Damadam.pk
Nadir.Ansari's posts | Damadam

Nadir.Ansari's posts:

Nadir.Ansari
 

حد سے ٹکراتی ہے جو شے وہ پلٹتی ہے ضرور
خود بھی روئیں گے غریبوں کو رلانے والے
آرزو لکھنوی

Good nit all friends sub bt ho gay allah hafza
N  : Good nit all friends sub bt ho gay allah hafza - 
Nadir.Ansari
 

یہ فقیروں کی بزم ہے چلے آؤ میاں ..🍁
ہم بھلے لوگ ہیں اوقات نہیں پوچھتے..??

Nadir.Ansari
 

سارے وہم تیرے اپنے ہیں۔۔💔
ہم کہاں تجھے بُھول پائیں گے 😑

Nadir.Ansari
 

مزاج یار میں رنگوں کا اختلاف تو دیکھ!!!!_______اقبال
سفید جھوٹ ہے ظالم کے سرخ ہونٹوں پر!!_______!!❤

Nadir.Ansari
 

ہماری آوارگی بھی کرشمہ ہے زمانے بھر میں
جس درویش نے بھی ہمیں دیکھا ہاتھ اٹھا کردعادی❤

پھر ایک روز مقدر سے ہار مانی گئی...

پشانی چوم کے بولا گیا خدا حافظ.....
N  : پھر ایک روز مقدر سے ہار مانی گئی... پشانی چوم کے بولا گیا خدا حافظ..... - 
Nadir.Ansari
 

👈 ہم نے بہت کچھ سیکھا اس دنیا میں
👈نہ سیکھ سکے تو بس کسی کو بھول جانا.❤.... 💔👈🏻🔥🔥N.H

Nadir.Ansari
 

اے یاد شُدہ اب نہ بُھلائیں گے تُجھے ھم
کُچھ ایسا کریں گے جو بُھلانے سے الگ ھو۔
N.H

Nadir.Ansari
 

چھوڑ دیا مرشد لڑکیوں پہ لائن مارنا 😉
جس کو نیک شوہر کی ضرورت ہوگی😎
خود ہی انباکس آ جائیگی😜😁😁

Nadir.Ansari
 

عقل نے دیر کر دی آنے میں۔ ۔۔۔۔۔!!!!!!!!
عشق لے چکا تھا ھم سے کام اپنا۔۔۔۔۔۔!!!!!!

Nadir.Ansari
 

میں نے پھر ویسا ہی بنا لیا خود کو🔥🥀
#مرشد 🥀
جیسا ہونے کا الزام لگایا تھا اس نے🌹🔥
.....

Nadir.Ansari
 

نصیب اچھے نہ ہوں تو خوبصورتی کا کیا فائدہ،،،
دلوں💞کے شہنشاہ اکثر فقیر ہوا کرتے ہیں،،،💔💝💘💪N.H

Nadir.Ansari
 

🍁تم جب بھی مسکرا کے بات کرتی ہو...
مجھے اپنے دل کی فکر لگ جاتی ہے🙊♥N.H

Nadir.Ansari
 

*ہونگی تمہارے پاس زمانے بھر کی ڈگریاں*
گھر پہ رکھا قرآن نہ پڑھ پاؤ تو *ان پڑھ ہو.*
🍁🍂

Nadir.Ansari
 

❤کبھی غم کی آگ میں جل اٹھے, کبھی داغ دل نے جلا دیا❤
❤اے جنون عشق بتا ذرا, -------مجھے کیوں تماشا بنا دیا.❤N.H

Nadir.Ansari
 

❤تم ناراض ناراض سے لگتے ہو کوئی ترکیب بتاؤ منانے کی !!💔
💔ہم زندگی امانت رکھ دیں گے تم قیمت بتاؤ مسکرانے کی 💕

Nadir.Ansari
 

گلے لگا کے بس اک دوسرے کو ہنستے رہے،
بچھڑتے وقت ہمیں اور کچھ نہیں سوجھا،
🔥N.H

Nadir.Ansari
 

خاموش سا شہر اور گفتگو کی آرزو۔۔۔۔۔۔۔
ھم کس سے کریں بات کوئی بولتا ہی نہیں۔۔۔۔۔۔؟؟؟؟؟N.H

Nadir.Ansari
 

""💔🥀
مـــــرشد" وہ اک دم سے بچھڑ گئے""
مـــــرشد" یوں لگا جیسے موت نے اچانک سے سانس چھین لی""
💔