Damadam.pk
Nadeer_Sha's posts | Damadam

Nadeer_Sha's posts:

Nadeer_Sha
 

تحریک انصاف کے کارکن حسان خان نیازی کی ایبٹ آباد سے گرفتار 😃3ma sy chop raha tha army sy

Nadeer_Sha
 

وطن سے محبت اور وفاداری ایمان کا حصہ ہے .r5💜💛

Nadeer_Sha
 

14 اگست پر ون ویلنگ کرنے والوں سے گزارش ہے کے ون ویلنگ کے دوران شناختی کارٹ پاس رکھیں بعد میں شکلیں پہچانی نہیں جاتی۔💔
🚲🚳🚴🚵

Nadeer_Sha
 

زمین کے کسی ٹکڑے سے محبت کرنا”الله” سے محبت کرنا نہیں ہو سکتا’
تاہم زمین کا جو ٹکڑا “الله” کے نام پر لیا جا چکا ہو’اس سے محبت کرنا عین”الله”سے محبت کرنا ہے”
.r5
تمام پاکستانیوں کو جشن آزادی مبارک ہو
.r5💜💛

Nadeer_Sha
 

یہ قوم اسلام پر مرنے کے لئیے تیار ہے لیکن اسلام پر جینے کے لئیے تیار نہیں ہے
.r5💓💜✌

Nadeer_Sha
 

پوسٹ پہ آ جایا کرو ۔۔ 🔥*
*یہ رشتہِ داروں والی حرکتیں چھوڑ دو۔۔۔😉😏

Nadeer_Sha
 

تم نہ مل پائـے تو شدّت سـے خیال آنـے لگا
ہائے! اُن لوگوں کی تکلیف جنہیں ہم نہ ملے 🙂♥️😃
.q1 gud morning⛅☁🌞

Nadeer_Sha
 

وہ چاہتا تو پورے 20 روپے بڑھا سکتا تھا ۔۔۔
لیکن قومی حالت زار اور اجتماعی درد کو محسوس کرتے ہوئے موصوف زاروقطار رونے لگے اور وزیر خزانہ کو حکم دیا کہ صرف 19.95 کااضافہ کیا جائے !!!

Nadeer_Sha
 

جس قسم کا نصاب ہمیں پڑھایا جاتا ہے
وہ ملک کو يس سر سننے والے ہزاروں افسر تو بنا کر دے سکتا ہے لیکن
ایک ادھ عبدالستار ایدھی نہیں۔

Nadeer_Sha
 

پٹرول 19 روپے اور ڈیزل بھی 19 روپے مہنگا ھوگیا
.r5
یاد رکھیں اس ملک سے سونامی ٹکرایا ہے اب بجلی گیس پٹرول ادویات اور دیگر ضروریات زندگی کی چیزوں میں اضافہ سونامی کے افٹرشاکس کی صورت میں آتے رہیں گے

Nadeer_Sha
 

ایڈمن بلاک ہو گیا
😆😃😂😁😀😀😁😅.e1

Nadeer_Sha
 

مجھ کو معلوم نہ تھی ، ھجر کی یہ رَمز ، کہ تُو
جب میرے پاس نہ ھو گا ، تو ھر سُو ھو گا
اِس توقّع پہ میں ، اب حشر کے دن گِنتا ھُوں
حشر میں، اور کوئی ھو نہ ھو ، تُو ھو گا

Nadeer_Sha
 

جسے دیکھا___🔥__اسے مخلص جانا
نگاہوں نے بڑے دھوکے دیئے صاحب💕
✌️

Nadeer_Sha
 

باجوڑ بم دھماکے میں 11 دن کا دلہا بھی شہید دلہن انتظار کرتے رہ گئی ۔
.r5💔sad

Nadeer_Sha
 

apny masly ka hal poch sakty ha😍.. kise b kam ka wazifa kuy prishani kise b hawaly sy poch sakty ha.. wazifa quran sy batya jay ga😍

Nadeer_Sha
 

حال پوچھنے سے حال ٹھیک نہیں ہو جاتا بس ایک تسلی سی ہو جاتی ہے کہ اس دنیا کی بھیڑ میں کوئی اپنا بھی ہے
مشکلات آتی اور چلی جاتی ہیں دیکھنا یہ ہوتا ہے کہ کون کس حد تک ساتھ نبھاتا ہے اور کون چھوڑ کر چلا جاتا ہے🌷🌺

Nadeer_Sha
 

پنجابی اتنی میٹھی زبان ہے
اگر کسی کو پاگل کہنا ہو تو کہتے ہیں
"یار توں وی بادشاہ بندا ایں"😋🙊

Nadeer_Sha
 

السلام عليكم رحمت الله و بركاتہ،
*سخت مشکلات میں اُمید کا دامن کبھی نہ چھوڑیں.
الله پاک, ہم سب پر اپنی رحمت کے ساۓ ہمیشه دراز اور مشکلات سے محفوظ رکھے .آمین.
اے الله ربّ العِزٓت ،ہمیں اس رحمت سے سرفراز فرما کہ جس کے بعد دُنیا و آخرت میں ہمیں عذاب نہ آئےاور اپنے وسیع و عریض فضل سے پاک اور حلال رزق عطا فرمااور ہمیں كسی كامحتاج نا بنا. آمین.
الله پاک،ہمارے پیارے وطن پہ اپنی رحمت کے ساۓ ہمیشه دراز اور آفتوں سے محفوظ رکھے. آمین.
یااللہ ہم سب کو اپنی ناراضگی، زمینی وآسمانی عذاب سے محفوظ فرما.
*آمین یاربالعالمین*
دعا طلب شاہ 💓💜

Nadeer_Sha
 

میں واقف ہوں تیرے زہر سے
تُو میرا بڑے نازوں سے پالا ہوا سانپ ہے🐍🙂

Nadeer_Sha
 

تم سب بدل گئے ہو"💔🙈
میری پوسٹ پر لیٹ آنے لگے ہو😢