💞 محبت میں جھکنا ____ کــوئی عجیب بات نہیں 💞
.
💞 چمکتا سورج بھی تو ڈھـــل جاتا ہے چاند کے لیے 💞
ہیروں کو پرکھنا ہو تو اندھیرے کا انتظار کر
دھوپ میں تو کانچ کے ٹکڑے بھی چمکتے ہیں
💕میں کیا کہوں کے اسکا ساتھ کیسا ہے,💕
💕وہ ایک شخص پوری کائنات جیسا ہے,💕
#💕
تمہارے لئے مٹ جانے کا ارادہ تھا💔
❤ جناب ❤
تم خود ہی مٹا دو گے یہ سوچا نہ تھا💔
💔ﻣﯿﺮﮮ ﻟﻔﻈﻮﮞ ﺳﮯ ﻧﮧ ﮐﺮ ، ﻣﯿﺮﮮ ﮐﺮﺩﺍﺭ ﮐﺎ ﻓﯿﺼﻼ ،،💔
💔ﺗﯿﺮﺍ ﻭﺟﻮﺩ ﭨﻮﭦ ﺟﺎﺋﮯ ﮔﺎ ، ﻣﯿﺮﯼ ﺣﻘﯿﻘﺖ ﮈﮬﻮﻧﮉتے ڈھونڈتے...💔
❣️ہونگے وہ کوئی اور جن کو قدر نہیں محبت کی۔۔💕
ہم جنہیں چاہتے ہےْوہ زندگی بنا لیتے ہے❤️
💞❤دل کرتا ہے ہر وقت _____تیرے صدقے اُتاروں❤💞
💞❤بھلا اِس قدر بھی حسین ہوتا ہے محبوب کسی کا❤
😘 کیجیئے اپنی نگاہوں کو اک چہرے پر پابند
❤ غالب❤
ہر صورت پر لٹ جانا توہین وفا ہوتی ہے 💘
"عیدکارڈ" پھــــول
سےخوشبــولیکر"
چاند
سےروشنی لیکر"
شہــد
سےمٹھاس لیکر"
اور
دل سےدعادیکر"
ہم آپ سب کو 2 دن پہلے
ایڈوانس
عیــــــد
مبارکــ
کہتےہیں
ناراض ہونے کا شوق بھی پورا کر لو..👉
صاحب👇❤
لگتا ہے تمہیں ہم زندہ اچھے نہیں لگتے..👉
لا تیرے ہاتھوں کی انگلیاں دبا دوں،
مجھے نچاتے نچاتے تھک گی ہونگی..؟
🌹🌹
چھوڑ دیا مرشد لڑکیوں پہ لائن مارنا 😉
جس کو نیک شوہر کی ضرورت ہوگی😎
خود ہی انباکس آ جائیگی😜😁😁
ہم تو روٹھے تھے کہ وہ خود منا لیں گے اپنا سمجھ
ہم کو کیا خبر تھی ان کو بہانا مل جاۓ گا ہم کو بھول جانے کا.
#لڑکا : جانو ہمارے پیار کے بارے میں کسی کو مت بتانا
#لڑکی : تیری بہن کو بتاؤں گی ، کمینی کہتی تھی کوئی کتا ہی ہوگا جو تم سے پیار کرے گا 😜😂😂
زمانہ وفادار نہیں تو کیاہوا اے۔دل💔👉
دھوکےباز بھی تواکثر یار ہی ہوا کرتےہیں💔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain