اب خوشی دے کے آزما لے خدا
ان غموں سے تو میں نہیں مرتا
#جون ایلیا🔥
بگڑے ہوئے بیٹے کی یہ کہہ کر شادی کر دی جاتی ھےکہ بیوی سدھار لے گی۔جب بیوی سدھار لیتی ھے تو کہتے ہیں🙄
"اینوں تعویز پا دتے نے "😂
میں ایک دن تم سے تمہارے لہجے میں بات کروں تو تم مجھ سے دوبارہ رابطہ ہی نہ کرو۔🙃💯🖤
کبھی ارادہ ہو چھوڑ جانے کا تو پہلے خبر کرنا..
"اۓ دوست"
تمہیں معلوم ہے کہ اچانک حادثے اکثر موت کا سبب بنتے ھیں...
Miss you
وہ پرندہ جیسے پرواز سے فرصت ھی نہ تھی محسن🍁
آج تنہا ھے تو میری دیوار پہ آ بیٹھا ھے💔
منافق نہیں ہوں ، مکار نہیں ہوں____🔥❤✌
اسی لیے شائد کسی کا یار نہیں ہوں💯
اِس دل میں کِس کِس کو جگہ دیں صاحب💔
غم رکھیں دم رکھیں فریاد رکھیں یا تیری یاد رکھیں
تم مت کھولنا میری مــــــــــــاضی کی کتابوں کو🙂💔
جو تھا وہ رہا نہیں ، جو ہوں کسی کو پتا نہیں😌🤐
ناراضگی ہے کوئی دل میں تو کهل کر گلہ کرو.!
میں ایسا شخص ہوں کہ پھر بھی ہنس کر ملوں گا.....!!
جس _نظروں سے _نظر__انداز کرتے ہو ....
انہی نظروں سے _ڈھونڈتے رہ جاؤ گے💔💔
, , سچ کہا تھا میرے ""استاد""نے بہت نالائق ہوں میں....
پوری رات گزر جاتی ھے ""ایک"" شخص کو یاد کرتے کرتے....!!!🥰🥰🥰
تُجھے اُجاڑ کے ترس نہیں آیا
لوگ میری داستان سُن کے روتے ہیں🥺😯
محبت میں اجڑے لوگ-یقین کیجیے🔥
کم سوتے ہیں زیادہ روتے ہیں...💔💔💔
محبت میں اجڑے لوگ-یقین کیجیے🔥
کم سوتے ہیں زیادہ روتے ہیں...💔💔💔
کل ایک لڑکی نے پوچھا کے تمہارا دل کس کے پاس ہے
😛😜😂
میں نے مسکرا کر جواب دیا پھپڑوں کے پاس
😁😀😛
اب اس میں مینٹل کہنے والی کیا بات تھی😢😭😮😱
وہ،، عاشق،، تھا تیرا،، جو، تجھے،، مرشد، مانتا ،تھا🐅🐅💪
شریکو،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،
یہ، انصاری، ہے ،سر، پھرا، جو، اپنی، بھی، نہیں، سونتا،،🐅🐅
🐅🐅
نہیں ہو سکتی یہ محبت تیرے سوا کسی اور سے ۔۔۔!!
بس اتنی سی بات ہے اور تم ہو کہ سمجھتے نہیں ۔۔۔!!💔💔💔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain