Damadam.pk
Naeem.siddiqui's posts | Damadam

Naeem.siddiqui's posts:

Naeem.siddiqui
 

میری آنکھ کی پتلیوں پہ ٹھہرا ہوا ہے __________!!!
ایک خواب سے اُلجھی ہوئی تعبیر کا عکس _____***
🔥🔥🔥

Naeem.siddiqui
 

میں نے وہ سارے آنسوؤں اپنی آنکھوں میں قید کر لئیے ہیں جو تمھارے لیے بد دعا بن سکتے تھے 🖤

Naeem.siddiqui
 

*چند سُوکھے پتے کچھ پرانے خواب کچھ سسکتے الفاظ اور خاموشی🥀🌚*

Naeem.siddiqui
 

کیا بخشے جائنگے ہم لوگ؟ 🥀
ہر نماز میں نامحرم کو مانگنے والے ☺️

Naeem.siddiqui
 

" روز روز نہ سہی ____ مگر کبھی کبھی ہی ، وہ شخص مُجھے سوچتا تو ہوگا ۔ " 💔🙂.

Naeem.siddiqui
 

مجھے عشق کے دھاگوں میں پرو کر
اس نے…
ساری محفل کو دکھایا بہت پر زروتماشا____!!!

Naeem.siddiqui
 

ہم کبھی بھی پرفیکٹ نہیں ہوتے
ایک طرف ہم کسی کی بہترین یاد ہوتے ہیں تو دوسری طرف کوئی ہمارا نام لینا بھی پسند نہیں کرتا،
کوئی ہمارے ساتھ کو ترستا ہے تو کوئی ہمارے سائے سے بھی دور رہتا ہے،
کوئی بھی انسان صرف اچھا یا برا نہیں ہوتا، ہم کسی کے لیے مثال اور کسی کے لیے سبق ہوتے ہیں

Naeem.siddiqui
 

*" پھر یوں ہُوا کہ ؛ ترکِ تعلُق بھی کر چُکا ، وہ شخص
جِس کا مُجھ سے تعلق غضب کا تھا! ۔ " 💔🙂*

Naeem.siddiqui
 

*اب تو ہاتھوں سے لکیریں بھی مٹی جاتی ہیں*
*اسے کھو کر تو میرے پاس رہا کچھ بھی نہیں*
😭

Naeem.siddiqui
 

من پسند شخص کی توجہ اور چائے۔
جتنی بھی مل جائے کم ہی لگتی ہے۔🥺❣️☹️

Naeem.siddiqui
 

ﺟﺎﻧﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﻣﯿﮟ ﺳﺐ ﺳﮯ ﺑﮍﯼ ﺍﺫﯾﺖ ﮐﯿﺎ ﮨﮯ
ﺟﺐ ﯾﮧ ﻧﮧ ﭘﺘﮧ ﮨﻮ ﮐﮧ
ﺍﻧﺘﻈﺎﺭ ﮐﺮﻧﺎ ﭼﺎﺋﯿﮯ
ﯾﺎ ﺑﮭﻮﻝ ﺟﺎﻧﺎ ﭼﺎﺋﯿﮯ

Naeem.siddiqui
 

تجھے کیا خبر میرے ہمسفر
میں بکھر گیا ہوں کدھر کدھر🖤
کبھی ہوسکے تو بنا مجھے
میری خاک پھر سے سمیٹ کر🙂

Naeem.siddiqui
 

کچھ ایسا ہو یہ شام ڈھلے___!!!❦︎
کوئی لے کے مجھکو ساتھ چلے____!!!❦︎
کوئی بیٹھے میرے پہلو میں___!!!!❦︎
میرے ہاتھ پہ اپنا ہاتھ دھرے____!!!❦︎
اور پونچھ کے آنسو آنکھوں سے___!!؛❦︎
وہ دھیرے سے یہ بات کہے___!!!!❦︎
یوں تنہا چلنا ٹھیک نہیں___!!!!❦︎
چلو ہم بھی تمھارے ساتھ چلیں

Naeem.siddiqui
 

وجود کی بساط پہ ایسی مات کھائی ہے !!!!!!_______!!!!!!!یقین لوٹا کر چل پڑے گمان بچا کر رکھ لیا

Naeem.siddiqui
 

*انسان بڑا خود غرض ہے اپنی مرضی ہو تو مردہ انسان کو بھی اپنے سینے میں برسوں زندہ رکھ سکتا ہے اور اپنی مرضی نہ ہو تو کسی چاہنے والے کی تمام کوششوں پر کاٹا لگا کر اسے زندہ در گور بھی کر سکتا ہے انسان اپنی تمام عمر اپنا سارا کھیل اپنی خواہشوں کے بساط پر ہی*
کھیلتا ہے💔

Naeem.siddiqui
 

ہم نے مانا مقبول دعائیں ہوں گی لیکن
ہم کہاں ہوں گے دعاؤں کے اثر ہونے تک 🥀�

Naeem.siddiqui
 

" تُمہارے بعد میرے زخم بھرنا دُور کی بات ، تُمہارے بعد اُداسی نہیں گئی اب تک! ۔ " 💔🙂

Naeem.siddiqui
 

کاش تُم اپنے کہے ہوئے جُملوں کے کُفارے ادا کر سکو اور جان سکو کہ زِندگی دے کر سَانسیں چھین لینا کیسا ہے....؟؟؟ لیکن جَانے دو میں جانتا ہُوں تُم وہ تَکلیف کبھی بَرداشت نہیں کرسکتی، جو تُم مُجھے دیتی رہی ہُو......! - " 🥺❤️🔥
#

بچھڑنے والے تجھے دیکھ دیکھ سوچتا ہوں 
تُو پھر ملے گا تو کتنا بدل چکا ہوگا
🥀💔
N  : بچھڑنے والے تجھے دیکھ دیکھ سوچتا ہوں تُو پھر ملے گا تو کتنا بدل چکا ہوگا  - 
ضمیر نے اجازت نہیں دی میری جان۔۔
ورنہ تمہارے بعد یہ دنیا ختم تو نہیں تھی🙂
N  : ضمیر نے اجازت نہیں دی میری جان۔۔ ورنہ تمہارے بعد یہ دنیا ختم تو نہیں تھی🙂 -