Damadam.pk
Nadeer_Sha's posts | Damadam

Nadeer_Sha's posts:

Nadeer_Sha
 

ہم سفر ہو تو کوئی اپنا سا
چاند کے ساتھ چلو گے کب تک
🌜🌞🌛🍃🍂

Nadeer_Sha
 

ﻣﺠﺎﻝ ﺗﺮﮎ ﻣﺤﺒﺖ ﻧﮧ ﺍﮎ ﺑﺎﺭ ﮨﻮﺋﯽ
ﺧﯿﺎﻝ ﺗﺮﮎ ﻣﺤﺒﺖ ﺗﻮﺑﺎﺭ ﺑﺎﺭ ﺁﯾﺎ
💘💜✌

Nadeer_Sha
 

اب ہمیں دیکھ کے لگتا تو نہیں ہے لیکن
ہم کبھی اُس کے پسندیدہ ہوا کرتے تھے
😍💓💜💔✌

Nadeer_Sha
 

دائم و آباد رہے گی دُنیا
ہم نہ ہوں گے تو کوئی ہم سا ہو گا...🔥💯

Nadeer_Sha
 

اے موت تو ہی آکر قصہ تمام کر دے❤️
ہم زندگی کے ہاتھوں قسطوں پر مر رہے ہیں💔

Nadeer_Sha
 

تجھے معلوم نہیں ہم سے بچھڑنے والے
بڑے شہروں میں درختوں کی کمی ہوتی ہے
💔💓

Nadeer_Sha
 

مضبوط اور ثابت قدم رہو، زندگی ماں نہیں ہے جو ترس کھائے گی۔🔥
😍💜💛✌.r5

Nadeer_Sha
 

mujy yaqen ha samndri tufan karachi nahe ay ga😍 InshaAllah🌈☁⛅🌁

Nadeer_Sha
 

اس وقت اس شخص کو یاد کرنے کا مطلب یہی ہے کہ آپ ان کو پا نہیں سکتے ! 🔥

Nadeer_Sha
 

خیبر پختونخوا کے جنوبی اضلاع میں شدید طوفان اور بارش ہوئی ، ضلع بنوں ، لکی مروت اور کرک سب سے زیادہ متاثر ہوئے۔پاک فوج کی امدادی ٹیمیں جائے وقوعہ پر پہنچ گئی ہیں اور امدادی میں سرگرمیوں میں مصروف ہیں ۔پاک فوج تمام وسائل بروئے کار لا کر سول انتظامیہ کے ساتھ اس مشکل وقت میں عوام کے شانہ بشانہ کھڑی ہے۔زخمیوں کو ضلعی ہسپتالوں میں پاک فوج کی مدد سے منتقل کر دیا گیا ہے ۔ضلع بنوں کے سرکاری ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی ہے ۔

Nadeer_Sha
 

Allah ki qasam Quran jysi kitab insan ko tasaliya dyta ha esa kuy nahe dyta😍💓💜💛..... TOM HE BARHAQ HO 😍💜✌

Nadeer_Sha
 

تم سے مل کر ہمیں لگا ہے پتہ
جان ہوتی ہے وارنے کے لئے ❤

Nadeer_Sha
 

کسی نے مُحبت دی ،کسی نے دھوکہ ، کسی نے ہاتھ تھام لیا ،کسی نے بیچ راہ میں چھوڑ دیا🔥 ۔ کسی نے میری اچھائیوں کے لمبے پُل باندھ دیے ،کسی نے میری ذات کو صرف میلا کیا ۔کسی نے ساتھ چلنے کی ہزار وجوہات مانگی ،کوئی بغیر کُچھ پوچھے ساتھ چل دیا۔ کسی نے اُلفت بھرے الفاظ برسا دیے ..🔥 میری زندگی میں ہر آنے والے شخص نے اپنے اپنے ظرف کے مُطابق مجھے کئی باتیں سیکھائیں ۔🔥 مگر ایک بات جو مجھے سب نے سیکھائی وہ یہ کہ اللّٰہ کے سوا کوئی اپنا نہیں❤ ۔💞 اور میں آج زندگی کے اُس مقام پر ہوں جہاں میرا یقین یہ ہے کہ "واقعی اللّٰہ کے سوا کوئی اپنا نہیں ،اُسﷻ کے سوا کُچھ یاد رکھنے کے لائق نہیں-💖☺

Nadeer_Sha
 

آپ کے بازوؤں کی چاہ نہیں
ایک تکیے پہ تکیہ کر لوں
😍💜✌

Nadeer_Sha
 

my abi Quran par raha tha😍 kya khobsurat Ayat the Quran ki..k.. Shitan Insan ko Waqt par Dagha dy jata ha

Nadeer_Sha
 

مجھ سے نفرت کرنے والے لوگ کمال کا ہنر رکھتے ہیں••❣
مجھے دیکھنا بھی نہیں چاھتے اور مجھ پر ہی نظر رکھتے ہیں
💓💜✌

Nadeer_Sha
 

سپاہی کی نوکری نہ ملنے کے بعد میں نے ٹیچر بھرتی ہونے کیلئے انٹرویو دیا وہاں مجھ سے ٹیچری کے آرڈر دینے کیلئے کلرک نے 25 ہزار مانگے، میں نے والد صاحب سے ذکر کیا کہ مجھے 25 ہزار دیں تاکہ میں ٹیچر بن سکوں۔ والد صاحب ناراض ہوگئے میں تم کو رشوت دے کر بھرتی نہیں کروا سکتا!!!! اس سے بہتر ہے کہ تم بے روزگار ہی رہو !!!!!
اُس کے بعد نے ادھر اُدھر سے معلومات لے کر CSS کی تیاری شروع کی اور CSS کے امتحان میں ٹاپر پوزیشن لی۔ میں نے پوچھا کہ آپ نے CSS کی تیاری کیلئے کون سی اکیڈمی جوائن کی ؟ جسکانی صاحب نے ہنس کر کہا کہ صاحب ہم غریب لوگ تھے آپ خود اندازہ لگائیں کہ جو آدمی پولیس میں کانسٹیبل بھرتی ہونے کیلئے کوشش کرتا پہرے اُس کی مالی پوزیشن کیا ہوگی ؟ اکیڈمیز میں پڑہنے کیلئے پیسے چاہیئں جو میرے پاس نہیں تھے ۔
میرے والد صاحب نے مجھے کہا کہ بیٹا میں تمہ

"صرف روئے گا ہی نہیں😒
یقین کر__تو تڑپے گا بہت 🔥
🍁__💔__🍁👉💔
N  : "صرف روئے گا ہی نہیں😒 یقین کر__تو تڑپے گا بہت 🔥 🍁__💔__🍁👉💔 - 
Nadeer_Sha
 

ویسے انمول ہیں ..... کئی پتھر ...
تیرے دل کا مگر ....جواب نہیں ...💔

Nadeer_Sha
 

وہ صاف بچ نکلے گا بلا کا ذہین ہے
محبت چھوڑ دے گا قسمت کا بہانہ کر کے
💔💓🍃🌺🍂