Damadam.pk
Nadeer_Sha's posts | Damadam

Nadeer_Sha's posts:

Nadeer_Sha
 

قاضی فائز عیسی نے احمدیوں کو عبادتگاہوں کی اجازت دے دی
اب وہ تبلیع بھی کریں گے نیوز چینل بھی چلا سکیں گے۔
مگر
میں گواہی دیتا ہوں کہ حضرت محمد ﷺ اللّٰہ تعالیٰ کے آخری نبی اور رسول ہیں۔

Nadeer_Sha
 

تجھ کو اپنا کے بھی اپنا نہیں ہونے دینا
زخم دل کو کبھی اچھا نہیں ہونے دینا
میں تو دشمن کو بھی مشکل میں کمک بھیجوں گا
اتنی جلدی اسے پسپا نہیں ہونے دینا
تو نے میرا نہیں ہونا ہے تو پھر یاد رہے
میں نے تجھ کو بھی کسی کا نہیں ہونے دینا
تو نے کتنوں کو نچایا ہے اشاروں پہ مگر
میں نے اے عشق! یہ مجرا نہیں ہونے دینا
اس نے کھائی ہے قسم پھر سے مجھے بھولنے کی
میں نے اس بار بھی ایسا نہیں ہونے دینا
زندگی میں تو تجھے چھوڑ ہی دیتا لیکن
پھر یہ سوچا تجھے بیوہ نہیں ہونے دینا
مذہب عشق کوئی چھوڑ مرے تو میں نے
ایسے مرتد کا جنازہ نہیں ہونے دینا

Nadeer_Sha
 

ﻭﮦ ﮨﻤﺴﻔﺮ ﺗﮭﺎ ﻣﮕﺮ ﺍﺱ ﺳﮯ ﮨﻢ ﻧﻮﺍﺋﯽ ﻧﮧ ﺗﮭﯽ
ﮐﮧ ﺩﮬﻮﭖ ﭼﮭﺎﺅﮞ ﮐﺎ ﻋﺎﻟﻢ ﺭﮨﺎ ﺟﺪﺍﺋﯽ ﻧﮧ ﺗﮭﯽ
ﻣﺤﺒﺘﻮﮞ ﮐﺎ ﺳﻔﺮ ﺍﺱ ﻃﺮﺡ ﺑﮭﯽ ﮔﺰﺭﺍ ﺗﮭﺎ
ﺷﮑﺴﺘﮧ ﺩﻝ ﺗﮭﮯ ﻣﺴﺎﻓﺮ ﺷﮑﺴﺘﮧ ﭘﺎﺋﯽ ﻧﮧ ﺗﮭﯽ
ﻋﺪﺍﻭﺗﯿﮟ ﺗﮭﯿﮟ ، ﺗﻐﺎﻓﻞ ﺗﮭﺎ، ﺭﻧﺠﺸﯿﮟ ﺗﮭﯿﮟ ﺑﮩﺖ
ﺑﭽﮭﮍﻧﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﻣﯿﮟ ﺳﺐ ﮐﭽﮫ ﺗﮭﺎ ، ﺑﮯ ﻭﻓﺎﺋﯽ ﻧﮧ ﺗﮭﯽ
ﺑﭽﮭﮍﺗﮯ ﻭﻗﺖ ﺍﻥ ﺁﻧﮑﮭﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺗﮭﯽ ﮨﻤﺎﺭﯼ ﻏﺰﻝ
ﻏﺰﻝ ﺑﮭﯽ ﻭﮦ ﺟﻮ ﮐﺴﯽ ﮐﻮ ﺍﺑﮭﯽ ﺳﻨﺎﺋﯽ ﻧﮧ ﺗﮭﯽ
ﮐﺴﮯ ﭘﮑﺎﺭ ﺭﮨﺎ ﺗﮭﺎ ﻭﮦ ﮈﻭﺑﺘﺎ ﮨﻮﺍ ﺩﻥ
صدﺍ ﺗﻮ ﺁﺋﯽ ﺗﮭﯽ ﻟﯿﮑﻦ ﮐﻮﺋﯽ ﺩﮨﺎﺋﯽ ﻧﮧ ﺗﮭﯽ
ﻋﺠﯿﺐ ﮨﻮﺗﯽ ﮨﮯ ﺭﺍﮦ ﺳﺨﻦ ﺑﮭﯽ ﺩﯾﮑﮫ ﻧﺼﯿﺮ
ﻭﮨﺎﮞ ﺑﮭﯽ ﺁ ﮔﺌﮯ ﺁﺧﺮ، ﺟﮩﺎﮞ ﺭﺳﺎﺋﯽ ﻧﮧ ﺗﮭﯽ

Nadeer_Sha
 

سیاست کے سینے میں دل نہیں ہوتا اور میں نے اس میں اضافہ کیا ہے کہ اس میں حیا بھی نہیں ہوتی۔‘

Nadeer_Sha
 

میں چیف جسٹس آف پاکستان کی قادیانیوں کو خصوصی حقوق دینے کے فیصلے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتا ہوں اور گواہی دیتا ہوں کہ حضرت محمد ﷺ کے بعد کوئی نبی نہیں ہے۔
آواز اٹھائیں!

Nadeer_Sha
 

رات دیر تک تمہیں لمس میں رکھا
خواب ہی صحیح لیکن کچھ دیر تمہیں پاس تورکھا
😍💓💜✌

Nadeer_Sha
 


جس طرح کا سوچو گے اسی طرح ملیں گے ہم
گناہ گار بھی کمال کے ہیں اور پارساؤں کے امام بھی

Nadeer_Sha
 

مجھے آتے ہیں محبت کے تمام وظیفے
میں چاہوں تو تمہیں پاگل کر دو
😍Wallah sachi💖💓

واپس لوٹ آیا ہے ہواؤں کا رُخ موڑنے والا 
دل میں پھر اتر رہا ہے دل توڑنے والا
💖😍🍃🍂
N  : واپس لوٹ آیا ہے ہواؤں کا رُخ موڑنے والا دل میں پھر اتر رہا ہے دل توڑنے - 
Nadeer_Sha
 

روز خواب میں آتے ہیں وہ گلے ملنے
میں جو سوتا ہوں تو جاگ اٹھتی ہے قسمت میری
😍💖💓

Nadeer_Sha
 

ضروری نہیں عشق میں باہوں کا سہارا ملے،
کسی کو جی بھر کے محسوس کر لینا بھی محبت ہے!
♣♥♠

Nadeer_Sha
 

السلام عليكم و رحمت الله و بركاتہ،
اے میرے پروردگار تو دلوں کے بھید خوب جانتا ہے ہماری پریشانیوں کو دور فرما ہمیں دلی سکون اور اپنی محبت کا غلام بنادے.آمین،
اے میرے مالک ہماری نادانیوں گناہوں اور نافرمانیوں کو معاف فرما دے بیشک تو بڑا رحمان ہے.آمین
اے پروردگار ہماری مدد فرما اور ہماری دُعاؤں کو قبول فرما. آمین.
یا الله ہم سب کو اپنی ناراضگی،
زمینی و آسمانی عذاب سے محفوظ فرما.
* آمین یا رب العالمین*
دعا طلب شاہ ♠♥♣💓💖🌷🌺

Nadeer_Sha
 

پھر وہ تمھاری من پسند چیز تم تک لائے گا
مقرر وقت پر اور تم حیران ہوجاؤگے (القرآن)
♥♥♥♥.q1 good morning🌞🌝🌿🍃

Nadeer_Sha
 

صبح سے شام ہوئی روٹھا ہوا بیٹھا ہوں
کوئی ایسا نہیں آ کر جو منا لے مجھ کو
♥♥♥♥😍

Nadeer_Sha
 

تمھاری اتنی توجہ کے ملتجی ہیں ہم
بہت نہیں تـــــــو ذرا آشناءِ حال رہو
♥♥♥♥

Nadeer_Sha
 

کبھی فائدہ اُٹھا کرتھک جاوٓ تو۔۔🔥
اپنی گری ہوئ سوچ بھی اُٹھا لینا”
♥♥♥♥

Nadeer_Sha
 

اکثر وہی ہوتا ہے اس دنیا میں جو کبھی ہونا نہیں ہوتا
سکون کی خواہش انسان کو تنہائی پسند بنا دیتی ہے 🤐
♥♥♥♥

Nadeer_Sha
 

منزلیں بھی اس کی تھیں راستہ بھی اسی کا تھا
ایک میں اکیلا تھا قافلہ بھی اسی کا تھا
ساتھ ساتھ چلنے کی سوچ بھی اس کی تھی
پھر راستہ بدلنے کا خیال بھی اسی کا تھا
آج میں اکیلا ہو دل یہ سوال کرتا ہے
لوگ تو اس کے تھے کیا خدا بھی اسی کا تھا

Nadeer_Sha
 

جانے کہاں بسے گی تُو جانے کہاں رہوں گا میں

Nadeer_Sha
 

موت کا ایک دن معین ہے نیند کیوں رات بھر نہیں آتی
😍💕