میں نے تمہارا انتظار کیا
جیسے قحط سالی کے موسم میں لوگ بارش کا انتظار کرتے ہیں۔🙂🌸
uffff😥 ye duty
oer upar sy garmi🌞..😤😤
زندگی اتنی عجیب ہے کہ کبھی کبھی ایک معزور لڑکی کی لاٹری میں سائیکل نکل آتی ہے۔ 🙂🙏
اور تمہاری موجودگی
گرمیوں کی سخت دُھوپ میں
بجلی کے بغیر رہنے والے
کسی غریب کے گھر کے وسط میں لگے
گھنے درخت کے سائے کے جیسی ہے۔♥️
آگہی اور شعور دماغ میں ہوتا ہے عمر میں نہیں
عمر صرف آپ کے گزارے ہوۓ دنوں کی تعداد ہے جبکہ
ذہن آپ کی سمجھ اور زندگی کے یقین کی فصل ہے
جب کبھی لگے کہ آپ تھک چکے ھو تو دعا کے لیۓ ھاتھ پھیلا دیا کرو
یہ اس بات کی گواھی ھو گی کہ آپ رب کائنات کے محتاج ھو اور میرا رب تو خاموشیوں کو بھی جانتا ھے
سب سے قیمتی سرمایہ دعائیں ھيں جو فقیر کو غنی, بدحال کو خوشحال,اور کمزور کو طاقتور، بنا ديتى ھيں
یااللہ ھمیں دنیا و آخرت میں خیر و عافیت عطا فرما ایمان کامل صحت و تندرستی کشادہ رزق نیک اولاد تیرا ذکر و شکر کرنے والی زبان عطا فرما اور ھم سے راضی ھو جا
سدا خوش و آباد رھیں آمین
السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ
دعا طلب شاہ 💜💛💚✌
بہادر وہی شخص ہے جس کے بےحد غصہ آ رہا ہو لیکن وہ مسکرا دے
😍💜💛✌
کتاب سادہ رہے گی کب تک، کبھی تو آغازِ باب ہو گا
جنہوں نے بستی اجاڑ ڈالی، کبھی تو ان کا حساب ہو گا
💘💔💔✌
ترکی کی ایک مشہور کہاوت ہے
یہ کہہ دینا کافی نہیں کہ میں تمہارا بھائی ہوں
یہ بتانا بھی لازمی ہے کہ
ہابيل” ہوں یا ”قابيل"
💘💔
میرا درد تمھیں شائد تب سمجھ آئے جب خدا تمھیں بیٹا دے گا اور اس کی محبت ہمیشہ لاحاصل رہے گی
میرا دل کرتا کسی اجنبی کو سارے !
دکھ سنا کر پھر بلاک کر دوں😍❤️
💘💔💓💜✌
خُدا ہر اُس شخص کو سُکون دے جو اپنی حالتِ زار کِسی سے کہنے سے قاصر ہے! ۔ " 💔🙂
میرے پاس اس کا نمبر ہے
لیکن
میں نے کبھی کال نہیں کی
ایک دن کال کروں گا
بتاوں گا، شادی کر رہا ہوں
شادی کی مبارک دے گی
کہے گی تصویر دیکھاو ، دلہن کی
میں بھی کوئی تصویر دیکھا دوں گا
کہے گی بہت خوبصورت ہے
تمہاری جوڑی خوب جمی گی
سب الفاظ دم توڑ دیں گے
کچھ پل خاموشی رہے گی
کال کٹ جائے گی
وقت تھم جائے گا
سانس رک جائے گی
اسے بھی میرے ہجر میں موت آئے گی",💔🙂
رنگ اترے تو ہمیں چھوڑ دیا تو نے ِبھی
خوبرو تھے تو تیری جان ہوا کرتے تھے🔥💯♥️
سی ایس ایس CSS کا خصوصی امتحان
یہ امتحان پاس کر کے آپ
اسسٹنٹ کمشنر , اسسٹنٹ سپرنٹینڈینٹ آف پولیس , سیکشن آفیسر , Embassy میں Second officer , اسسٹنٹ کلیکٹر کسٹمز , اسسٹنٹ کمشنر انکم ٹیکس, اسسٹنٹ پوسٹ ماسٹر جنرل , اسسٹنٹ اکائونٹنٹ جنرل , اسسٹنٹ آڈیٹر جنرل , اسسٹنٹ ڈویژنل سپرینٹینڈینٹ ریلوے وغیرہ بن سکتے ہیں
1. عمر 32 سال تک
2. گریجویٹ
4. ٹیسٹ کی نوعیت MCQS (Short listing) .
5. آخری تاریخ 26 دسمبر2023 آن لائن فارم جمع کرانے کی ۔
6. 3 دفعہ CSS فیل بھی بیٹھ سکتا ہے ۔
تو
ھمت کریں , جو گھر میں بیٹھے ہوئے نوجوان لڑکے , لڑکیاں ہیں , انھیں یہ موقع نہیں گنوانا چاہئے ۔
صرف 250 روپے فیس ہے
بسم اللہ کریں اور فارم بھر کے تیاری شروع کردیں ۔
سب چیزیں NET پر موجود ہیں , MCQS , BOOKS ھر چیز web پر available ہے ۔
گھبرائیں نھیں , یہ بھی انٹر , B
جن کو تھام رکھا ہو خدا نے 💖
وہ لوگوں کے گرانے سے گرا نہیں کرتے 💯
Today 8th July 2023
آج کا دن محسن انسانیت کے نام
8 جولائی یومِ وفات
پاکستان میں انسانیت جس انسان کی مقروض ہے اُسے "عبدالستار ایدھی" کہتے ہیں.
بابائے خدمت، فخر پاکستان، فخر انسانیت
مٹی کی مورتوں کا ہے __ میلہ لگا ہو
آنکھیں تلاش کرتی ہیں انساں کبھی کبھی
کتنے قطروں کو سمندر کر گیا
کام پورا کر کے اپنے گھر گیا
تا قیامت وہ رہے گا جاوداں
کوئی نہ کہے ایدھی مر گیا
اللہ تعالی ایدھی صاحب کی قبر پر کروڑوں رحمتیں نازل فرماۓ اور انکی اولاد کو دم آخر تک انسانیت کیلیۓ چن لے. (آمین ثم آمین)
زبان کڑوی ہی سہی دل صاف رکھتا ہوں..!!
کون کب کیسے بدلے گا سب حساب رکھتا ہوں..!!💞💜✌
دل چاہتا ہے وہ اس بات پر تکرار کرے
مانگوں بوسہ اور وہ دینے سے انکار کرے
میں کروں ضد لگاتار بس ہونٹ ہونٹ ہونٹ
وہ ہر بار دائیاں بائیاں رخسار کرے
اسکے جسم پر کہاں کہاں ہیں تل کے نشان
وہ مجھے رات بھر دیکھائے گنہگار کرے
کبھی لپٹے کبھی سمٹے کبھی ٹوٹے کبھی بکھرے
وہ گلے زور سے لگائے مجھے پیار کرے
چھا جائے بن کے عطر کبھی عود کبھی مشک
بدن کی خوشبو میرے ہوش پر سوار کرے
اب تو صبح صبح ہم سے اٹھا نہیں جاتا
وہ گیلی زلفوں سے مجھکو بیدار کرے
قربان جائیں صدقے جائیں خود کو وار دیں
ارمان کوئ ایسا حکم تو میری سرکار کرے
😍💜💛💚✌
دینے میں ایک بوسہ کے نقصان ہے کیا بھلا
میلے تو نہ ہو جائیں گے صاحب کے گال کچھ۔ 🌸♥️
😜😚😘😙
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain