Damadam.pk
Nadeer_Sha's posts | Damadam

Nadeer_Sha's posts:

Nadeer_Sha
 

اور کیا ہو گا بھلا سینے میں دِل کا مصرف؟
بس اِسی واسطے رکھا ہے کہ ؛ دُکھایا جائے۔ 💯🔥

Nadeer_Sha
 

اسلام علیکم
صبح بخیر 💓🕊
نبی کریم صلی اللہ تعالٰی علیہ وآلہ وسلم کا گزر ایک شخص پر سے ہوا جو اپنے بھائی پر حیاء کی وجہ سے ناراض ہو رہا تھا اور کہہ رہا تھا کہ تم بہت شرماتے ہو، گویا وہ کہہ رہا تھا کہ تم اس کی وجہ سے اپنا نقصان کر لیتے ہو۔ آنحضرت صلی اللہ تعالٰی علیہ وآلہ وسلم نے ان سے فرمایا کہ
”اسے چھوڑ دو کہ حیاء ایمان میں سے ہے۔“
( صحیح بُخاری : ٦١١٨ )

Nadeer_Sha
 

{اَلَا بِذِكْرِ اللّٰهِ تَطْمَىٕنُّ الْقُلُوْبُ:
سن لو! اللّٰہ کی یاد ہی سے دل چین پاتے ہیں ۔} یعنی اللّٰہ تعالیٰ کی رحمت و فضل اور اس کے احسان و کرم کو یاد کرکے بے قرار دلوں کو قرار اور اطمینان حاصل ہوتا ہے۔

Nadeer_Sha
 

جو خرید کے کنویں کو کرتا ہے وقف لوگو..*
*امت پر اس کے احسان کے کیا کہنے..*
*18 ذی الحجہ یوم شہادت*
خلیفہ ثالث، داماد رسول، ناشرُ القرآن ، پیکرِ شرم و حیاء، ذو النورین، امیر المومنین *حضرت سیدنا عثمان غنی رضی اللہ تعالیٰ عنہ*
💜💛💚

Nadeer_Sha
 

پوچھتے کیا ہو عمرؓ کی بہادری کا اگر دورِ عمرؓ میں قرآن جلایا ہوتا تو پورا سوئیڈن ہی
جلادیتے
🚩

Funny joke
N  : EID MUBARK 🙌😃🎂🎈🎆🎁🎆 Sory to All 😍Bakhshty raheoo😁😂😅 - 
Nadeer_Sha
 

وہ تو یکتا ہے ، مگر عالمِ تنہائی میں
میں نے گھبرا کے، کئی نام پُکارے اُس کے
.q1 gud aftarnon

Nadeer_Sha
 

ہم لوگ تو مے نوش ہیں بدنام ہیں ساغر💞
پاکیزہ ہیں جو لوگ وہ کیا کیا نہیں کرتے___؟

Nadeer_Sha
 

دل امید توڑا ہے کسی نے ۔
سہارا دے کے چھوڑا ہے کسی نے
نہ منزل ہے نہ منزل کا نشاں ہے
کہاں پہ لا کے چھوڑا ہے کسی نے
میں ان شیشہ گروں سے پوچھتا ہوں
کہ ٹوٹا دل بھی جوڑا ہے کسی نے
دل امید توڑا ہے کسی نے ۔
😍💔✌

Nadeer_Sha
 

بندہ پرور کوئی خیرات نہیں
ھم وفاؤں کا صلہ مانگتے ھیں
💜💕😍✌

Nadeer_Sha
 

پھر آج عدم شام سے غمگین ہے طبیعت.......
😔😔😔
پھر آج سر شام میں کچھ سوچ رہاہوں.......
😍😤💓💜 aj sigrt na pee lu ap ki yad my.. phar phook😤 du ap ki yad samj k😀😁😅

Nadeer_Sha
 

اُس کی خود غرضیاں نہیں جاتیں
اور مِری عرضیاں نہیں جاتیں
کیوں نہیں چلتی ایک بھی میری
کیوں تِری مرضیاں نہیں جاتیں

Nadeer_Sha
 

اور پھر ضروری تو نہیں کہ ہم کسی کو زبردستی رشتہ نبھانے پہ مجبور کریں کیونکہ محبت اور دوستی چار دن کی ہو یا عرصہ دراز ہر رشتے کا اختتام طے ہے کبھی کبھی ہم ساتھ چھوڑ دیتے ہیں تو کبھی کبھی لوگ ہم سے ہاتھ چھڑا لیتے ہیں..........🙂

Nadeer_Sha
 

اور کجھ بد بختوں کو کبھی محبتیں نہیں ملتی افسوس میرا شمار بھی ایسے لوگوں میں ہوتا ہے😍💔

Nadeer_Sha
 

لگتی ہے آگ سینے میں پھٹتا ہے دل مرا
غیروں کو ساتھ اپنے بٹھایا نہ کیجۓ🙏

Nadeer_Sha
 

کب یہاں وقتِ وصلِ یار آیا
میرے حصے میں انتظار آیا
میں کسی دشت کا مسافر تھا
زندگی پیاس میں گزار آیا
میں ترے جسم کی رفاقت میں
روح تک جسم سے اُتار آیا
زندگی آپ کے تعاقب میں
میں کہاں ہاتھ پاؤں مار آیا
بار گاہِ خدا تلک شاہی
یا علی ، یا علی پکار آیا
#💜💓🌺🍃🍂_شاہ

Nadeer_Sha
 

اچانک میرا دل گھٹنے لگتا ہے جب میں یہ سوچتا ہوں کہ آج تم کسی اور کو میسر ہو گی اور اب مجھے تمھیں دیکھے بنا ہی مر جانا ہے کیونکہ تم اب ہمیشہ کیلئے مجھ سے دور جا چکے ہو
💕💓✌

Nadeer_Sha
 

مضبوط اور ثابت قدم رہو
ذندگی ماں نہیں جو ترس کھائے گی
.r5😍💜💕✌

Nadeer_Sha
 

ایک مدت کے بعد دیکھی آج
اب وہ پہلے سے بھی پیاری ہے
😋💜💛✌

Nadeer_Sha
 

گزشتہ سال کوئی مصلحت رہی ہوگی
گزشتہ سال کے سُکھ اب کے سال دے مولا ♥️