World Is Full Of Fake People's Don't Trust Anyone🍁🔥
تارا تارا بکھری ہوئی تھی اک انجانی حیرانی
اپنی اپنی سوچ میں گم تھے میں اور پچھلے پہر کا چاند
Being Human 💞
ڈوب گئے جو ماہتاب اُن کو بھلا بھی دیجئے
پھر نئے زخم کھائیے پھر نئے خواب دیکھئے
Being Human 💞
کچھ شمع کی لو میں ہی تاثیر کشش ہوگی
ہوتا نہیں پروانہ ,,,,,,,, ہر آگ کا شیدائی
چاہت اگر حسرت بن جائے
نا جیا جاتا ہے نا مرا جاتا ہے ۔۔۔۔
لڑکیوں کو راز بتانے سے بہتر ہے بندہ مسجد جا کہ اعلان کروا دے😇😇😂
Dill Tooot gya logo se💔💔💔
تیری مِحفل میں کوئی سِتارے کوئی جُگنو لائے
ھم وہ پاگل ھیں جو فقط آنکھ میں آنسو لائے
Being Human 💞
آج 27طاق رات ہے
یااللہ پاک میرے والدین سمیت جتنے بھی مسلمان وفات پا گئے ہیں ان سب کی مغفرت فرما آمین
🙏😢
کتنا سکون ہے اس شخص کے لفظوں میں۔
وہ شخص جو ہم سے بات کا ارادہ نہیں رکھتا۔
Being Human 💞
میرے طلب کے تقاضے پہ تھوڑا غور تو کر
میں تیرے پاس ہوں آیا، خدا کے ہوتے ہوئے
💜 Being Human 💞
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain