ازل سے یہی دستور ہے جب حق آتا ہے تو باطل مٹ جاتا ہے,


میں اور تم ❤️
ان دو درختوں کی مانند ہیں
جن کے درمیان سے لوگ یہ جانے بغیر گزر جاتے ہیں کہ ہماری جڑیں آپس میں گلے ملتی ہیں!!❤
❤️



Astaghfirullah
20 March
Iam the
Birthday boy
Today is my Birthday
تیرے جانے کے بعد لوگوں نے
تیرے زکر سے مارا ہے مجھے
Koi ha Kia?
Don't treat people as bad as they are,treat them as good as you are.
ہمارا تعلق ایسے معاشرے سے ہے جہاں اختلاف رکھو تو بدتمیزی ، سچ بولو تو بےادبی ، چپ رہو تو منافقت اور حقائق بتاو تو ناراضگی
“Sab khafa hai mere lehze se,
Mere haal se koi waqif nahi.”
اے زندگی سارے چہرے عیاں نہ کر
کچھ لوگوں میں جان بستی ہے میری
🌺🥺🍁

اس بے نیاز شخص سے اتنا نہ ہو سکا
اک بار آ کے پوچھتا ! جیتے ہو کس طرح ؟
جو سچ کہوں تو برا لگے, جو دلیل دوں تو ذلیل ہوں
یہ سماج جہل کی زد میں ہے, یہاں بات کرنا حرام ہے
جو سچ کہوں تو برا لگے, جو دلیل دوں تو ذلیل ہوں
یہ سماج جہل کی زد میں ہے, یہاں بات کرنا حرام ہے
خاندان سے میرے حالات نہیں ملتے
خون ملتا ہے خیالات نہیں ملتے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain