Damadam.pk
Nadeer_Sha's posts | Damadam

Nadeer_Sha's posts:

Nadeer_Sha
 

آواز بھی دو تو نہیں لوٹ کے آنے والے
ٹوٹنے والے قیامت کی انا رکھتے ہیں

Nadeer_Sha
 

.q1 Ramzan mubark🌙

Nadeer_Sha
 

جن کو معلوم نہیں ہوگا دعا کا مطلب
وہ ہمیں خاک بتائیں گے خدا کا مطلب
.q1 juma mubark
🔹🔸---------------🔸🔹

Nadeer_Sha
 

میں تیرا معاملہ خدا پر نہیں چھوڑ سکتا ۔
وہ رحیم ہے ، کہیں تجھے معاف نہ کر دے
🔹🔸---------------🔸🔹

Nadeer_Sha
 

آپ آتے ہیں جس خیال میں
ہائے، میں اس خیال کے صدقے
😍

Nadeer_Sha
 

اٹھ اٹھ کر دیکھیں گے لوگ
ہم بیٹھ جائیں گر برابر میں تمہارے
😍💖💕🍃🌺🍂

Nadeer_Sha
 

دنیا کی طلب نہیں مگر یہ حسرت ہے ہماری
اپنے بانہوں میں لو دنیا سے بے خبر کردو
😍💓💜🍃🌺🍂

Nadeer_Sha
 

ہو جاؤ میرے اتنے محبت دونگا تمہیں
لوگ ترسیں گی ترے جیسا نصیب پانے کو
💖💜💑🍃🌺

Nadeer_Sha
 

سونا ہے تم لی لیٹی ہو بدلہ ہر بات کا
آزمائے گی کھبی تیرے لبوں کو چوم کر
💏😍🙊🍃🍂

Nadeer_Sha
 

میرے محبوب تیرے ہونٹ چوم لوں
پھر جو لطف آئے گا آدھا تیرا آدھا میرا
😍💋👄🌺🍃🍂

Nadeer_Sha
 

تمہیں چاہوں انداز بدل بدل کر میرے زندگی کا اکلوتا پیار ہو تم.
😍💖💜🍃🌺🍂

Nadeer_Sha
 

آخر کتنا چاہنا پڑتا ہے ایک شخص کو
کے وہ کسی اور شخص کو نہ چاہے
😍💖
ـــــــــــــــــــــ٭٭٭ــــــــــــــــــــ

Nadeer_Sha
 

ہمارے پاس جو ڈگری ہے نفسیات کی ہے
رویہ کیسے بدلتا ہے ہم سمجھتے ہیں
💖💜🌷🌵🌺
ـــــــــــــــــــــ٭٭٭ــــــــــــــــــــ

Nadeer_Sha
 

قاضی فائز عیسی نے احمدیوں کو عبادتگاہوں کی اجازت دے دی
اب وہ تبلیع بھی کریں گے نیوز چینل بھی چلا سکیں گے۔
مگر
میں گواہی دیتا ہوں کہ حضرت محمد ﷺ اللّٰہ تعالیٰ کے آخری نبی اور رسول ہیں۔

Nadeer_Sha
 

تجھ کو اپنا کے بھی اپنا نہیں ہونے دینا
زخم دل کو کبھی اچھا نہیں ہونے دینا
میں تو دشمن کو بھی مشکل میں کمک بھیجوں گا
اتنی جلدی اسے پسپا نہیں ہونے دینا
تو نے میرا نہیں ہونا ہے تو پھر یاد رہے
میں نے تجھ کو بھی کسی کا نہیں ہونے دینا
تو نے کتنوں کو نچایا ہے اشاروں پہ مگر
میں نے اے عشق! یہ مجرا نہیں ہونے دینا
اس نے کھائی ہے قسم پھر سے مجھے بھولنے کی
میں نے اس بار بھی ایسا نہیں ہونے دینا
زندگی میں تو تجھے چھوڑ ہی دیتا لیکن
پھر یہ سوچا تجھے بیوہ نہیں ہونے دینا
مذہب عشق کوئی چھوڑ مرے تو میں نے
ایسے مرتد کا جنازہ نہیں ہونے دینا

Nadeer_Sha
 

ﻭﮦ ﮨﻤﺴﻔﺮ ﺗﮭﺎ ﻣﮕﺮ ﺍﺱ ﺳﮯ ﮨﻢ ﻧﻮﺍﺋﯽ ﻧﮧ ﺗﮭﯽ
ﮐﮧ ﺩﮬﻮﭖ ﭼﮭﺎﺅﮞ ﮐﺎ ﻋﺎﻟﻢ ﺭﮨﺎ ﺟﺪﺍﺋﯽ ﻧﮧ ﺗﮭﯽ
ﻣﺤﺒﺘﻮﮞ ﮐﺎ ﺳﻔﺮ ﺍﺱ ﻃﺮﺡ ﺑﮭﯽ ﮔﺰﺭﺍ ﺗﮭﺎ
ﺷﮑﺴﺘﮧ ﺩﻝ ﺗﮭﮯ ﻣﺴﺎﻓﺮ ﺷﮑﺴﺘﮧ ﭘﺎﺋﯽ ﻧﮧ ﺗﮭﯽ
ﻋﺪﺍﻭﺗﯿﮟ ﺗﮭﯿﮟ ، ﺗﻐﺎﻓﻞ ﺗﮭﺎ، ﺭﻧﺠﺸﯿﮟ ﺗﮭﯿﮟ ﺑﮩﺖ
ﺑﭽﮭﮍﻧﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﻣﯿﮟ ﺳﺐ ﮐﭽﮫ ﺗﮭﺎ ، ﺑﮯ ﻭﻓﺎﺋﯽ ﻧﮧ ﺗﮭﯽ
ﺑﭽﮭﮍﺗﮯ ﻭﻗﺖ ﺍﻥ ﺁﻧﮑﮭﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺗﮭﯽ ﮨﻤﺎﺭﯼ ﻏﺰﻝ
ﻏﺰﻝ ﺑﮭﯽ ﻭﮦ ﺟﻮ ﮐﺴﯽ ﮐﻮ ﺍﺑﮭﯽ ﺳﻨﺎﺋﯽ ﻧﮧ ﺗﮭﯽ
ﮐﺴﮯ ﭘﮑﺎﺭ ﺭﮨﺎ ﺗﮭﺎ ﻭﮦ ﮈﻭﺑﺘﺎ ﮨﻮﺍ ﺩﻥ
صدﺍ ﺗﻮ ﺁﺋﯽ ﺗﮭﯽ ﻟﯿﮑﻦ ﮐﻮﺋﯽ ﺩﮨﺎﺋﯽ ﻧﮧ ﺗﮭﯽ
ﻋﺠﯿﺐ ﮨﻮﺗﯽ ﮨﮯ ﺭﺍﮦ ﺳﺨﻦ ﺑﮭﯽ ﺩﯾﮑﮫ ﻧﺼﯿﺮ
ﻭﮨﺎﮞ ﺑﮭﯽ ﺁ ﮔﺌﮯ ﺁﺧﺮ، ﺟﮩﺎﮞ ﺭﺳﺎﺋﯽ ﻧﮧ ﺗﮭﯽ

Nadeer_Sha
 

سیاست کے سینے میں دل نہیں ہوتا اور میں نے اس میں اضافہ کیا ہے کہ اس میں حیا بھی نہیں ہوتی۔‘

Nadeer_Sha
 

میں چیف جسٹس آف پاکستان کی قادیانیوں کو خصوصی حقوق دینے کے فیصلے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتا ہوں اور گواہی دیتا ہوں کہ حضرت محمد ﷺ کے بعد کوئی نبی نہیں ہے۔
آواز اٹھائیں!

Nadeer_Sha
 

رات دیر تک تمہیں لمس میں رکھا
خواب ہی صحیح لیکن کچھ دیر تمہیں پاس تورکھا
😍💓💜✌

Nadeer_Sha
 


جس طرح کا سوچو گے اسی طرح ملیں گے ہم
گناہ گار بھی کمال کے ہیں اور پارساؤں کے امام بھی