یہ میرا ہاتھ نہ تھامو کے بخت کھو دو گے !
خدا گواہ ہے مجھے بددعا لگی ہوئی ہے !
Me shadi thi is la 4 5 dina dd par na ay sak sory ap sub ks ho dosto
*وہی تو ایک ہم مزاج شخص تھا*
*کوئی خبر ہو محترم ،کہاں گیا..*
میرے شعروں میں لوگ اکثر اپنا غم تلاش کرتے ہیں
دے کر مجھ کو داد ، اپنے بچهڑوں کو یاد کرتے ہیں
ہائے وہ آخری __ محبت کی صدا 💔
"مت جاؤ چھوڑ کر! خدا کے لیے"👏
😢😢😢
ضد پر آ جاؤں تو پلٹ کر بھی نہ دیکھوں....
تم میرے صبر سے ابھی واقف ہی کہاں ہو...
آپ نے ہاتھ چھڑایا ________ تو سمجھ میں آیا
کس طرح بخت ____ ستاروں سے نکل جاتے ہیں
جسے عشق کی ہوا لگی🔥❤
اُسے پھر نا دعا لگی نا دوا لگی...
ایک تم ہی نہ مل سکے ورنہ
ملنے والے بچھڑ بچھڑ کے ملے🔥💔
یا اللہ مجھے noor دے 😂
ساتھ eman اور haya بھی دے😂
اور jannat کو میری تقدیر بنا دے 😍اور ساتھ میں Duaدے اور kuhshi بھی 😜🙈
سنگل رہنا بھی بہت مشکل کام
ہے😐🥺
جسکا کمنٹ آتا ہے اسی پہ ہی دل آجاتا ہے🤧🙈😂
All friends meri shadi h 9 deta ko ma kush kam ma masrof ho is la Ma dd par ni ay rha sory g 🙏👋
جانے والو ! تُمہیں مُبارک ہو
اچهے وقتوں میں جِی گئے تم لوگ
Dosto sub post me like pl plz
*_ایک مدت ہوئی تُجھ سے مِلے ہوئے_*
*_یار تُو تو کہتا تھا رابطے رہیں گے_*
*꧁ ہئے ꧂*
*+═❁+❁═+*
*_بات کرنے کا دلاسہ دے کر_*
*_اُسنے صبح تک مجھ کو جگاۓ رکھا_*
*꧁ ہئے ꧂*
*+═❁+❁═+*
*_ہم تو وہ ہیں، کہ جن کے بارے میں_*
*_مر بھی جائیں تو کون پوچھے گا!_*
*꧁ ہئے ꧂*
*+═❁+❁═+*
*_تمھارے بعد جو کسی کو گلے لگاؤں_*
*_خدا کرے کہ وہ موت ہو,,,_*
*꧁ ہئے ꧂*
*+═❁+❁═+*
*زخم وہی ہے ... جو چھپا لیا ... جو بتا دیا ... وہ تماشا بن گیا .....!!!*
💞 💞 💞
💔 ٹوٹ کر چاہنا اور_____ پھر ٹوٹ جانا!
بات چھوٹی ہے مگر جان نکل جاتی ہے 😢💔
میـــری شـــاموں کـــی رونــق ہـــوا کـــرتا تھــا___!! ❤
وہ شـــخص جــو ابـــ باتــــ بھـــی نہیـــں کـــرتا مـــجھ ســـے...💔😢
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain