ہوئے بدنام مگر پھر بھی نہ سدھر پائے ہم۔۔۔!!!
پھر وہی شاعری؛ پھر وہی جاگنا؛ پھر وہی عشق؛ پھر وہی تم...!
"یہاں لوگ اپنی غلطی نہیں مانتے...!!😔
"کسی کواپناکیا مانے گے...!🙏🏻😕
Ali🔥🔥🔥N.H
#نہیں" آئیں" گے" تیرے" میخانے #میں" تیری" قسم"
#ایک" بار" پلادے" وہ" جام" کہ" #تیری" یاد" نہ" آئیں"N.H
اس بارش کے موسم میں ایک عجیب سے کشش ہے
نہ چاہتے ہوئے بھی کوئی شدت سے یاد آتا ہے
گھومتے پھرتے، ناچتے کودتے🙈😇
پوسٹ کرتے رہئیے 🙉 ,😋
🙈🙈🙈😝
کیونکہ ایڈمن نے آپ کو گروپ میں بھرتی کیا ہے,🙊😋
😋😝
ہسپتال میں نہیں.... ,🙊😆😜🤪 🤪😜
😂😅😂😳
بابا جی کہتے ہیں کہ 😊
لڑکی کے پیچھے مت بھاگو😂
بلکہ لڑکی کا #پرس 👜 لے کر بھاگو وہ خود تمہارے پیچھے بھاگےگی😜😜😂😂
او تمہیں👸 گروپ کی تنگ گلیوں سے نکال 🤗کر اپنے انبوکس 💘میں لے چلو
🙈🙈🙈🙈
لازمی نہیں کہ زندگی دولت سےما لامال ہو
غالب
ہم تواچھے دوستوں کوہی زندگی کی دولت سمجھتے ہیںN💔H
وہ دروازے سے چھپ کر دیکھتی ہے ہر روز مجھے 💘💘💘💘💘💘💘💘💘💘💘💘💘
یہ گاوں کا عشق ہے جناب یہ شہر کی نوٹنکی نہیں جناب
🖤🖤🖤🖤🖤🖤🖤🖤🖤🖤🖤🖤🖤🖤N💘H
بن جائے لوٹ مار جب ہر آدمی کا حق
منتظر ہے کس کا تو، کس بات کی شرمN💔H
جن زلفوں کی اتنی تعریف کی جاتی ہے😀 وہ اگر سالن میں نکل آئے تو اتنا ہنگامہ کیوں!!!😜😂😂
"🌼☘"
مجھے لگتا ہے میرے خواب ادھورے رہ جاینگے 💔
مجھے شک ہے کہ میری موت جوانی میں ہوگی 🔥💔
کتنے ستم کرو گے اس ٹوٹے ہوئے دل پر💔💔💔💔
تھک جاؤ تو ضرور بتانا میرا جرم کیا تھا💔💔💔💔
نہ پوچھ اُس کی بد نصیبی کا عالم محسن
وہ مجھ کو کھو کے کہتا ہے مجھے تم یاد آتے ہو
Hadi
اسکی تصویر____دیکھ بیٹھا ہوں
رات گذرے گی پھر قیامت کی
سِر طور ہو, سِر حشر ہو, ہمیں انتظار قبول ہے
وہ کبھی ملیں, وہ کہں ملیں, وہ کبھی سہی, وہ کیہں سہی❤
کوئی تصویر بھیج دے تازہ
تیرے نقش بھول بیٹھا ہوں🔥✌
پھر تیرے غم کو چھپانے کا بہانہ ڈھونڈا
پھر کسی قبر__پہ جابیٹھے بڑے بین کیے
💔
.عطر سے کپڑوں کو مہکانا بڑی بات نہیں
مزہ تو تب ہے جب #کردار سے خوشبو آئے.......🔥🔥
,خوبصورتی ٹھہری ایک طرف۔۔۔۔۔۔۔۔🙈😋
میری تو معصومیت بھی غضب کی ہے۔۔۔۔۔۔💓💓
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain