Damadam.pk
Nadeer_Sha's posts | Damadam

Nadeer_Sha's posts:

Nadeer_Sha
 

An incomplete wish ! 🔥
میں تمہیں اسی طرح چاہتا ہوں
جیسے میری خواہش تھی کہ
کوئی مجھے چاہتا ♥️

Nadeer_Sha
 

ضد
میں کیوں اس کو فون کروں؟؟
اس کے بھی تو علم میں ہوگا
کل شب
موسم کی پہلی بارش تھی!

Nadeer_Sha
 

عشق کے چالیس درجے ہیں
اور سب سے چھوٹا درجہ اپنے سر کو محبوب کے قدموں میں رکھ دینا ہے...
💕

Nadeer_Sha
 

میں تیرا ایسا مُخفف ہُوں جہاں میں جِس کی!!!!
جزم ، شَد ، زیر ، زبر ، پیش نہ مَد ھے ، حد ھے!!

Nadeer_Sha
 

رسول اﷲ ﷺنے ارشادفرمایا: حسن اور حسین دونوں جنت کے نوجوانوں کے سردار ہیں۔ اے اللہ! میں ان دونوں سے محبت رکھتا ہوں، تو بھی ان سے محبت فرما۔
الطبراني في المعجم الکبير،39/3، الرقم/ 2618

Nadeer_Sha
 

وہ جس نے کربلا مِیں دلیری کے ساتھ شہادت پائی
اس حسین ابن حیدرؓ پر کروڑوں سلام

Nadeer_Sha
 

انتظار ایک اذیت ہے۔۔!
پھر چاہے ہاتھ میں موبائل پکڑے کسی کے میسج کا ہو
چوکھٹ پر بیٹھے کسی کے لوٹ آنے کا ہو۔
بستر پر لیٹ کر نیند کا ہو
یا زندگی سے ہار کر موت کا ہو_!!
💖💕

Nadeer_Sha
 

تم سینہ پیٹ کر کہتے ہو ہای_حسین😶
ہم سینہ تان کر کہتیں ہیں یا حسین💖
💖🚩

Nadeer_Sha
 

Syeda_Zainab🐕🐩🐈 gustakh ha gustakh ha Suhaba ki

Nadeer_Sha
 

Syeda_Zainab🐕 shiya ny gustakhi ki HZ Umar ki.. ab my kaho ga shiya kafar to ap naraz hogy. . bahtar ha osy samjay.. Syed Nadir Shah ka pygam ha adman ko osy bind kary

Nadeer_Sha
 

Syeda_Zainab ki fast post par cmt dikho.. Gustakhi ki ha .. adman kaha mar gya tu😈

Nadeer_Sha
 

adman tyri pahn di siree😠 Syeda_Zainab🐕 ko bind kar os ny sohaba ki ghostakhi ki.. 😠😈

Nadeer_Sha
 

adman 😠 Syeda_Zainab ny sohaba ki gustakhi ki ha.. choro ga nahi. dd my ya my raho ga ya wo.. adman i.d bind kar. .

Nadeer_Sha
 

پھر اللّٰه کسی کا بُرا نہیں چاہتا
كَتَبَ عَلَى نَفْسِهِ الرَّحْمَةَ (6:12)
میں نے لکھ دیا ہے کہ میں اپنے بندوں پر مہربانی کروں گا۔
اللّٰه کے ہاتھ میں بات چلی جائے تو پھر آپ کو کوئی خطرہ نہیں رہتا۔۔۔۔!

Nadeer_Sha
 

ہے بندگی کے دیس میں سب سے بڑا حسینؑ
کرتا رہا خدا کے لئے کیا سے کیاحسینؑ
لبیک لوگ کہتے ہیں پروردگار کو
پروردگار کہتا ہے لبیک یا حسینؑ
🚩💖🙏

Nadeer_Sha
 

تم کیا جانو! رب نے کہاں کہاں سے تمہاری حفاظت فرمائی
اور تم ایک چھوٹی سی چیز پر اس سے گلہ کرنے بیٹھ جاتے ہو۔

Nadeer_Sha
 

جن سے سیکھا جائے اُن کو للکارا نہیں کرتے.....🔥

Nadeer_Sha
 

پتہ نہیں کیوں بعض اوقات یہ
زندگی کسی بوجھ سی محسوس ہوتی ہے۔😍💔

Nadeer_Sha
 

آج پِھر اُنگلیاں مچل رہی تھی تُم سے رابطے کو...!!
آج پِھر ہم نے ہاتھ کو دیوار پہ دے مارا ہے...🙂

Nadeer_Sha
 

ذائقہ الگ ہے ہمارے لفظوں کا* 🙊
*نہیں یقین تو اسکرین چاٹ کر دیکھو*😋😀😀😋