Damadam.pk
Nadeer_Sha's posts | Damadam

Nadeer_Sha's posts:

Nadeer_Sha
 

ہم وہاں ہیں جہاں سے ہم کو بھی کچھ ہماری خبر نہیں آتی
by night duty tim on😤.r5

Nadeer_Sha
 

کہتے ہیں جیتے ہیں امید پہ لوگ ہم کو جینے کی بھی امید نہیں
😍💖💕💓

ذرا سوچ کے دل توڑا کرو صاحب ہر گناہ کی بخشش نہیں ہوتی 
💔🍃🌺🍂
N  : ذرا سوچ کے دل توڑا کرو صاحب ہر گناہ کی بخشش نہیں ہوتی 💔🍃🌺🍂 - 
Nadeer_Sha
 

دل ناامید تو نہیں ناکام ہی تو ہے لمبی ہے غم کی شام مگر شام ہی تو ہے
💖💕🍃🌺

Nadeer_Sha
 

سب کچھ تھا ہاتھوں میں بس تُو نہیں یہی غم تھا
💕🍂🍃

Nadeer_Sha
 

القرآن الکریم ......💖
وَ مَا الۡحَیٰوۃُ الدُّنۡیَاۤ اِلَّا مَتَاعُ الۡغُرُوۡرِ ......💖
اور دُنیا کی زِندگی محض دھوکہ ہے.......🍁

Nadeer_Sha
 

میری خواہش ہے کوئی چاہنے والا ایسا ہو⁦❤️⁩
جو محبت کرنے میں میرے جیسا ہو😍Yes....😍😜💋👄💜💑💏

Nadeer_Sha
 

بات کیا چاہئے ، جب مفت میں حجت ٹھہری
اس گناہ پر مجھے مارا ، کہ گنہ گار نہ تھا
💞💕

Nadeer_Sha
 

رخ سے پردہ اٹھا دے ذرا ساقیا
بس ابھی رنگ محفل بدل جائےگا
ہے جو بیہوش وہ ہوش میں آئےگا
گرنے والا ہے جو وہ سنبھل جائےگا
تم تسلی نہ دو یوں ہی بیٹھے رہو
وقت مرنے کا میرا بھی ٹل جائےگا
کیا یہ کم ہے مسیحا کی رہتے ہوئے
موت کا بھی ارادہ بدل جائےگا
میری فریاد سے وہ تڑپ جائیں گے
میرے دل کو ملال ہوگا اس کا مگر
کیا یہ کم ہے کہ وہ بے نقاب آئیں گے
مرنے والے کا ارماں نکل جائےگا
اپنے پردے کا رکھنا ہے گر کچھ بھرم
سامنے آنا جانا مناسب نہیں
ایک وحشی سے یہ چھیڑ اچھی نہیں
کیا کروگے اگر وہ مچل جائےگا
میرا دامن تو جل ہی چکا ہے مگر
آنچ تم تک بھی آئے گوارا نہیں
میرے آنسو نہ پونچھو خدا کے لئے
ورنہ آنچل تمہارا بھی جل جائےگا

Nadeer_Sha
 

مے پی تو سہی ، توبہ بھی ہو جائے گی زاہد!
کمبخت قیامت ابھی آئی نہیں جاتی
😍💖💜

Nadeer_Sha
 

بے خطا میکشوں پہ چشم غضب
حشر ہونے دے دیکھنا واعظ
💕🍃🍂

Nadeer_Sha
 

صادق ہوں اپنے قول کا غالبؔ خدا گواہ کہتا ہوں سچ کہ جھوٹ کی عادت نہیں مجھے
💖💕🍃🌺

Nadeer_Sha
 

انداز بیاں گرچہ بہت شوخ نہیں ہے شاید کہ اتر جائے ترے دل میں مری بات
😍

Nadeer_Sha
 

hayyy myri tabiyat😥😷...r5 duty to wargay😤

Nadeer_Sha
 

.q1 juma mubark💖💜🍃🌺🍂

میری ہمت کو پرکھنے کی گستاخی نہ کرنا پہلے بھی کئی طوفانوں کا رُک موڑ چکا ہوں
.r5😍💓💜
N  : میری ہمت کو پرکھنے کی گستاخی نہ کرنا پہلے بھی کئی طوفانوں کا رُک موڑ چکا ہوں - 
Nadeer_Sha
 

غم کو سہنے میں بھی قدرت نے مزہ رکھا ہے
💜💓😃

Nadeer_Sha
 

ہمیشہ کسی تیسرے کو بن مانگے مِل جاتا ہے۔
💖😍🍃🌺🍂

Nadeer_Sha
 

ہم ایک دن وہاں ہونگے جہاں تیری دستک نہ صدا جائے گی
💖💜😍

Nadeer_Sha
 

کبھی کبھی سوچتے ہیں، لاپتہ ہو کر آزمائیں تجھے۔۔
💖💕😍