Damadam.pk
Nadir.Ansari's posts | Damadam

Nadir.Ansari's posts:

Nadir.Ansari
 

💗💗نفرت تب کرنا#جب میر ےبارے ميں #جانتے ھو۰
تب نھيں #جب کسی سے #سنا ہو💗💗

Nadir.Ansari
 

⁷لڑکیوں کا لوڈ مانگنے کا طریقہ
اگر میں #online نہ آئی تو سمجھ جانا پیکج ختم ہو گیا
👅😂😂

Nadir.Ansari
 

تیرے بعد کی زندگی کو جینا میرے بس میں نہیں🔥
سو میں نے خودکشی کا سوچ رکھا ہے✌

Nadir.Ansari
 

اداسی اور مایوسی بھری اک شام آئے گی
میری تصویر رکھ لینا تمہارے کام آئے گی❤💕💔💔🔥

Nadir.Ansari
 

یونہی نہیں روتا کوئی
صاحب....!!
عشق اندر سے اجاڑ دیتا ہے

Nadir.Ansari
 

مرشد جنہیں چھوڑ دیا جائے نا 🥀
مرشد ان کا ذکر بھی حرام ہے🥀
❤❤

Nadir.Ansari
 

تیرے بعد کی زندگی کو جینا میرے بس میں نہیں🔥
سو میں نے خودکشی کا سوچ رکھا ہے✌

Nadir.Ansari
 

چوما ہے اپنی آنکھوں کو۔۔۔۔۔۔۔ رکھ رکھ کے آئینے میں،
آج پھر هوئی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ خواب میں زیارت جناب کی۔

Nadir.Ansari
 

ڈر لگتا ہے ان لوگوں سے صاحب.
جن کے دل میں بھی دماغ ہوتا ہے💔

Nadir.Ansari
 

مرشد ہمیں رلایا گیا ستایا گیا
مرشد ہمیں جوانی میں برباد کیا گیا.💔

Nadir.Ansari
 

ہوا کے ساتھ اُڑ گیا گھر پرندوں کا
کیسے بنا تھا گھونسلہ یہ طوفان کیا جانے

Nadir.Ansari
 

منا بھی لوں گا، گَلے بھی لگاؤں گا میں
ابھی تو دیکھ رہا ہوں اُسے خفا کر کے🔥

Nadir.Ansari
 

تیری یاد کوک کی بوتل جیسی 💥 💫
بریانی کھانے کے بعد فرض ہوجاتی ہے💢

Nadir.Ansari
 

اوہ کاکا کس کی یادوں میں کھو ے رہتے ھو پریشان نہ جلد تیرا بیاہ کر دیں گے

Nadir.Ansari
 

تھوڑا تھوڑا مِلک شیک زیادہ برف ڈالنے والے جوس کارنر مالکان کو جشنِ آزادی مبارک

Nadir.Ansari
 

دو نمبر بوتلیں بیچ کر رحمت کی بارش مانگنے والی اعوام کو جشنِ آزادی مبارک

Nadir.Ansari
 

تازہ حلیم میں مردہ مرغی کا گوشت ڈالنے والوں کو جشنِ آزادی مبارک

*دوست*
اپنی زندگی میں ایسے دوستوں کو شامل کیاکرو کبھی وہ آینہ ھو اور کبھی وہ سایہ ھو کیونکہ آئینہ جھوٹ نہیں بولتا اور سایہ ساتھ نہیں چھوڑتا 
حضرت علی ع
N  : *دوست* اپنی زندگی میں ایسے دوستوں کو شامل کیاکرو کبھی وہ آینہ ھو اور کبھی - 
"""وفاؤں'' کے کناروں کی امید پر نہ بیٹھ جانا،،:

""'بے وفائی'' کا دریا جب بہتا ہے تو  کنارے والے بھی ڈوب جاتے ہیں.
N  : """وفاؤں'' کے کناروں کی امید پر نہ بیٹھ جانا،،: ""'بے وفائی'' کا دریا جب - 
یہ میرا ہاتھ نہ تھامو کے بخت کھو دو گے  !

خدا  گواہ  ہے  مجھے  بددعا  لگی ہوئی ہے  !
N  : یہ میرا ہاتھ نہ تھامو کے بخت کھو دو گے ! خدا گواہ ہے مجھے بددعا لگی -