تشنہ دہن کو پیاس کی شدت نہ مار دے
اے شخص! مجھ کو تیری ضرورت نہ مار دے
ہوتا ہے جس طرح سے مکافات کا عمل
تجھ کو ہمارے بعد محبت نہ مار دے
تو بیچ میں نہ آ یہ ترا مسئلہ نہیں
تیری یہ گفتگو مری ہمت نہ مار دے
جلنے دو اُن کو اور اُنھیں دیکھتے رہو
ان منکروں کو بغضِ ولایت نہ مار دے
ایسا نہ ہو کہ ہم نہ ملیں عمر بھر کہیں
پھر سوچ لو، کہیں ہمیں فرقت نہ مار دے
پھر یوں ہوا کہ وقت کا کاسہ الٹ گیا
ہم ڈر گئے کہیں ہمیں عُسرت نہ مار دے
کہتے ہیں لوگ صبر کا ہوتا ہے میٹھا پھل
ٹھہرو، رکو، سنو، تمہیں عجلت نہ مار دے
بس اس لیے میں تیرے برابر نہ آ
جس کے گھر میں فاقہ ہو وہ انقلاب نہیں
دیہاڑی کے لیے ہی نکلے گا۔۔۔۔۔۔
جلسے جلوسوں سے اگر فرصت ملے تو گیس کے ہزاروں روپے کے بل کی طرف بھی کچھ توجہ دیں
اس جنت کے ٹکڑے ملک کو برباد کرنے والوں اللّٰہ پاک تجھے ایسے لاعلاج مرض میں مبتلا کریں کہ تو خود موت مانگے اور تجھے موت نہ آئے...
🙌
پٹرول 13 روپے 55 پیسے مہنگا
ڈیزل 2 روپے 75 پیسے مہنگا
🙏🏻🙏
خوف سے یوں نہ آنکھیں بند کرو
چومنے سے کوئی نہیں مرتا
کہ وہ تیرا آنکھیں بند کرکے ہم سے لب سے لب ملانا ہائے اب دیکھنے سے کوئی مر تھوڑی جاتا ہے میری جان
💖💕💓
میں تجھ کو بوسہ بھی دوں گا تو گردن پر
میری جان میں تیری کمزوریوں سے کھیلوں گا
اور ہم تو کھیلیں گے تیری کمزوریوں سے کہ لذت پیار ہی اسی میں ہے میری جان
گنگناتے ہوئے آنچل کی ہوا دے مجھ کو
انگلیاں پھیر کے بالوں میں سلا دے مجھ کو
کہ وہ تیرا یوں میرے بالوں میں انگلیاں پھیر کر مجھ کو سلانا ہائے اب بہت یاد آتا ہے میری جان
gud night
😛 سنوں جاناں!! اس خواب کو سچ کردو جسمیں، میں تم اور ہمارے بچے ہوں
اپنے ہاتھوں میں دعاؤں کی طرح اٹھا لوں تمکو جو مل جاؤ تو کسی خزانے کی طرح سنبھال لوں تمکو
😍💖💓💜

ایک شہزادی ہے سرد مزاج کہانی میں
ایک شہزادہ ہے جو دل سے اُس پر مرتا ہے
😍💖💜
رکھ کر تیرے لب پر لب
سب شکایتیں مٹا دیں گے
💏💖💕🍃🌺🍂
سنا ہے مل جاتی ہے ہر چیز دعا سے اک بار تمہیں مانگ کر دیکھیں گے خدا سے ...
💖💕🍃🌺🍂▼
Apke liye 0 replies aye hain
In posts pe reply karein take apko wapis replies aien:
adman😀😁😅
post par aew gy ya larki ki i.d sy aew😀😁😂😅
جب حملہ ہوا تو میں اور چند دیگر پولیس اہلکار پولیس تھانے میں تھے۔ ’دھماکوں اور فائرنگ کے درمیان حملہ آوروں میں سے بعض تھانے کی چھت پر پہنچے اور پولیس اہلکاروں سے سرینڈر کرنے اور ہتھیار حوالے کرنے کا کہا۔‘
’ہم لوگوں نے ہتھیار حوالے نہیں کیے بلکہ ان کو کہا کہ ہم جان دیں گے لیکن ہتھیار حوالے نہیں کریں گے۔‘
ہ ’ہم نے ان کے ساتھ مقابلہ کیا جس دوران تھانے کے ایس ایچ او مارے گئے جبکہ ہم تین، چار اہلکار زخمی ہوئے۔
29 اور 30 جنوری کی درمیانی شب خودکش بمبار سمیت متعدد دہشتگرد مچھ اور کولپور کی تنصیبات پر حملہ آور ہوئے تھے جس کے بعد سکیورٹی فورسز نے آپریشن کے دوران تین خودکش بمباروں سمیت نو دہشتگردوں کو ہلاک کیا۔
آئی ایس پی آر کے مطابق اس حملے کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کے چار اہلکار جبکہ دو معصوم شہری بھی ہلاک ہوئے
میں ،میں نہ رہوں تم ،تم نہ رہو
ایک دوجے میں کھو جائیں یک جان ہو جائیں۔
چلو آؤ آج کی شام کو کچھ اس طرح سجائیں۔
کہ سحر تک دونوں مدہوش ہو جائیں۔
لِپٹ کہ ایک دوجے کی باہوں سے رات بھر
برسوں کی تشنگی سحر تک مٹِائیں
دوری رہے نہ درمیاں اتنے قریب آؤ۔
تم ہم میں سما جاؤ ہم تم میں سما جائیں۔
اس حسین شام کو آج یوں نہ ڈھلنے دیں گے۔
سُلگنے دیں سانسوں کو جسموں کو پگھلائیں۔
بجھنے سے بھی نہیں بجھتی یہ پیاس محبت کی
اب ترسے ہوئے ہونٹو؎ں کو ہونٹوں سے ملا نے دے۔
برسوں کی تشنگی کو کیسے بجھائیں۔
چلو آؤ پھر سے ایک حسین شام سجائیں۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain