Damadam.pk
Nadeer_Sha's posts | Damadam

Nadeer_Sha's posts:

Nadeer_Sha
 

یہی مسجد یہی کعبہ یہی گلزارِ جنت ہے
چلے آوں مسلمانوں یہی تختِ محمدؐ ہے
ہم روک رہے ہیں باطل کو کوئی آئے ہمارے ساتھ چلے
یہ راستہ جنت جاتا ہے کوئی آئے ہمارے ساتھ چلے
کسی فرعون کو مشکل کشا کہہ دوں یہ مشکل ہے
کسی دجال کو میں انبیاء کہہ دوں یہ مشکل ہے
مجھے زنجیر پہنا دو مجھے سولی پہ لٹکا دو
مگر میں رہزنوں کو رہنما کہہ دوں یہ مشکل ہے
💖💜🍃🌺

Nadeer_Sha
 

.q1 juma mubark

Nadeer_Sha
 

.q1🙌😍

بھیج کر تمہیں اپنی ہنستی ہوئی تصویر غرور تمہارا خاک میں ملا سکتا ہوں .r5😃💖💜✌
N  : بھیج کر تمہیں اپنی ہنستی ہوئی تصویر غرور تمہارا خاک میں ملا سکتا ہوں .r5😃💖💜✌ - 
Nadeer_Sha
 

میری ہمت کو پرکھنے کی گستاخی نہ کرنا پہلے بھی کئی طوفانوں کا رُک موڑ چکا ہوں
.r5

دل پریشاں تھا مگر تمہاری خاطر چہرہ شاداب رکھا، بال بنائے رکھے 😍💖💓💜✌
N  : دل پریشاں تھا مگر تمہاری خاطر چہرہ شاداب رکھا، بال بنائے رکھے 😍💖💓💜✌ - 
Nadeer_Sha
 

علاج یہ ہے کہ مجبور کر دیا جاؤں ورنہ یوں تو کسی کی نہیں سُنی میں نے😍💖💓💜

ہم کیوں چلیں اس راہ پر جس راہ پر سب چلیں .r5😍💖💜✌
N  : ہم کیوں چلیں اس راہ پر جس راہ پر سب چلیں .r5😍💖💜✌ - 
وہ شخص اپنی زد میں مجھے گنوا گیا 
💖💔💓
N  : وہ شخص اپنی زد میں مجھے گنوا گیا 💖💔💓 - 
Nadeer_Sha
 

حشر میں بتاؤں گا جو حشر تم نے کیا ہے
😍💖💔💓💜

Beautiful Nature image
N  : مری جانب نہ اب بڑھنا میں اب پہلے سے مشکل راستہ ہوں .r5😍💖💜.r5 - 
Nadeer_Sha
 

میرے تعویذ میں جو کاغذ ہے اس پہ لکھا ہے محبت کرنا 😍😋💓💜

Nadeer_Sha
 

قربت تو بڑی چیز ہے اے جانِ تمنا”
“اس دل کی تسلی کو تیرا نام بہت ہے

Nadeer_Sha
 

.q1🙌

Nadeer_Sha
 

صاف نیت سے مانگا جائے تو رَب نصیب سے بڑھ کر دیتا ہے✨.q1

Nadeer_Sha
 

اتنے حجابوں پر تو یہ عالم ہے حسن کا
کیا حال ہو جو دیکھ لیں پردہ اٹھا کے ہم

Nadeer_Sha
 

گر سکوں چاہیے اس لمحۂ موجود میں بھی
آؤ اس لمحۂ موجود سے باہر نکلیں

Nadeer_Sha
 

آج آغوش میں تھا اور کوئی
دیر تک ہم تجھے نہ بھول سکے

Nadeer_Sha
 

خود میں تو سنجیدہ ہوں پر
دُنیا کے لیئے مزاق ہوں میں
ہر کوئی مجھے پڑھ لیتا
جب کے گہرا راز ہوں میں
مجھے تو میں بھی بُھول چُکا
کسی کو کیسے یاد ہوں میں
ویسے تو مست ملنگ ہوں پر
پھر بھی بہت اُداس ہوں میں
بہت فِکر ہے تیری مجھے
باقی فِکروں سے آزاد ہوں میں

Nadeer_Sha
 

مر جائیں گے تو کسی کے لب پہ نام ہو گا
ماتم ہو گا کہیں، کہیں شہنائیوں کا اہتمام ہو گا
کوئی روئے گا یاد کر کے وفائیں
لبوں پہ کسی کے خوشیوں کا جام ہو گا
دولت اپنی ہاتھوں میں لے کہ ڈھونڈے گا کوئی
نہ ملیں گے ہم، قیمت ہماری نہ کوئی دام ہو گا
کم ہو گا جب شبابِ الفت کسی پہ عامرؔ
کر کے یاد تڑپے گا، معاملہ یہ سر عام ہو گا