Damadam.pk
Nadeer_Sha's posts | Damadam

Nadeer_Sha's posts:

Nadeer_Sha
 

آج ملنا تھا بچھڑ جانے کی نیت سے ہمیں
آج بھی وہ دیر سے پہنچا ہے کتنا تیز ہے۔🌷🍃🙂

Nadeer_Sha
 

قدرت نے ہر شے کا ایک وقت مقرر رکھ چھوڑا ہے۔۔*
_ہمیں کوئی بھی چیز اپنے وقت سے پہلے نہیں مل سکتی۔۔ اور ہماری ناقص عقل اس بات کو سمجھ بھی نہیں سکتی کہ کونسا وقت ہمارے لیے صحیح ہے۔۔۔_
*یہ حکمت صرف خالقِ حقیقی کو ہی معلوم۔۔۔*
کب کس سے ملوانا ہے۔۔
کب کس بات کا اظہار ہو گا۔۔
کب دلوں کے حال آشکار کیے جائیں گے۔۔۔
کب زندگی میں کوئی خاموشی سے آ کر چھا جائے گا۔۔۔
کب کوئی ہمارا دامن جھٹک کر چلا جائے گا۔۔۔
ہماری زندگی کا ایک ایک معاملہ ایک مخصوص وقت کا منتظر ہے۔۔
*ہم روزگار کے لیے کہاں کہاں کوشاں ہیں۔۔۔ کب تک منتظر رہنا پڑے گا۔۔۔ کب تک کسی مخصوص جگہ سے ہمارے لیے رزق مختص ہے۔۔۔*
ایک ایک شے اپنے متعین کردہ فریم میں قید ہے۔۔۔
اس لیے وقت دیجئے، لوگوں کو، معاملات کو، زندگی کو، خود کو۔۔۔
_کچھ چیزیں وقت کے ساتھ کھو ہی جائیں تو اسی میں بھلائی ہوتی ہ

Nadeer_Sha
 

بچھڑنے لگے تھے تو۔۔۔۔۔۔۔۔ اشارہ کر کے جاتے
یادیں بھی لے جاتے۔۔۔۔۔ بے سہارا کر کے جاتے
یہ تیرا انصاف کرنا مجھے۔۔۔۔۔۔ پسند نہیں آیا
مجھے چھوڑا محبت سے۔۔۔۔۔ کنارا کر کے جاتے
💖🌷🌺🍃

Nadeer_Sha
 

آپکے دادا جان مفت میں ریڈیو سن کر چلے گئے
اب اسکا بل آپ سے وصول کریں گے 😶
حکومت پاکستان

Nadeer_Sha
 

مجھے آتا ہی نہیں فن سر جھکا کے بات کرنے کا 🔥💥
میں حق بات پہ گردن کٹا دینے کا قائل ہوں"💯💪💣.r5

Nadeer_Sha
 

اصل حکمران کوئی اور ھے جب ایکشن لے گا
بادشاھوں کو بھیک منگوا دیتا ھے
فقیروں کو بادشاہ بنا دیتا ھے
اللہ الصمد
💖🌷🌺🍃🍂

Nadeer_Sha
 

انتظامات نئے سر سے..... سنبھالے جائیں
جتنے کم ظرف ہیں محفل سے نکالے جائیں
💖💓✌

Nadeer_Sha
 

روحانیت بڑھانے کا راز
روحانیت بڑھانے کے لیے آیات پڑھی جاتی ہیں اور اسم کی تکرار کی جاتی ہے۔جبکہ درود شریف وہ عبادت ہے جو آقا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی بارگاہِ اقدس میں پیش کی جاتی ہے
جو کوئی بھی یہ چاہتا ہے کہ اسے درود شریف کی برکات ملیں اور وہ زیادہ درود شریف نہیں پڑھ سکتا تو صرف ایک تسبیح درود پاک صبح اور ایک تسبیح درود پاک شام ایک ہی جگہ بیٹھ کر پڑھے اگر صبح شام نہیں پڑھ سکتا تو ایک وقت رات میں پڑھ لے اور آقا صلی اللہ علیہ وسلم کو یاد کرتے ہوئے درود پاک انکی بارگاہِ اقدس میں پیش کرے جیسے ہی ہم درود شریف پڑھتے ہیں تو وہ موتی کی شکل اختیار کرلیتا ہے اور ایک فرشتہ اسے لیکر آقا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی بارگاہِ اقدس میں فوراً پہنچا دیتا ہے اسلیے درودشریف کو اہتمام سے پڑھیں آپ کی طبیعت روحانیت کی طرف متوجہ ہوگی روحانیت بڑھے گی۔

Nadeer_Sha
 

پاکستان آرمی سپیشل سروسز گروپ کے کمانڈو ، جواد کاظمی جنھوں نے سپیشل سروسز گروپ کی دنیا میں ایک نیاریکارڈ قائم کیا ہے۔ مسلسل 6 گھنٹے 28 منٹ تک بغیر رکے دوڑتے ہوئے 60 کلومیٹر کا فاصلہ طے کیا۔ اس دوران ان کی کمر پہ موجود بیگ میں کمانڈوز کی سپیشل کٹ اور شارٹ مشین گن بھی تھی۔
جو کہ واقعی بہت قابل ستائش ہے۔
.r5

Nadeer_Sha
 

مجھے محبت کے بدلے تمہاری محبت نہیں چاہیے، مجھے بس اتنا یقین دلاؤ کہ تم اس کے مستحق تو ہو؟ 🙂🌸

Nadeer_Sha
 

شدت پسندوں کا نشانہ بننے والے بھائی کی جگہ پولیس میں بھرتی ہونے والا چھوٹا بھائی بھی خودکش حملے میں ہلاک
sad🙏.r5

Nadeer_Sha
 

میں بارش کا موسم ہوں ، تجھے اک دن بھاؤں گا 💔🔥

Nadeer_Sha
 

چھوڑ کر جا رہے ہو تو جاؤ کوئی ہنگامہ نہیں کرتے
ہائے ہاتھ چھوٹ جائے تو پھر ہم تھاما نہیں کرتے!
💖💕💓✌

Nadeer_Sha
 

اللّٰہ زندگی سے کہاں تک نبھاؤں میں💔

Nadeer_Sha
 

pata nahi yaha par larky q muj sy darty ha☺..😃😆

Nadeer_Sha
 

٢ محرم الحرام
قافلہِ اہلبیت علیہم السلام کربلا پہنچ گیا ۔
سلام ہو کربلا میں آ کر بسنے والے پر !!! 💔
سلام اس پر جس پر فرشتے روئے !!! 💔
سلام اس پر جس کی زریت پاک و پاکیزہ ہے !!! 💔
سلام ہو دین کے سید و سردار پر !!! 💔

Nadeer_Sha
 

کسی پر بھی زیادہ یقین نہ کریں لوگ قرآن اٹھا کر بھی جھوٹ بولتے ہیں اپنی خوشیاں اور غم اپنے تک محدود رکھیں کیونکہ لوگ خوشیوں کو نظر لگا دیتے ہیں اور دکھوں میں مزید دکھ دیتے ہیں ، مخلص رہیں لیکن کوئی بھی توقع نہ رکھیں کیونکہ آپ کی مخلصی منہ پہ مار دی جاتی ہے

Nadeer_Sha
 

مکھ چندر بدر شاہ ثانی اے
متھے چمکے لاٹ نورانی اے
کالی زلف تے آکھ مستانی اے
مخمور اکھیں ھن مد بھریاں
تیری صورت نوں میں جان آکھاں
جان آکھاں کے جانے جہان آکھاں
سچ آکھاں تے رب دی شان آکھاں
جس شان تو شاناں سب بنیاں
#مرشد #جمعہ__مبارک #

Nadeer_Sha
 

میرا دل اور میری جان مدینے والے ❤
تجھ پہ سو جان سے قربان مدینے والے
😍💖💓🌷🌺🍃

Nadeer_Sha
 

خدا کرے تیرا میرے بغیر جی نہ لگے 🔥🔥💔