Damadam.pk
Nadeer_Sha's posts | Damadam

Nadeer_Sha's posts:

Nadeer_Sha
 

دنیا میں ستر ہزار زبانیں بولی جاتی ہیں_
ان ستر ہزار زبانوں میں_ستر ہزار مرتبہ کہا گیا ہے کہ عورت واجب المحبت ہے 🥀 👌

Nadeer_Sha
 

میرا دل کرتا کسی اجنبی کو سارے !
دکھ سنا کر پھر بلاک کر دوں😍💔❤️

Nadeer_Sha
 

آپکا ہمسفر آپ کی فرمائش پر مسجد جا کر اذان دے اور آپ اُس کی خوبصورت آواز گھر پر بیٹھے سنیں اور اُسی اذان پر نماز پڑھتے ہوئے تشکّر سے آپکی آنکھیں بھیگ جائیں۔
😍💜💛✌

Nadeer_Sha
 

ہم سب کے اندر اداسی ہے ‘ ۔تنہائی کا ایک خلا ء جو.....جو مغرب ڈھلتے ہی ہمیں نگلنے کو منہ کھولے بیٹھا ہوتا ہے ۔ سارے دن کے کام کاج کے بعد.....اس وقت ہمیں ’انسانوں‘ کی ضرورت پڑتی ہے ۔ یہ اداسی کا وقت ہوتا ہے ۔ خوف اور تنہائی کا ۔
’’ہاں۔اسی لیے ہر شام کو ہم اپنی دنیا میں اپنے اپنے سیل فون لے کر سب سے کٹ کے بیٹھ جاتے تھے۔لوگ کہتے ہیں ‘ ہم اپنے فونز کے عادی ہو گئے ہیں۔ مگر اب مجھے لگتا ہے کہ ہم ان لوگوں کے عادی ہو جاتے ہیں جو فون کے ذریعے ہم سے جڑے ہوتے ہیں۔‘
💜💛🍃🌺🍂🌷

Nadeer_Sha
 

کچھ دیر سامنے رکو تاکہ میں تادیر کے لیے آپ کو آنکھوں میں بھر لوں، اس سے پہلے کہ میری آنکھیں بھر آئیں۔ ♥️
😍💓💜✌

Nadeer_Sha
 

ذی الحجہ کا چاند مبارک ہو سب کو 🌛
لَبَّيْكَ اللَّهُمَّ لَبَّيْكَ، لَبَّيْكَ لاَ شَرِيكَ لَكَ لَبَّيْكَ، إِنَّ الْحَمْدَ، وَالنِّعْمَةَ، لَكَ وَالْمُلْكَ، لاَ شَرِيكَ لَكَ
۔
پاکستان میں ذی الحجہ کا چاند نظر آگیا عید الاضحی 29جون بروز جمعرات کو ہوگی

Nadeer_Sha
 

لوگ بھی اچھے ہوتے ہیں
جب حالات اچھے ہوتے ہیں😑✌️

Nadeer_Sha
 

خدا کی ذات پہ مجھ کو یقین ھے ورنہ۔دیا جلا کے ھواؤں میں کون رکھتا ھے۔
💜💛✌

وقت سے پہلے حادثوں سے لڑا ہوں
میں اپنی عمر میں کئی سال بڑا ہوں
.r5😍💓✌
N  : وقت سے پہلے حادثوں سے لڑا ہوں میں اپنی عمر میں کئی سال بڑا ہوں .r5😍💓✌ - 
Nadeer_Sha
 

دل چاہتا ہے وہ اس بات پر تکرار کرے
مانگوں بوسہ اور وہ دینے سے انکار کرے
میں کروں ضد لگاتار بس ہونٹ ہونٹ ہونٹ
وہ ہر بار دائیاں بائیاں رخسار کرے
اسکے جسم پر کہاں کہاں ہیں تل کے نشان
وہ مجھے رات بھر دیکھائے گنہگار کرے
کبھی لپٹے کبھی سمٹے کبھی ٹوٹے کبھی بکھرے
وہ گلے زور سے لگائے مجھے پیار کرے
چھا جائے بن کے عطر کبھی عود کبھی مشک
بدن کی خوشبو میرے ہوش پر سوار کرے
اب تو صبح صبح ہم سے اٹھا نہیں جاتا
وہ گیلی زلفوں سے مجھکو بیدار کرے
قربان جائیں صدقے جائیں خود کو وار دیں
ارمان کوئ ایسا حکم تو میری سرکار کرے
💜💛💚🙊🙈🌺🍃🍂

Nadeer_Sha
 

ابھی تم طفل مکتب ہو سنبهالو اپنے جوبن کو
یہ طوطے کچی فصلوں کا بڑا نقصان کرتے ہیں
😍💜✌

Nadeer_Sha
 

محلے میں چاولوں کی دیگ پک رہی تھی میں بھی پاس بچھی چٹائی پر بیٹھ گیا
انہوں نے پکا کر رکشے میں رکھی اور دربار لے گئے 😑
جاؤ او رذیلو تمہارا ککھ نہ ریوے تمہاری کوئی مراد پوری نہ ہو
just post😝😅😃

Nadeer_Sha
 

سعودیہ عرب میں ذوالحج کا چاند نظر آگیا ہے۔ سعودیہ عرب میں یکم ذوالحج 19 جون کو ہو گا۔ سعودیہ عرب میں عید الاضحٰی 28 جون کو ہو گی🌜🌛

Nadeer_Sha
 

مجھ سے نفرت کے تیرے دعوے ایک جگہ..!
مگر میرا نام سن کر تیرا پلٹنا کمال تھا.😍🌷🌺

Nadeer_Sha
 

انسان کو اپنے خوابوں کے لیے کوشش ضرور کرنی چاہیے، لیکن اسے معلوم ہونا چاہیے کہ جب کچھ راستے ناممکن نظر آتے ہیں، تو دوسرے راستوں پر چلنے کے لیے توانائی بچانا ہی بہتر ہے۔
💜💛✌

Nadeer_Sha
 

سبب نہیں ہے کوئی یار صرف عادت ہے
کسی کو روتے ہوئے دیکھا، ساتھ رونے لگے ۔ 🔥

Nadeer_Sha
 

شوق سے بدلو مگر اتنا یاد رکھنا
ہم بدلیں تو کروٹیں بدلتے رہ جائو گئے
😍👎👍

Nadeer_Sha
 

دوستو .r5
ان وردی والے جوانوں کے بارے میں بھی سوچا کریں
اس شدید اگ برساتی گرمی میں عام انسان 5 منٹ دھوپ میں کھڑا نہی رہ سکتا وہاں ٹریفک پولیس کے سیکڑوں جوان 12 گھنٹے سے زاہد دھوپ میں اگ برساتی روڈوں پر کھڑے ڈیوٹی کے فرائض سر انجام دیتے ہیں صرف اپ کی خاطر اپ کو روڈوں بازاروں میں رکنا نہ پڑھے جہاں...

Nadeer_Sha
 

رشوت لینے والا خوش ہے کہ رقم مل گئی۔
اور رشوت دینے والا خوش ہے کہ کام ہو گیا۔۔۔۔۔
لیکن قرآن کہتا ہے کہ دونوں جہنمی ہیں۔۔۔
لہٰذا رشوت لینے والوں کو کچھ نہیں کہہ سکتا لیکن رشوت دینے والوں سے گزارش ہے کہ اللہ پاک پر بروسا رکھیں انشاءاللہ اللہ پاک آپ کو بنا رشوت حلال روزگار دیگا۔۔۔۔

Nadeer_Sha
 

تو تو وہ ہے ہی نہیں جس کا گمان تھا مجھے
تیرے جیسے تو کئی جیت کے ہارے میں نے 🔥