Damadam.pk
Nadeer_Sha's posts | Damadam

Nadeer_Sha's posts:

Nadeer_Sha
 

آگ لگتی ہے تو پتے بھی ہوا دیتے ہیں 🔥💔

Nadeer_Sha
 

ایک ہی کمی ہے تُو 💔💔

Nadeer_Sha
 

خطائیں بخش دے میری شہہِ لولاک کے صدقے 🙏
#جمعہ_مبارک
💜🌷🌺🍃🍂

Nadeer_Sha
 

بس میری زندگی تیرا پیار ہے ♥️

Nadeer_Sha
 

اوتھے عملاں دے ہونے نے نبھیڑے❤
😍
#مرشد

Nadeer_Sha
 

قیمتی ہو کو مفت جانا درویشی ہے
💓💛💖🌷🌺🍃😍

Nadeer_Sha
 

محبت میں ایک خوف ہمیشہ مسلط رہتا ہے کہ کہیں میرے علاوہ اسے کوئی اور عزیز نہ ہو

Nadeer_Sha
 

اللّه نے انسان میں پانچ حسیں پیدا کی ہیں چھٹی حس اضافی ہوتی ہے لیکن
عورت میں 7 حِسیں ہوتی ہیں اگر وہ سڑک پر جا رہی ہو اور
کوئی مرد اس کو یا جسم کو چھپ کر دیکھ رہا ہو تو اس کو نظریں چبتی ہیں لیکن
ساری حسیں بےحس ہو جاتی ہیں جب کوئی مرد جھوٹی تعریفیں کر کے اس کو بیوقوف بنا کر پھانس لیتا ہے

Nadeer_Sha
 

نکاح کا پیغام دینا شرمندگی کی بات نہیں اگر آپ کسی کو پسند کرتے ہیں اور تعلق کو گناہ سے ہٹا کر جنت کی طرف لے جانا چاہتے ہیں تو فرق نہیں پڑتا کے یہ پیغام پہلے لڑکی دے یا لڑکا۔ آپ کے الفاظ اور سوچ آپکے کردار کی عکاسی کرتے ہیں۔۔۔
اگر کوئی آپکو اس قابل سمجھ رہا کے نکاح کی دعوت دے رہا\رہی تو اس رب کا شکر ادا کرے نا کے مغرور ہو کے سامنے والے کے کردار کا تمسخر اڑاۓ۔ کسی کو آزمانے سے گولڈ میڈل نہیں ملتا بلکہ رب کی نظر میں مجرم بن جاتے ہیں ہم۔۔۔ رشتوں کو عزت دے ان سے کھیلیں نہیں۔ اعمالوں کا دارومدار نیتوں پر ہے۔۔😊

Nadeer_Sha
 

یکم محرم کی پہلی خوشخبری ،
عراق میں سویڈن کا سفارت خانہ نذر آتش ،🚩

Nadeer_Sha
 

میں نے بھیجے تھے اسے لکھ کے دکھ اپنے
اس نے بھیجی جواب میں صبر کی آیت مجھے
💜💛💖

Nadeer_Sha
 

میری جان میرے اردگرد جتنے بھی خطرات منڈلا رہے ہیں ان میں سب سے بڑا خطرہ مجھے تم سے ہے۔ میری تم سے عاجزانہ درخواست ہے کہ "دنیا کے اس میلے" میں مجھے بھٹکنے نہیں دینا پلیز ؟
.r5😍💖💕✌

Nadeer_Sha
 

بزرگ 40 منٹ تک حسینہ کے پاس بیٹھے رہے۔۔۔اس کی باتیں سنتے رہے ، اس کے قہقہے دیکھ کر مسکراتے رہے
جب حسینہ نے اٹھ کر جانے کی اجازت چاہی تو
بزرگ سے کہا کہ۔۔۔۔۔
میں آپ سے پوچھنا بھول گئی۔۔۔آپ کی اصل عمر کیا ہے۔۔۔
بزرگ نے مسکرا کر جواب دیا "چالیس منٹ"💖

Nadeer_Sha
 

24 گھنٹوں کے دوران چند منٹ کے فاصلے پر تین بڑے حملے !
حیات آباد میں خودکش دھماکہ
ریگی میں پولیس پر فائرنگ
باڑہ پولیس سٹیشن پر حملہ
خیبر پختونخوا چالیس سال سے قیامت کا منظر پیش کر رہا ہے۔آج بھی اگر Good اور Bad کا چکر موجود ہے تو دھشتگردی کا خاتمہ بھلا کیسے ممکن ہوگا ؟

Nadeer_Sha
 

یکم محرم الحرام یوم شہادت سیدنا عمر فاروق.
امیر المومنین ،،
مراد قلب رسول ،،
داماد علی المرتضیٰ ،،
فاتح بیت المقدس ،،
حاکم عناصر اربعہ ،،
شہید ممبر و محراب رسول ،،
انتخاب رب العالمین ،،
وزیر پیغمبر ،،
خلیفہ دوم ،،
3 براعظم (22لاکھ مربع میل) کا حکمران ♥️
حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالٰی عنہ کی شان سمجھنے کے لئے صرف اتنا ہی کافی ہے کہ جو بیت المقدس ہم سو ارب مسلمان آزاد نہیں کروا سکے۔۔۔
وہ سیدنا عمر رضی اللہ تعالی عنہ نے تنہا فتح کیا۔
اللہ اکبر

Nadeer_Sha
 

پشاور باڑہ بازار میں پولیس سٹیشن کے قریب خود کش دھماکہ۔ متعدد پولیس اہلکار زخمی۔
پشاور باڑہ میں دھشت گردوں کی جانب سے ممکنہ طور ہر خودکش حملہ کیا گیا
پشاور دو حملہ آوروں نے گیٹ سے اندر جانے کی کوشش کی
پشاور گیٹ ہر موجود اہلکاروں نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے دونوں کو گیٹ ہر ہی روک دیا
پشاور حملہ آوروں کے ساتھ فائرنگ کے تبادلہ میں چار اہلکار زخمی ہوئے
پشاور ایک زخمی اہلکار کی حالت تشویشناک ہے
پشاور دونوں حملہ آوروں کی جانب سے فائرنگ اور بعد ازاں دھماکے کئے گئے
پشاور دھماکہ کی وجہ سے بلڈنگ اور گیٹ کو نقصان پہنچا
پشاعر بادیالنظر میں حملہ آوروں نے اندر جانے میں ناکامی پر خود کو اڑا دیا

Nadeer_Sha
 

وَصَوَّرَكُمْ فَأَحْسَنَ صُوَرَكُمْ
اوراُس نے تمہاری صورت بنائی اورکیا ہی
خوبصورت بنائی۔🌷🌺🍃❤️
سید💜

Nadeer_Sha
 

آخری گولی
آخری سپاہی تک
❤ان شاءاللہ❤.r5

Nadeer_Sha
 

یوں تو رکھتا ہے وہ خود سے بھی محروم مجھے...
اور یہ بھی چاہتا ہے کہ میں کسی سے گفتگو نہ کروں..

Nadeer_Sha
 

پشاور کے علاقے حیات آباد فیز 6 میں خودکش دھماکا ہوا ہے۔
ایس پی کینٹ وقاص رفیق نے خود کش دھماکے کی تصدیق کی ہے جو Fcکی گاڑی کے قریب ہوا ہے
پولیس کے مطابق دھماکے میں 8 افراد زخمی ہوئے ہیں جنہیں حیات آباد میڈیکل کمپلیکس منتقل کر دیا گیا ہے اور واقعے کی مزید تحقیقات کی جا رہی ہیں
پولیس کا کہنا ہے کہ دہشتگردوں کا ٹارگٹ FCکے اہلکار تھے، زخمیوں میں سے 2 افراد کی حالت تشویش ناک ہے