Damadam.pk
Naeem.siddiqui's posts | Damadam

Naeem.siddiqui's posts:

Naeem.siddiqui
 

*کُچھ لوگ مُحبت کے لِیے بنے ہی نہیں ہوتےبس دو چار دِن کِسی کو اچھے ہی لگ سکتے ہیں لیکن مُحبت نہیں ہوتی اورشاید میرا شُمار بھی اُنہیں لوگوں میں سے ہے"💔🙂*

Naeem.siddiqui
 

سانسیں لینے سے سانسیں ٹوٹنے تک یقین کریں اگر کسی کا نقصان ہوتا ہے تو وہ خود آپکی اپنی ذات ہوتی ہے. لوگوں کی باتیں دعوے وعدے, وفائیں شِدّتیں, جذبے سب کا سب وقتی دلاسہ ہوتے ہیں...
#🙂

Naeem.siddiqui
 

*ہم اہل وفا، محبتوں کے سفیر لوگ*
*چاہتوں کے گماں میں ہی مر جاتے ہیں*♥️✨

Naeem.siddiqui
 

کاش ہمارے دکھ بھی واٹس ایپ سٹیٹس کی طرح ہوتے اور چوبیس گھنٹے بعد اپنی موت آپ مرجاتے.

Naeem.siddiqui
 

لفظوں کی حد تک بہت چاہا اس نے😌♥️🌙
اس سے آگے تھا وہ ”مجبور“ بہت 🙂🌑🖤

Naeem.siddiqui
 

زندگی میں دو باتوں کا کہنا حقیقی طور پر مشکل ہے، کسی اجنبی کو پہلی دفعہ مخاطب کرنا اور جس سے واقعی محبت ہو اسے "خداحافظ" کہنا۔

Naeem.siddiqui
 

کان تیری صداؤں کو ترس گئے!
یہ آنکھیں,
تیری دید کے فاقوں سے مر گئیں❤

Naeem.siddiqui
 

جا بجا دل کو لگانے سے ___کہاں بھولے گا
ہم کو وہ شخص بھلانے سے کہاں بھولے گا
ہاں کئی روز سے وہ یاد نہیں آیا مگر .....
وہ فقط یاد نہ آنے سے __ کہاں بھولے گا😔

Naeem.siddiqui
 

اِک طرف خسارے سـارے جہــــان کے ..🔥
اک طرف میرے ہاتھ سے گنوایا ہُوا تُــو💔

Naeem.siddiqui
 

*ہم سمجھتے ہیں بہت آسان ہوتا ہے محبت کرنا مگر ہم غلط ہوتے ہیں۔ ہم ساری زندگی سیراب کے پیچھے بھاگتے دوڑتے گزار دیتے ہیں اور آخر میں خالی ہاتھ رہ جاتے ہیں۔بہت لمبا سفر کرتے ہیں وجود کو تھکا دینے والا سفر بہت تھک جاتے ہیں۔ وجود خاک ہو جاتا ہے۔ لیکن ہاتھ میں بھر بھری ریت بھی نہیں آتی ۔فقط زہریلی یادوں کے سوا - 💔🙂🖤*

Naeem.siddiqui
 

خدا کو بھول گیا تھا تیری محبت میں
بچھڑ کر تو نے بتایا خدا ضروری ہے 💔💔

Naeem.siddiqui
 

ہیں سب اِک دوسرے کی جستجو میں
مگر کوئی کسی کو بھی ملا نئیں.

Naeem.siddiqui
 

میرے بے ربط خیالات میں ،،،، کیا رکھا ھے۔
میں تو پاگل ھوں مری بات میں کیا رکھا ھے۔
میری تکمیل ، تری ذات سے ھی ممکن ھے۔
تو الگ ھو تو میری ذات میں کیا رکھا ھے🎀🥀

Naeem.siddiqui
 

کتنی عجیب بات ہے نا ایک شخص اتنے سالوں تک آپکو اس لارے پہ رکھتا ہے کہ وہ
"آپ کا آپ سے زیادہ اچھا خیال رکھ سکتا ہے"
اور ہمارے ہاتھ پاؤں توڑ کے ہمیں اپنے سہارے چلاتا ہے اپنا عادی بناتا ہے اور جب ہم اس کی کہی ہر بات پہ آنکھ بند کر کے یقین کرنے لگتے ہیں اسکے سہارے اپنی زندگی گزارنے لگتے ہیں تو ایک دن وہ یہ کہہ کر اپنی راہ لیتا ہے کہ
"تمہارا اور میرا بھلا کیا جوڑ"
#🙂🙃

Naeem.siddiqui
 

بدلا جو وقت گہری رفاقت بدل گئی
سورج ڈھلا تو سائے کی صورت بدل گئی
اک عمر تک میں اس کی ضرورت بنا رہا
پھر یوں ہوا کہ اس کی ضرورت بدل گئی
#🙂🙃

Naeem.siddiqui
 

اے دوست______!!!!!تیرے ترک تعلق کے باوجود محسوس کی ہے تیری جدائی کبھی کبھی

Naeem.siddiqui
 

تیرے کندھے پر سر رکھ کر...!!
میں اپنے سارے دُکھڑے سناؤں...!!
میں وہ ساری باتیں کروں...!!
جو مُجھے اندر ہی اندر...!!
کھائے جا رہی ہیں...!!
اُن میں سرفہرست...!!
تیرا مُجھے مُیسر نہ ہونا ہے...🙂🖤

Naeem.siddiqui
 

*دُکھ کی دراڑیں چہروں سے تو ُرخصت ہو جاتی ہیں لیکن وہ انسان کے اندر اُتر کر اُس ایک گوشے کو ویران کر دیتی ہیں جو ِکسی ایک شخص کے لیے مخصوص ہوتا ہے"💔🙂*

*جب آپکے سکون کا تعلق کسی شخص سے منسلک ہوجائے تو یقین جانیں پھر آپ کبھی سکون میں نہیں رہ سکتے* 😞💔🖤
N  : *جب آپکے سکون کا تعلق کسی شخص سے منسلک ہوجائے تو یقین جانیں پھر آپ کبھی سکون - 
Naeem.siddiqui
 

تیری تلاش میں میرا وجود ہی نہ رہا
تباہ کر گی میری ہستی کو آرزو تیری🥀💔