Damadam.pk
Naeem.siddiqui's posts | Damadam

Naeem.siddiqui's posts:

Social media post
N  : کچھ اسکے پاؤں کی آہٹ بھی ہے دھڑکن جیسی کچھ میرا ذوقِ سماعت بھی بہک جاتا ہے. - 
بچا کر رکھی ہے___تیرے لیے چائے🥀☕
شاید یہی سُن کر تو ملاقات کو آئے😍😍 ⁩ ❤❤
N  : بچا کر رکھی ہے___تیرے لیے چائے🥀☕ شاید یہی سُن کر تو ملاقات کو آئے😍😍 ⁩ ❤❤ - 
Naeem.siddiqui
 

میرا دل__ڈھونڈتا ہے تمہیں
میری دھڑکن کا مسئلہ ہو تم♥️✨❤️
༆̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊★─┼❉্᭄͜͡ ㋛︎
┼● ------🥀─┼
😝

Naeem.siddiqui
 

پوچھا گیا کہ
“ محبت میں مصیبت کیوں آتی ہے؟ “
فرمایا گیا
“ تاکہ ہر کم ظرف...
اس کا دعویٰ نہ کرے 🖤🥀

Naeem.siddiqui
 

*کہتے ہیں کہ "توجہ" اگر پتھر کو بھی دی جائے تو، وہ بھی نکھر جاتا ہے۔۔۔ ہر وہ چیز پھلنے پھولنے لگتی ہے،،،جِسے تھوڑی سی بھی "توجہ" ملے۔۔۔ انسان، حیوان، چرند، پرند سب آپ کے تابع ہونے لگتے ہیں، آپ کی تھوڑی سی "توجہ" کسی کی زندگی کو بدل سکتی ہے۔۔۔ آپ کا تھوڑا سا کسی کو وقت دینا بھی اُسے پورا دن خوش رکھ سکتا ہے ایسا بھی ہوسکتا ہے کہ آپ کی ایک تسلی اُسے دوبارہ جینے کے لیے آمادہ کر دے اس لیے رابطے میں رہئیے، زندگی کو خوبصورت بنائیے .💔🙂*
*_•__________
Good Night.r1

Naeem.siddiqui
 

*" پھر یوں ہُوا کہ ؛ ترکِ تعلُق بھی کر چُکا ، وہ شخص
جِس کا مُجھ سے تعلق غضب کا تھا! ۔ " 💔🙂*

Naeem.siddiqui
 

یاد رکھئیے ❗️
اگر آپ ہر کسی کے قابل بننے لگ گئے🙂
تو آپ اپنے قابل بھی نہی رہیں گے۔🖤
_______Good Night .r1

Naeem.siddiqui
 

"آیت سناٶ صبر کی کوئی قرآن سے !
ورنہ الجھ پڑوں گا میں سارے جہان سے
وہ شام آج تک میرے سینہ پہ نقش ہے
اک شخص پھر گیا تھا جب اپنی زبان سے ❤
__🔥🥀

Naeem.siddiqui
 

تلاشِ عیب سے نہ کر ____میری ذَات دَاغدار🍁🧡
فقَط اِتنا کہہ دے،کہ تُجھے بہتر کی تلاش ہے..!!🍁🧡
.•°``°•.¸.•°`❀•.
*❥━➸➽❥❂❥━➸➽*
`•.¸ ¸.•` *(Äløñé boy🍁🧡)*

Naeem.siddiqui
 

*دنیا ایک “عوامی ٹیلیفون بوتھ” کی طرح ہے ... جہاں آپ ہمیشہ ہر رابطےکی قیمت ادا کرتے ہیــــــــں ... جو آپ کسی سے بھی کرتے ہیـــــــــں .......!!!*
💞 💞
___________Good Night.r1

Naeem.siddiqui
 

*اگر کسی سے بات کرنے سے آپ کو سکون ملنے لگے، اچھا لگنے لگے، خوشی ملنے لگے۔*
*تو خدارا! پہلی فرصت میں ہی اس سے دور ہو جائیں، کیونکہ یہ اس بات کی علامت ہے کہ آپ اس شخص کے عادی ہوتے جا رہے ہیں۔ اور کسی کی عادت ہو جانا دنیا کا خطرناک ترین نشہ ہے۔*
_____Good Night.r1

Naeem.siddiqui
 

، کبھی تو انتظار ختم ہوگا نہ ، انتظار بھی کِس کا!؟ بس اُس پُر سُکون نیند کا ، جو دُور کہیں کِسی جگہ منوں مٹی تلے دبے میرے وجود میں سرائیت کرتا میری رُوح کو بھی ہمیشہ کا سُکون بخش جائے گا ، تب نہ کوئی چیخ مُجھے اُٹھا پائے گی ، نہ کِسی کا رونا میری پُر سُکون نیند میں خلل کا باعث بنے گا ، نہ کوئی ماضی کی یاد ستائے گی ، نہ ہی آج کی پریشانیاں ، پھر مُستقل سُکون بس ، کبھی تو ہمدم! کبھی تو!

Naeem.siddiqui
 

" میں نے کہیں پڑھا تھا کہ ؛ جِن کی نیند پُوری نہیں ہوتی اُن کا دِماغ آہستہ آہستہ خود کو دیمک کے جیسے چاٹ کر ختم کرنے لگ جاتا ہے ، مُجھے برسوں گزر گئے ہیں میں ٹھیک سے سویا نہیں ہوں ، پھر کِیوں میرا دِماغ دیمک زدہ نہیں ہو رہا!؟ کِیوں مُجھے کُچھ بھولتا بھی نہیں ہے!؟ کِیوں ہر وقت میرے سامنے میرا گُزرا کل رہتا ہے بس!؟ کِیوں مُجھے اِس اذیت سے چُھٹکارا نہیں مِل رہا!؟ کِیوں مُجھے وہ میرے پُر درد ماضی کی چیخ ہمیشہ سُنائی دیتی ہے جو میری روح تک کو افسردہ کر دیتی ہے!؟ کبھی تو میرا دِماغ دیمک زدہ بھی ہوگا ، بس یہی سوچ کر میں برسوں سے جاگ رہا ہوں ، خود کو خودکشی سے بچاتے خودکشی کی طرف ہی لا رہا ہُوں ،

Naeem.siddiqui
 

اور مجھے چھوڑنے والے کا بہانہ بھی کتنا دلکش تھا, چھوڑنے کی وجہ پوچھی تو کہا گیا, کہ میں تمھارے قَابِل نہیں ہوں, تم بہت مخلص انسان ہو, میں اس لائق نہیں کہ تمھارے ساتھ رہ سکوں, بہانہ بھی ایسا کہ مجھ سے دفاع بھی نہ ہو سکا, ایک بار سوچا کہ اسے کہہ دوں, میرے ساتھ رہو میں یہ مخلص پن چھوڑ دینے کو تیار ہوں, دنیا کی طرح دھوکا دینے کو تیار ہوں, لیکن پھر خیال آیا, کہ ایسی بات نہیں کے میں مخلص بہت ہوں, بس ایک ہی وجہ ہے وہ یہ ہے, کہ اسنے مجھے چھوڑنا ہے, اور ہر حال میں چھوڑنا ہے,سو اسنے چھوڑ دیا,🙂🩹

Naeem.siddiqui
 

اس حقیقت کو سمجھیں اور دوسروں کو سمجھائیں کہ
مرد بھی پاکیزہ اور اچھے کردار کے حامل ہوتے ہیں جبھی انہیں نبوت بھی ملی اور ولائت بھی 🌸
مرد کی فطرت مرد کی فطرت" کہہ کر اس مخلوق کی توہین نہ کریں کیونکہ اگر ایک مرد برا ہوتا ہےتو اس کے خلاف آپکی مدد کرنے کے لیے دس اچھے مرد بھی ہوتے ہیں 🍂😇
________Good Night.r1

Naeem.siddiqui
 

*" کچھ لوگ اِتنے عزیز ہوتے ہیں کہ ؛ وہ حاصل تو نہیں ہوتے مگر پھر بھی ہماری آنکھیں فقط اُنہیں کو دیکھنے کے لِیے ترستی ہیں اور ہم صرف اُنہیں کا راستہ تکتے رہتے ہیں* ! ۔ " 🖤🙂
________Good Night.r1

Beautiful People image
N  : وہ اپنا وعدہ ہی بھول بیھٹی •••• ورنہ تعلق تو بہت گہرا تھا ہم میں...!!! - 
Naeem.siddiqui
 

کیسے سنبھال پائیں گے خستہ بدن کی راکھ
ہم لڑتے لڑتے تھک گئے ہیں اپنے ہی بخت سے

Naeem.siddiqui
 

*_"میں ہر روز خود سے خوش رہنے کا وعدہ کرتا ہوں اور کسی حد تک اس وعدے کو نبھانے میں کامیاب بھی ہو جاتا ہوں کچھ پل کچھ گھنٹے, اسکے بعد پھر وہ ہی سب____, اداسی کا تو جیسے صرف مجھ پر ہی راج چلتا ہے اسی لئے میرے خوش رہنے کے وعدے کو توڑتے ہوئے مجھے اپنے گھیرے میں لے لیتی ہے روتے روتے مجھے اس ستمگر کی بات یاد آئی" مت رویا کرو نہ میں ہمیشہ تمہارے ساتھ ہوں" اور مجھے تو جیسے بس اس کے ان خوبصورت الفاظ کا انتظار ہوتا تھا___, اور میں فوراً ٹھیک ہو جایا کرتا تھا, میں اب بھی روتا ہوں لیکن اب کوئی میرے رونے پے پریشان نہیں ہوتا کوئی مجھے پیار سے چپ نہیں کرواتا, اب کچھ بھی پہلے جیسا نہیں ہے, نا میں نا ہی وہ محبت نچاور کرنے والا انسان____ 😭💔 اب میری ہر رات روتے روتے گزر جاتی ہے جبکہ ہر دن ازیت زدہ گزرتا ہے___
💔😊

Naeem.siddiqui
 

•°_______✨🌸🥀"
*جب آپ کے"جزبات" اور"احساسات" کو منہ*
*پہ ماردیا جائے توعزت نفس کا تقاضا یہی ہے*
*کہ ایسے لوگوں سے کنارہ کشی ہی بہتر ہے 🔥💯*
______Good Night.r1