Damadam.pk
Nadeer_Sha's posts | Damadam

Nadeer_Sha's posts:

Nadeer_Sha
 

میں چاہتا ہوں وہ عرق گلاب سے غسل کر کے سیاہ رنگ کے کپڑوں میں ملبوس ہو زلفوں کو عطر عنود سے معطر کر کے سرخ چوڑیاں پہن کر بام پر کھڑی میرا انتظار کرے اور میں نہ جاؤں۔ 🔥♥️

Nadeer_Sha
 

بندہ بندے دا یار ہوندا اے
بندے بندے دا یار نئیں ہوندا 🔥

Nadeer_Sha
 

ہمارے ورثے میں سارا جہان آتا ہے
نبیؐ، حسینؑ، حسنؑ، فاطمہؑ، علیؑ وارث۔🙏
🚩💜💛💜💕

Nadeer_Sha
 

سجدے میں جھکے سر کے ساتھ "سبحان ربی الا علی" ان کلمات کے بیچ جو سسکیاں گونجتی ہیں وہ عرش پہ بیٹھاشہنشاہوں کا شہنشاہ بڑے پیار سے سنتا ہے❤️

Nadeer_Sha
 

بیشک، نکاح بہتر ہے پڑھائی سے 🙂🙌😪

Nadeer_Sha
 

دُکھ یہ ہے کہ ہمارا ایسا کوئی نہیں ہوتا جس کے پاس ہم جائیں جب ہمیں نہیں پتہ ہوتا کہ اب جانا کہاں ہے۔ 🙂♥️

Nadeer_Sha
 

شہزادہ داؤد پاکستان کے گنے چنے امیر ترین خاندانوں میں سے ایک کے چشم و چراغ تھے جو کھاد بنانے والی اینگرو کمپنی کے بورڈ آف چئیر مین تھے۔ مشہور کاروباری شخصیت ہونے کے علاوہ شہزادہ داؤد فلاحی کاموں میں بھی بڑھ چڑھ کر حصہ لیتے تھے۔ ان کے قابل قدر کارناموں میں کراچی میں قائم کردہ ایس آئی یو ٹی کی تعمیر اور ترقی شامل ہے جہاں لاکھوں گردے کے مریضوں کا مفت علاج کیا جاتا ہے۔ ہر سال فنڈ دینے کی وجہ سے اس ادارے میں غریب مریضوں کو مفت اور معیاری سہولیات فراہم کی جاتی تھیں۔ اس کے علاوہ الشفاء آئی ہسپتال کی تعمیر میں سندھ کے سابق گورنر جنرل (ر) جہانداد خان کے ساتھ مل کر کام کیا۔ واضح رہے کہ شاہزادہ داؤد تخلیقی ذہن اور جستجو کا شوق رکھتے تھے اور اسی وجہ سے اپنے بیٹے کے ساتھ ٹائی ٹینک کا ملبہ دیکھنے کے لئے بدقسمت آبدوز میں سوار ہوئے اور بدترین حادثے کا شکا

Nadeer_Sha
 

نجانے کیوں،
مُجھے کبھی کبھار ایسا لگتا ہے،
میں تُمھاری زِندگی مِیں، ایک دفع کا ذکر ہے کی طرح رہ جاؤں گا 💔

Nadeer_Sha
 

بریکنگ نیوز !! اسٹبلشمنٹ کی طرف سے نیازی کو 3 آفرز کی گئی ہیں، پہلی آفر یونان سمندر کے راستے ڈنکی مار کے چلا جائے، دوسری آفر نیروبی (کینیا) میں سلمان اقبال والے فارم ہاوس چلا جائے، آخری اور تیسری آفر ھے سمندر میں ٹائی ٹینک کا ملبہ دیکھنے چلا جائے،نیازی کے جواب کا انتظار کیا جا رہا 😃😆

Nadeer_Sha
 

محکمہ تعلیم کا گریڈ-17 سے 20 تک ٹیچنگ کیڈر کے خالی آسامیوں کا ڈیٹا 3 دنوں میں طلب !
kpk walo tiyare kar lo😍

Nadeer_Sha
 

اسلام آباد
ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ
وجہ: شدتِ گرمی🌞🌝😥

Nadeer_Sha
 

شدید گرمی میں ڈیوٹی پر معمور
جوانان تعریف کے مستحق ❗
☺😍🙌.r5🍃🌺🍂🍁

Nadeer_Sha
 

اردو اور پنجابی بولنے والی بیوی میں فرق 💯
اُردو بولنے والا خاوند اپنی پڑھی لکھی بیوی سے!
نائلہ! آج میں ٹرک کے نیچے آنے لگا تھابیوی فوراً مُنہ پے ہاتھ رکھتی ہے اور کہتی ہے اللّہ نہ کرے احمد آپ کو میری بھی عُمر لگ جائے ایسی باتیں نہیں کرتے خُدارا ۔ ♥️
پنجابی بولنے والا خاوند اپنی بیوی سے
چھیداں! اج میں ٹرک تھلے اون لگا سی
چھیداں! فِٹے مُنہ تہاڈا ایویں نہ کُتے وانگوں پونکیا کرو 😅🔥

Nadeer_Sha
 

❃◕❃ السَّلَامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ ❃◕❃
❃◕❃ صـبـــــح بــخیــر ❃◕❃
•••══༻۔۔۔۔۔◉﷽◉۔۔۔۔۔༺══•••
♥ لَبَّيْكَ اللَّهُمَّ لَبَّيْكَ لَا شَرِيكَ لَكَ لَبَّيْكَ إِنَّ الْحَمْدَ وَالنِّعْمَةَ لَكَ وَالْمُلْكَ لَا شَرِيكَ لَكَ لَبَّيْكَ اللَّهُمَّ لَبَّيْكَ لَا شَرِيكَ لَكَ لَبَّيْكَ إِنَّ الْحَمْدَ وَالنِّعْمَةَ لَكَ وَالْمُلْكَ لَا شَرِيكَ لَكَ ♥️
♥ترجمہ :- حاضر ﮨـﻮﮞ_ ﺍﮮ ﻣﯿﺮﮮ ﺭﺏ ﻣﯿﮟ ﺣﺎﺿﺮ ﮨـﻮﮞ_
ﺗﯿﺮﺍ ﮐﻮﺋﯽ ﺷﺮﯾﮏ ﻧﮩﯿﮟ، ﻣﯿﮟ ﺣﺎﺿﺮ ﮨﻮﮞ_
ﺑﮯ ﺷﮏ ﺗﻮ ﮨﯽ ﺗﻌﺮﯾﻒ ﮐﮯ ﻻﺋﻖ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﻧﻌﻤﺖ ﺗﯿﺮﯼ ﮨﯽ ﮨــﮯ_ ﺑﺎﺩﺷﺎﮨﯽ ﺗﯿﺮﯼ ﮨﯽ ﮨـﮯ_ ﺗﯿﺮﺍ ﮐـﻮﺋﯽ ﺷــﺮﯾﮏ ﻧﮩﯿﮟ_
ﺣـﺎﺿﺮ ﮨﻮﮞ_ ﺍﮮ ﻣﯿﺮﮮ ﺭﺏ ﻣﯿﮟ ﺣـﺎﺿﺮ ﮨﻮﮞ _ ♥️
♥️ یا اللہ جتنے بھی خوش نصیب لوگوں کو اس سال #حج مبارک کی سعادت نصیب ہو رہی ہے ان کی برکت سے ہم سب کے لئے بھی اپنے گھر "بیت اللہ" کے دروازے کھول دیں
ہمیں ب

Nadeer_Sha
 

کچھ لوگوں کے ساتھ واسطہ پڑنے پر یقین ہوجاتا ہے کہ جہنم ایسی ہی نہیں بنائی گئی ہے۔ 🙂🔥
Allah hafiz😍 gud night🌕🌔🌒🌓

Nadeer_Sha
 

میں ہر اس شخص سے لڑ سکتا ہوں جو تمھیں چاہتا ہے پر اس ایک شخص سے نہیں لڑ سکتا جسے تم چاہتی ہو
💜💛✌

Nadeer_Sha
 

اور پھر من پسند شخص کو کسی اور کے ساتھ دیکھنا بھی
تو صبر کا افضل ترین درجہ ہے 🍂💔

Nadeer_Sha
 

میں نے اس سے محبت کی تھی اور ہمیشہ کروں گا مگر میں نے کبھی حاصل کی تمنا نہیں کی کیونکہ محبت لاحاصل بھی رہے تو محبت ہی رہے گی،
کسی سے محبت کرنا کمال نہیں آخر تک اسی سے محبت کرتے رہنا کمال ہے

Aj dil u udas ha jysy kuly samndar my kashti ko Sham ho jay
N  : Aj dil u udas ha jysy kuly samndar my kashti ko Sham ho jay - 
Nadeer_Sha
 

#کاش تم میرے ہوتے
اور یہ الفاظ تیرے ہوتے 🍃🍂🌿