Damadam.pk
Nadeer_Sha's posts | Damadam

Nadeer_Sha's posts:

Nadeer_Sha
 

میری پُکار سنتا ہے خاموشیوں میں بھی
حالانکہ درمیان میں سات آسمان ہیں ہمارے۔🌸
💜💛✌

Nadeer_Sha
 

. عظیم ہیں .
وہ لوگ جو دُوسروں کے آنسوؤں کو مسکراہٹ میں تبدیل کرنے کا فن رکھتے ہیں
😍..

Nadeer_Sha
 

بُرا لگے نہ آپ کو تو ایک بات پوچھ لوں.!
میرے تو خیر آپ تھے پر آپ کے کہاں گئے.!
😍💘💓✌

Nadeer_Sha
 

یہ بھی اک تماشہ ہے عشق و محبت میں ۔
دل کسی کا ہوتا ہے اور بس کسی کا چلتا ہے۔
❤️❣️

Nadeer_Sha
 

انسان بھی نیت کا کتنا کھوٹا ہے ،*
*دنیا پانے کیلئے سمندروں سے لڑ جاتا ہے ،*
*اور جہاں خیر کا حکم آجائے تو کہتا ہے کہ .......*😒
*"اگر اللّٰہ نے توفیق دی تو"*

Nadeer_Sha
 

جب کبھی لگے کہ آپ تھک چکے ھو تو دعا کے لیۓ ھاتھ پھیلا دیا کرو
یہ اس بات کی گواھی ھو گی کہ آپ رب کائنات کے محتاج ھو اور میرا رب تو خاموشیوں کو بھی جانتا ھے
سب سے قیمتی سرمایہ دعائیں ھيں جو فقیر کو غنی, بدحال کو خوشحال,اور کمزور کو طاقتور، بنا ديتى ھيں
یااللہ ھمیں دنیا و آخرت میں خیر و عافیب عطاء فرما اور ھم سے راضی ھو جا
سدا خوش رھیں آمین
السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ ✋بخیر زندگی
دعا طلب شاہ 💓💛🌷🌺

Nadeer_Sha
 

میں جب محبت کرتا ہوں تو ایسے کرتا ہوں کہ میرے انداز کی بناء پر لوگوں کو میری محبت سے محبت ہوجائے❤️

Nadeer_Sha
 

میں جب محبت کرتا ہوں تو ایسے کرتا ہوں کہ میرے انداز کی بناء پر لوگوں کو میری محبت سے محبت ہوجائے❤️

Nadeer_Sha
 

ye duty nahi asan😥 .r5bas itna he samj lo k khachal hona ha😀😁

Social media post
N  : اگر ملتی مجھے چند روز کی بادشاہی تیرے نام پر میری ریاست میں پھولوں کے - 
Nadeer_Sha
 

روسی تیل گیا تیل لینے۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پیٹرول کی قیمتیں برقرار رکھی جائیں گی۔
lakh di lanat wazerazam shoooobaz👉👹👺

Nadeer_Sha
 

لیکن تم آج بھی یاد ہو مجھے یاد آتے ہو بہت 🙏
اس وقت تو بہت یاد آتے ہو جب کوئی غرور میں پیار کی اور پیار میں نبھانے کی بات کرتا ہے.

Nadeer_Sha
 

سمندری طوفان کا بھی خطرہ ہے !
پتہ نہیں سستے تیل والے جہاز پر کسی نے ترپال بھی ڈالا ہے کہ نہیں.😁😁😁

Nadeer_Sha
 

❃◕❃ السَّلَامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ ❃◕❃
❃◕❃ #جمعة_مبــــاركة💙 ❃◕❃
•••══༻۔۔۔۔۔◉﷽◉۔۔۔۔۔༺══•••
〰️◾💙 يا رب إبـنِ لي عندك بيتـاً في الجنة
اے میرے رب ! اپنے پاس جنت میں میرے لئے ایک گھر بنا۔
〰️◾💙 يظلهُ عـرشك وينيرهُ وجهُك
جس پر تیرے عرش کا سایہ ہو اور تیرے چہرے کے نور سے وہ روشن ہو۔
〰️◾💙 وتجمعني فيه بمن أُحب .
پھر مجھے اس گھر میں اپنے پیاروں کیساتھ جمع کر دے۔
آمین ثم آمین یا رب العالمین 💙◾〰️

زندگی ،،،،، حیران کھڑی دیکھتی رہی
ہم اسے جیتے گئے ، جیتے گئے ، جیتے گئے
😍.r5🌺🍃🍂
N  : زندگی ،،،،، حیران کھڑی دیکھتی رہی ہم اسے جیتے گئے ، جیتے گئے ، جیتے گئے  - 
Nadeer_Sha
 

اللہ کتنا بڑا ہے؟
کبھی ستاروں کو دیکھا ہے؟ بہت سے تو زمین سے بھی بڑے ہیں۔ لیکن ہمیں چمکتے موتیوں جیسے نظر آتے ہیں اور وہ بھی بس اندھیرے میں۔۔۔۔۔ دن کی روشنی میں تو دکھائی بھی نہیں دیتے۔۔۔
کیوں؟ کیونکہ ہم ان سے بہت دور ہیں۔ مسئلہ سائز کا نہیں فاصلے کا پے
کوئی اللہ سے کتنا قریب پے یا کتنا دور۔۔۔۔ اللہ اسے اسی حساب سے لگتا ہے
کسی کو لگتا ہے 'اسے' سمجھنے کی کیا ضرورت وہ تو ہمارا خالق ہے اور ہر دم ساتھ۔۔۔
کوئی قرآن کے ہر ہر صفحے کو پڑھ کے تڑپ جاتا ہے۔۔۔۔ ایک ایک چیز دیکھ کر حیرت ذدہ رہ جاتا ہے کہ اتنے اسرار و رموز۔۔۔
کوئی سادگی سے بتا دیتا ہے کہ "اللہ شہ رگ سے بھی قریب ہے"
کوئی اسے اندر باہر، آس پاس پا کر اور محسوس کرکے بھی ہر وقت تلاشتا رہتا ہے کہ اسے پتہ ہے۔۔۔ بات اتنی سادہ بھی نہیں
حیرت کدہ ایسا کہ اس کو سمجھنے بیٹھو تو کہیں آنسوؤں ک

Nadeer_Sha
 

رب نہیں چھوڑتا 🥺♥️
ہم اسے چھوڑکے چلے جاتےہیں
اور پھر جب ہر طرف سےمایوس ہو کر واپس اسی کی طرف پلٹتےہیں تو
"وہ بغیر کسی سوال یا شکوے کے ہمیں پھرسے تھام لیتاہے"
وہی تو رب ہے
جو ہم گنہگاروں کےبھی اتنے لاڈ اٹھاتا ہے!!
الحمدللّٰہ رب العالمین
سلامِ صبح❤️🦋
آپ سب کا دن بخیر گزرے۔✨

Nadeer_Sha
 

جہاں جبرائیل بھی نہیں جا سکتے
وہاں جاتی ہیں ملاقاتیں عشق کی
💜💛

Nadeer_Sha
 

اس سے کہنا میری سزا میں کچھ کمی کر دے ..!!
عادی مجرم نہیں ھوں غلطی سے عشق ھوا تھا..!!
💘💔💔🌺🌷🍃🍂

Nadeer_Sha
 

شدید اتنا رہا تیرا انتظار مجھے
کہ وقت مِنّتیں کرتا رہا؛ "گزار مجھے"
اب اپنا اپنا مقدّر شکایتیں کیسی
تجھے بہار نے گُل دے دیے تو خار مجھے
میں تیرا میرا تعلّق بچاتے جاں سے گیا
تُو پھر بھی اپنوں میں کرتا نہیں شمار مجھے
چلا میں روٹھ کر آواز تک نہ دی اس نے
میں دل میں چیخ کے کہتا رہا، "پکار مجھے"
بچھڑ کے تجھ سے میں اک سانس تک نہیں لوں گا
خدا نے گر دیا دھڑکن پہ اختیار مجھے
وفا کے نام پہ جو قتلِ اعتبار کریں
خدایا ایسوں کی بستی میں مت اتار مجھے
نصیب ہوتی نہیں منزلیں یہاں پہ اسیر
رہِ وفا کا یہ کہتا رہا غبار مجھے
🙏💔💘🍃🍂🌺🌷🍁🌾