میری ہمیشہ یہی کوشش رہی ہے کہ مجھ سے جڑے لوگ ہمیشہ خود کو خاص سمجھیں
میں انکی موجودگی کو خاص سے خاص تر بنا دوں !!!
لیکن جب وہ خاص بن جاتے ہیں تو مجھے عام کر دیتے ہیں😌
❤❤
تُجھ پہ مقدر مہربان ہے ورنہ!!
ہم ہر کسی کو میسّر نہیں ہوتے
💓💜🌷🌺🍃🍂🍁
N Shah
میرا خیال تھا کہ نبھائے گا عمر بھر
مجھ کو میرے خیال پر شاباش دیجیے
💔🍃🍂🌿
وہ ہر رات سونے سے پہلے
مجھے ایک آخری بوسہ دیتی ہے
جیسے جملے کے آخر میں فل اسٹاپ لگاتے ہیں
🌷🌺🍃🍂
ملتے ہیں شب و روز سبھی لوگ شناسا،
اک تجھ سےملاقات کا ارمان بہت ہے۔
💖🌺🍃🍂
میں تجھے اپنا سمجھ کر ہی تو کچھ کہتا ہوں
یار تو بھی میری باتوں کا برا مانتا ہے
💔💓🌺🍃🍂🌷
مجھے افسوس ہے کہ کئی سالوں تک آزمائشوں اور رفاقتوں سے گزرتے رہنے کے بعد بھی میں کسی کے ہاتھ پر ہاتھ رکھ کر پورے وثوق سے یہ دعویٰ نہیں کر سکتا
"کہ وہ میرا ہے"🌷🍃🍂
آدمی کتنا بھی نام کما لے مگر سسرال میں بیوی کے نام سے ہی پہچانا جاتا ہے یہ فلانی کا بندہ ہے۔😂
فیس بک پر کچھ لکھنے کو کلک کرو تو نظر آتا ہے
What's on your mind?
اب جو میرے دماغ میں چل رہا ہے تو
اگر وه لکھ دیا تو میری ضمانت کوئی جج بھی نہیں کر سکتا۔۔۔!!!
😠
ساڈی کار دی فرنٹ سیٹ چھڈ کہ 😠🚗🚖
بہہ گئی اے لوکل کوچ تے 😏🚌
جا لعنت تیری سوچ تے 👋✋.😆
بنا رہا ہوں میں فہرست چھوٹے لوگوں کی
ملال یہ کہ بڑے نام اِس میں آ رہے ہیں😶
زرا سی بات پر مدتوں کے یارانے گئے
یہ تو اچھا ہوا کچھ لوگ پہچانے گئے
💜💛✌
مرد کبھی اپنی محبت کا اظہار لفظوں میں نہیں کر سکتا۔۔ اسے کرنا ہی نہیں آتا ۔۔۔ یا پھر سکھایا ہی نہیں جاتا ۔۔۔
وہ کبھی اپنی ماں کو نہیں بتا پاتا کہ اسے ان کے بغیر گھر بہت ادھورا لگتا ہے۔۔۔۔ وہ کبھی اپنی بہن کو نہیں بول پاتا کہ اسے اسکی شرارتیں اچھی لگتی ہیں۔اپنی بیوی کو نہیں کہہ پاتا کہ اسی کی وجہ سے اسکا ایمان محفوظ ہے۔۔۔اپنی بیٹی کو نہیں بتا پاتا کہ اس نے کتنی دعائیں کی تھی کہ رب اسکو رحمت سے نوازے۔۔۔۔
غرض یہ۔۔۔ کہ مرد کو لفظی محبت کرنا آتی ہی نہی۔۔۔ وہ ہمیشہ عملی اور مضبوط محبت کرتا ہےاور اسی محبت کے اظہار کے لئے وہ اپنی ذات پر ہر تکلیف سہتا ہے۔۔۔ کہ اس کی محبتیں محفوظ رہ سکیں۔❤️
💯
کہتے ہو سب کے مطابق ہو جاؤں یعنی کبھی مؤمن کبھی منافق ہو جاؤں
😍💜💛✌
وَمَا تَشَاءُونَ إِلَّا أَنْ يَشَاءَ اللَّهُ رَبُّ الْعَالَمِينَ "✨ " تم چاہ بھی نہیں سکتے اگر اللّٰہ نہ چاہے تو "💔💜💛☺✌
سب اللہ کے حوالے کرکے مطمئن ہوتے ہیں اُداس نہیں!!-😍💜💛✌
صاف چلی، شفاف چلی
شوکت ترین وزیر خزانہ تھے (دور ظاہر ہے پی ٹی آئی کا تھا اور عمران خان وزیراعظم تھے) رضا باقر گورنر سٹیٹ بنک تھے جو بڑے چاؤ سے لائے گئے تھے، دونوں نے مل کر کمال سخاوت کا مظاہرہ کرتے ہوئے تین بلین امریکی ڈالر (پاکستانی روپے میں خود حساب لگا لیں، آپ سمجھدار لوگ ہیں) کارپوریٹ سیکٹر کو zero percent markup جی آپ نے درست ترجمہ کیا بغیر کسی سود کے قرض دے دیا۔ (ہے نا مزے کی معاشی پالیسی، سود پر آئی ایم ایف سے قرض لے کر، بغیر سود کے دوستوں کو دے دو)، جن کو قرض دیا گیا ان میں Hascol گروپ بھی شامل تھا، (اس کا مالک کون ہے اور شیئر کس کس کے ہیں، گوگل آنٹی سے پوچھ لیں)، قرض لینے کے بعد ابھی چند ہفتے بھی نہیں گزرے تھے کہ Hascol گروپ نے دیوالیہ ہونے کا اعلان کر دیا۔
کس نے کتنا پیسہ کمایا ہوگا یا تو وہ خود جانتے ہیں یا اللہ جی لیکن یہ تین
احترام اُسی تاج کا کریں گے....💥
جو ہمارے سَر سے مُخلص ہو...... 👑
آپ کو پتہ ہے ،انسان نے سفر کیسے شروع کیا ؟
خطا سے شروع کیا اور مغفرت پر ختم ہوا
۔انسان کا پہلا ایکٹ غلطی کا ارتکاب ہے اور سب سے پہلا خدا کا ایکٹ اس کو معاف کر دینا ہے ۔
آپ ستر مرتبہ خطا کریں ۔
اگر آپ تمام زندگی خطا کرتے رہیں
مگر
آپ کے دل میں خیال راسخ ہے کہ اللہ بخشنے والا ہے تو اللہ بخشے گا۔
تقو'ی کا مطلب ایسا ہی ہے کہ جیسے رات کو کوئ (تھانیدار) صبح (تھانے) پہنچنے کا Order دے,تو(ساری رات) بجائے نیند کے یہ سوچتے سوچتے گزر جانی ہے کہ جانے کیا problem ہو گئ,کیوں بلایا ہے?تو بلکل اسی طرح (اللہ سے ڈرنے والاشخص)کیسے دنیا میں سکون کیساتھ رہے سکتا ہے ۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain