Damadam.pk
Nadeer_Sha's posts | Damadam

Nadeer_Sha's posts:

Nadeer_Sha
 

ہر وہ سوچ خوبصورت ہے جو انسانیت کو اپنی ترجیحات میں سہر فرست رکھے
😍💜💛

Nadeer_Sha
 

جب آپ پھل کھاتے ہیں تو بیجوں کو ردی کی ٹوکری میں نہ پھینکیں، انہیں خشک کریں، ایک تھیلے میں ڈالیں اور اپنی گاڑی میں رکھ دیں ۔
جب آپ سڑک پر ہوں تو انہیں کھڑکی سے باہر ان جگہوں پر پھینک دیں جہاں درخت نہیں ہیں۔ قدرت ان کا خیال رکھے گی۔ 🌱
تھائی لینڈ اور ملائیشیا جیسے ایشیائی ممالک میں، وہ برسوں سے اس پر عمل کر رہے ہیں اور اب ان کے پاس ہر جگہ پھل ہیں۔ 🍐🍒🍑 🍐🍒🍑
تو آئیے زمین پر بیج پھینکیں، کوڑے دان میں نہیں۔ ❤️

Nadeer_Sha
 

جس ملک کے ریٹائرڈ افسران کو دوبارہ نوکری مل جاتی ہے
اس ملک کے جوان سمندر کے بیچ کشتی میں ڈوب مرتے ہیں

Nadeer_Sha
 

5 سے 6 روز گرمی برداشت کریں جتنی ہیٹ بڑھے گی اتنی ہی تگڑی بارشیں ہوں گی عید ٹھنڈی ٹھار گزرے گی انشاللہ 😘

Nadeer_Sha
 

جن سے محبت کا دعوہ ہوتا ہے نا اسے اتنی آسانی سے دنیا میں گم ہونے کیلئے نہیں چھوڑ دیا جاتا انہیں اپنے پاس رکھنے کیلئے آخری حد تک کوشش کی جاتی ہے💓💜💛✌

Nadeer_Sha
 

اوڑھ کر خود پر سفید کپڑہ اکثر تیرے رونے کا خیال کرت ہیں💔
😥🍃🍂🍁

Nadeer_Sha
 

اور میں آپکو کبھی نہ بھولنے والا سکون دے سکت ہوں، شرط یہ ہے کہ میرے ساتھ مخلص رہو،
💜💛✌

نام کمانا تو پِھر بھی آساں لگتا ہے.!
مت پُوچھو جب رِزق کمان پڑ جاتا ہے.🙂
.r5 uff garmi 😍
N  : نام کمانا تو پِھر بھی آساں لگتا ہے.! مت پُوچھو جب رِزق کمان پڑ جاتا ہے.🙂  - 
Nadeer_Sha
 

تم میرے پہلو میں بیٹھے ہو تو یوں لگتا ہے ! دسترس میں میری قدرت نے جہاں رکھا ہے"♥️
💜💛😍

Nadeer_Sha
 

ہمارے پاس محبت پرست۔۔۔۔۔۔ دل ہے مگر
ہمارے پاس محبت کو کوئی شخص نہیں`
😍💓💜

Nadeer_Sha
 

ایسی قسمت کہاں کہ میں ٹانکوں
جو بٹن جھولتے ہیں کاجوں میں۔۔۔
😋💜✌

Nadeer_Sha
 

اک روز دل کا درد بہانہ بنے گا اور
چلتے بنیں گے درد بھی اور اہل درد بھی
💔💘💜💛✌

Nadeer_Sha
 

اگر آپ اپنے من پسند شخص سے 8 سیکنڈ گلے ملیں تو آپ کا 80 فیصد ڈپریشن ختم ہو جاتا ہے❤️🌸
😍💑💏💜💛✌

Nadeer_Sha
 

حسین خواب بھی کتنے حسین ہوتے ہیں
میں روز دیکھت ہوں اس سے میری شادی ہے ❤
😍💑👫

Nadeer_Sha
 

قدر ہی کر لیتی حالات ہی تو تھے بدل جاتے 😷💔

Nadeer_Sha
 

اور جب جب میں اداس ہو، میں نے چاہا کہ پہلا دلاسہ جو مجھے ملے وہ تمہاری طرف سے ہو...!!
💓💜💛✌

Nadeer_Sha
 

اور میں نے اپنے رب سے دعا کہ ہے کہ وہ ہمیں جوڑ دے
اس دنیا میں بھی اور جنت میں بھی ♥

Good night
N  : اگر تمہارے لیے کوئی کندھا،کوئی گود ،کوئی سینہ نہیں ہے تو بہتر ہے اپنے - 
Nadeer_Sha
 

میں چاہتا ہوں میں تمہیں بتاؤں
کہ مجھے تکلیف ہوتی ہے
ایسی تکلیف جیسے کسی زندہ انسان کو
کسی پیڑ کے ساتھ باندھ کر
کسی پرانی چھری سے اس کو جگہ جگہ سے کاٹا جائے ۔ 😣
اس پہ کوڑے برسائے جائیں
اتنے کوڑے کہ اس کے وجود کا گوشت
اس کی ہڈیوں سے الگ ہو جائے
پر موت کے فرشتے کو ادھر آنے کی اجازت نہ ہو۔ 🔥

Nadeer_Sha
 

#تمہاری نسل کے پرندے..............🐧
👑👑
ہمارے سامنے نہیں #اُڑا کرتے...........
.r5😍💜💛✌