شاعری لکھ کر بھی نہ ملی جب تسلی دل کو🖤
پھر یو ہوا کہ ہم نے قلم کا ہی سر قلم کر دیا 🔎🔍
میں ایک لا وارث لاش کے ساتھ بیٹھا تھا ایک اٹھ ،نو سال کا بچہ ایا کہنی لگا ماماجی زرا میرے ابو کو فون کرو کہ میں زندہ ہو 💔😭
جب میں نے کال کیا تو اگے سے کسی نے کہا اپکا لاش ادھر پڑا ہے اکر لے جائے💔قسم سے میری ہمت نہیں ہورہی تھی میں اس بچے کو کیا بولتا😭💔
اسکا ڈرا ہوا سہما ہو معصوم چہرہ میرے انکھوں کی سامنے سے اتر ہی نہیں رہا💔😭
#Bajaur_blast💔
دھماکہ کرنے والے نے صدا لگائی لا إلهَ إلاَّ اللَّه ، شہید ہونے والوں نے بھی کہا لا إلهَ إلاَّ اللَّه
ستم گٙر بھی جنت کا متلاشی ، ستم گزیدہ بھی جنت کا طالب۔۔
قاتل کو بھی علم نہیں کہ کیوں خود کو اڑا رہا ہوں مقتول کی لاش بھی سوال کر رہی ہے کہ بِاَيِّ ذَنْبٍ قُتِلَتْ
آخر کب تک یہ کھیل کھیلا جائے گا کب تک موت رقصاں رہے گی
افسوسناک خبر : باجوڑ میں جمیعت علماء اسلام کے جلسے کے قریب دھماکہ، 35 افراد زخمی، دھماکے کی نوعیت ابھی معلوم نہیں،
ہم اچھے دوست بن سکتے ہیں
لیکن دوستی آپ کو کرنی پڑے گی۔♥️🔥💯
کچھ اس لیے بھی تم سے محبت ہے
مجھ کو دوست
میرا کوئی نہیں ہے، تمہارا کوئی تو ہو۔ ♥️🔥
ہر سال دس محرم کو سارے دن کے لئے موبائل نیٹ ورک بند کر دئیے جاتے ہیں۔ اس سال بھی لوگ یہی امید لگاۓ بیٹھے تھے اور سب نے اپنے اپنے ہفتہ وار نیٹ پیکج بھی اُسی حساب سے لگاۓ ہوۓ تھے۔ لیکن اس کے برعکس موبائل نیٹ ورکس بند نہیں ہوۓ تو لوگوں کو دوبارہ پیکج لگانے پڑ گئے۔ میرے ایک ہمساۓ نے کل مجھ سے ایک دن کے لئے وائی فائ کا پاسورڈ دینے کی درخواست کی جو میں نے سو روپے کے عوض قبول کرلی اور ایڈوانس میں ہی پیسے لے لئے۔ آج وہ پیسے واپس مانگ رہا تھا جو میں نے یہ کہہ کر منع کر دیے کہ گزرا وقت لوٹ کر نہیں آتا فراز جو تھوڑی سی نم ہو تو یہ مٹی بڑی زرخیز ہے😆😃
یاد آ جاتا ہے عاشور کی اس رات کا دکھ
مجھ سے دیکھا نہیں جاتا کبھی سادات کا دکھ
آپ کی بیٹی نہیں , آپ نہیں سمجھیں گے
خالی جاتی ہوئی واپس کسی بارات کا دکھ
جب کوئی دکھ نہیں موجود تو کیسی خوشیاں
یعنی ہم سے کہیں بڑھ کے ہے سماوات کا دکھ
تم مجھے چھوڑ گئے تھے وہ تمھیں چھوڑ گیا
اسے کہتے ہیں مری جان مکافات کا دکھ
لذت ِ ہجر کے ثمرات نہ گنوا مجھ کو
میں نے جھیلا ہوا ہے یار ملاقات کا دکھ
مجھ سے چھینی ہے مہک بھیگی ہوئی مٹّی کی
پکّے آنگن نے دیا ہے مجھے برسات کا دکھ
میری اطراف میں پھیلے ہوئے یہ جھوٹے لوگ
میری اطراف میں پھلا ہوا سقراط کا دکھ
یہ بہت دیر سے گھر رات پلٹتے لڑکے
کاش سمجھیں یہ کبھی ماؤں کے خدشات کا دکھ
افضل ہے کل جہاں سے گھرانہ حسینؓ کا
نبیوں کا تاجدار ہے نانا حسینؓ کا
اک پل کی تھی حکومت یزید کی
صدیاں حسینؓ کی زمانہ حسینؓ کا
سلام یا حسینؓ
بہت سی چیزیں انسان کے بس میں نہیں ہوتیں۔ تُم حالتِ نزع میں پڑے شخص کو یہ نہیں کہہ سکتے کے وہ مرنے سے انکار کر دے ۔😊💯
فرمانِ مصطفیٰﷺ
حسین ؓ مجھ سے ہے اور میں حسین ؓ سے ہوں
🚩
انتہائی اذیت یہ ہے ، کہ آپ کو ، اپنے دکھوں ، تکلیفوں اور مسائل کی وجہ معلوم نہ ہو ۔ ♥️
اس دنیا میں سب سے بڑی خیر مثبت سوچ ہے اور دنیا کا سب سے بڑا شر منفی سوچ، یہئ میری زندگی کی آخری دریافت ہے۔ 🙂
تمہارا میرا تعلق کوئی تو ہونا تھا نا
یہ عشق وشق نا ہوتا تو دشمنی کرتے
تشریح:
میرا ہونے والا پہلے ہی میرے پیج سے بلاک ہے😤😂
داغ دل ہم کو یاد آنے لگے 🔥💘🙂
وقت کا پہیہ جب اپنے عروج پر ہوتا ھے۔!
تب سلطان کی سلطنت سے نواب بھی اٹھا لیئے جاتے ہیں.__________"______"
اس لیئے ظلم اور جرم اتنے ہی کرو جتنا تم سہہ سکو.!
لوگ کتنی آسانی سے کہہ دیتے ہیں کہ ہو سکے تو مجھے معاف کر دینا
مجھے سمجھ نہیں آتی کہ معافی کس چیز کی..؟
اپنے وعدوں سے مکر جانے کی
میرے دل کے ساتھ کھیلنے کی
زمانے بھر کے سامنے رسوا کرنے کی، جھوٹی محبت کی، اپنی عادت ڈالنے کی، یا کبھی نا ختم ہونے والی تکلیف کی، یا پھر بےوجہ چھوڑ جانے کی، کس چیز کی معافی ؟
💔💕💖
بـيان حـلفی
مــيں
ہوش و حواس بـحيثيت مـسلـمان بـيان حـلفی ديـتاهُـوں کـہ مـاضی کے حـکـمران هـوں يـا مـوجـوده حـکـمران انـہوں نے ريـاست کے لئے آج تک جـتنا بهـی سـُود کی مـد مـيں قــرضـہ ليـا مـيری رضـا کے بـغـيـر لـيا مــيرا اس لئے گـئے قـرضے اور اِس پـر ادا کـئے جـانے والے سـُود سے کـوئی تـعلـق نـہيں هـے اور نـا ہی مـيں مـستقبل مـيں کسی بھی حـکـمران کـو اِس کی اجـازت ديـتاهـُوں کـہ مـلک چلانے کے لئے سـُود پـرقـرضـہ لے مـيں خـلـوص دِل سے ايـک مـرتـبہ پـھراُس ســُود کے لـين ديـن سے جـو کـہ اللّه سبُحـان وتـعالی اور اُس کے رسـُول صلی اللہ عـليہ وآلہ وسلّم سے اعـلان جـنگ ھے ) اس سے قـطعئ لا تعلقی کا اعـلان کـرتـا هـوں .. اللّه تعالی ھـمـارا گـواہ رھے
آمـين يـا رب الـعالـمـين.
💜💛💖
نہر کے ٹھنڈے پانی میں ہم عشق لڑایا کرتے تھے
وہ برتن🍴 مانجا کرتی تھی ہم مج🐃 نوایا کرتے تھے 🤭😋
سرکار 😁
💞
"نہ میں گرا نہ میری امیدوں کے مینار گرے ۔۔
پر کچھ لوگ مجھے گرانے میں کئی بار گرے"
❤
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain