکلیف اٹھاتا ہے جن کے لیے وہ ہمیشہ دعائیں کرتا رہتا ہے کہ انہیں کوئی تکلیف نہ ہو۔
♻🆒⚠

Nadeer_Sha
 

جو تم پر اعتماد کرے اس کو دھوکا دینا کفر ہے♻💠💢

Nadeer_Sha
 

بیکار ہے وہ تھرمامیٹر جو رگوں میں بہتی اذیت کی حد نہ ماپ سکے ، اور احمق ہے وہ طبیب جو جُدائی کی تپش کو بُخار کا نام دے کر نیلی پیلی و لال گولِیاں تجویز کر دے! ۔ " 💓🙂l

Nadeer_Sha
 

پاک بحریہ کا سی کنگ ہیلی کاپٹر گوادر میں گر کر تباہ ہوگیا ہیلی کاپٹر معمول کی پرواز پر تھا فنی خرابی کےباعث حادثہ پیش آیا.
شہدا میں پائلٹ لیفٹیننٹ کمانڈر جواد،معاون پائیلٹ لفٹیننٹ کمانڈر حمزہ اور ٹیکنیشن حسنین شامل ہیں۔
اللہ تعالیٰ شہداء کےدرجات بلندفرمائے آمین

Nadeer_Sha
 

.s1 .s2 .s3 .s4 .u1 😃😀😁

Nadeer_Sha
 

hazary alyyyyoo😱🔊🔉..😀

Nadeer_Sha
 

تمہیں جس نے دل سے بھلا دیا اسے بھولنے کی دعا کرو__________!!✌️

Nadeer_Sha
 

شکر ہے ہم چاند پر نہیں گئے ورنہ راکٹ فیول ایڈجسٹمنٹ بھی بجلی کے بل میں آنے تھے 😒

Nadeer_Sha
 

شطرنج میں وزیر اور زندگی میں ضمیر...
اگر مرجائیں تو سمجھیئے کھیل ختم۔
🌷🌺✌

Nadeer_Sha
 

کل میرا ایک دوست مجھ سے ناراض ہو گیا
اسکی بیوی کی ہڈی ٹوٹ گئی تھی تو ڈاکٹر نے کہا آپریشن پر خرچہ لاکھوں میں ھو گا۔
دوست ٹینشن میں تھا اسے ہنسانے کے لئے منہ سے نکل گیا "اتنے میں تو دوسری آ جاتی ہے "
دوست بھڑک گیا
غصے سے بولا
اب بتا رہے ہو جب 50% ایڈوانس جمع کروا چکا ہوں میں.. ops😤