Damadam.pk
Naeem.siddiqui's posts | Damadam

Naeem.siddiqui's posts:

Naeem.siddiqui
 

" اور پھر جی بھر کے چاہنے والوں کا جی بھر گیا ہم سے! ۔"🙂💔
*
تھا لُطف جِن سے زندگی میں ، وہ تعلُقات مر گئے🖤

Naeem.siddiqui
 

🍂🥀تجھ کودیکھوں تو نگاہیں نہ ہٹاناچاہوں🥀🍂
🍂🥀ایک لمحے پہ ٹھہر جائے زمانہ چاہوں🍂🥀
🍂🥀تجھ سے ربطِ خیالی ہی سہی ربط تو ہے🥀🍂
🍂🥀میں تو اک سہل سا جینے کا بہانا چاہوں🍂🥀
🍂🥀درد اٹھے تو اسے وہم سے تعبیر کروں🍂🥀
🍂🥀میں بہر طور تیرا نام چھپانا چاہوں🥀🍂
🍂🥀دن گزاروں تیری یادوں کی حسیں وادی میں🍂🥀
🍂🥀رات آئے تو یہی خواب سہانا چاہوں🍂🥀
🍂🥀بدلی بدلی سی ہیں اخلاص کی قدریں ساری🍂🥀
🍂🥀میں محبت کا وہی روگ پرانا چاہوں🍂🥀
🥀

Naeem.siddiqui
 

*کچھ تعلقات ہمیں ختم کرنے ہی پڑتے ہیں کیونکہ ان سے ہماری وابستگی صرف لفظ "تعلق" کی حد تک ھوتی ہے*
*اس میں "احساس" کا عنصر نہیں ھوتا*
*انہیں نبھانے کے نام پر گھسیٹنا پڑتا ہے*
*کبھی پرانا حوالہ دے کر تو کبھی کوئی نام دُہرا کر*
*اور ضروری نہیں کہ ہم اتنے مضبوط ھوں کہ ایسے تعلقات گھسیٹ سکیں*
*تو بس جو تعلق آپ کو دکھ دے تکلیف دے آپکی دل آزاری کرے اس کو ختم کرنا ہی آپ کے لیے بہتر ہے*
*_• 🤍🖤* 🥀______
Good Night.r1

Naeem.siddiqui
 

کوئی بھی کسی کی ملکیت نہیں ہوتا پر پھر بھی ہم چاہت میں اتنے پاگل ہوجاتے ہیں کہ خواہش کرنے لگتے ہیں کہ وہ صرف میرا ہو۔🙂💔
__________Good Night .r1

Naeem.siddiqui
 

" روزانہ نہ سہی مگر کبھی کبھی ہی ، وہ شخص مُجھے سوچتا تو ہوگا ۔ " 💔🙂.

Naeem.siddiqui
 

خاموشیاں کھا گئی ہمیں سائیں !!😭
ورنہ ہم گفتگو کمال کیا کرتے تھے ۔۔❤

Naeem.siddiqui
 

*انگلیاں، تصویروں کے فریم تھامے لکڑی ہو جاتی ہیں*
*کلینڈر، تاریخوں سے بھرے رہتے ہیں*
*لیکن دن خالی ہو جاتے ہیں*
*ہونٹوں کو، دعائیں بڑبڑانے کی عادت پڑ جاتی ہے*
*انتظار، ہیرے جیسی آنکھوں سے نمک کا پانی تاوان لیتا ہے*
*لیکن کچھ لوگ کبھی واپس نہیں آتے…*___
Good Night.r1

Naeem.siddiqui
 

میں انا پرست لڑکا ہوں غصّہ بھی ان پر کرتا ہوں جنہیں اس قابل سمجھتا ہوں💔🙂
💔🥀🔥🖤

Naeem.siddiqui
 

*قسم سے !*
*محبت کبھی نہیں دیکھتی کہ سامنے والا کون ھے ..*
*اسے دراز قد سے چوڑی پیشانی یا گہری آنکھوں سے فرق نہیں پڑتا ..*
*کیونکہ یہ بس ھو جاتی ھے لمحے کے ہزارویں حصے میں کسی معجزے کی مانند ..*
*کسی کی آواز , کسی کے الفاظ اور کبھی کبھی کسی کی خاموش نظر ھی دل پہ نقش ھو جاتی ھے .. 😔*
*پھر آپ چاھیں تو ملک چھوڑ دیں یا پھر دنیا , محبت کی اسیری سے نجات ممکن نہیں💔*
*_🤍🖤* 🥀

Naeem.siddiqui
 

وہاں سے ٗ ہاں ٗ کی تمنا میں عمر بیت گئی !!!!🥰
اے دوست 🌹
جہاں ٗ نہیں ٗ کے سوا دوسرا جواب نہیں..!!!!!🌹

Naeem.siddiqui
 

*میں نے زندگی کے بارے میں جو کچھ بھی سیکھا ہے ، اس کا خلاصہ بس ان چار لفظوں میں کیا جا سکتا ہے۔*
*" یہ چلتی رہتی ہے "💯*
🤍🖤* 🥀___
Good Night.r1

Naeem.siddiqui
 

*" شکایتوں اور لفظوں کا گلا گھونٹنا کتنا اذیت ناک ہوتا ہے نہ؟ ۔"*
*" دِن میں سو دفعہ کُچھ لِکھنا اورپھر مٹا دینا ، دِل چیخ چیخ کر شکایات کے پہاڑ لگا دینا چاہے اور اُس پر چُپ کی کالک مل دینا ، جذبات کو درگور کرتے رہنا ، دِل کو ڈانٹتے رہنا ، اپنے وجود کے خلاف لڑتے رہنا ، مٙن مارتے رہنا ، اور کتنا مُشکل ہوتا ہے نہ ، اپنی مُحبت سے دستبردار ہو جانا ۔ " 💔*
*_• 🥀

Naeem.siddiqui
 

جب آپ کِسی سے سچی محبت کرتے ہیں تو اُس کی غلطیاں آپ کے جذبات کبھی نہیں بدل سکتی کیونکہ دماغ صِرف ناراض ہوتا ہے مگر دِل پھر بھی پراوہ کرتا رہتا ہے۔۔۔ ❤

Naeem.siddiqui
 

*🥀تیرے بغیر اس موسم میں وہ مزہ کہاں🍁*
*کانٹوں🍁 کی طرح چبھتی ہیں بارش🔥 کی بوندیں*

Naeem.siddiqui
 

*" پھر یوں ہُوا کہ ؛ ترکِ تعلُق بھی کر چُکا ، وہ شخص
جِس کا مُجھ سے تعلق غضب کا تھا! ۔ " 💔🙂*

Naeem.siddiqui
 

*زندگی اگر کبھی مہربان ہو کر کسی شخص کے انتخاب کا موقع دے تو اپنے لیے ہمیشہ ایک ذمہ دار شخص کا انتخاب کریں کیونکہ ایک ذمہ دار انسان خوبصورت انسان ہونے سے کہیں بہتر ہوتا ہے یہ محبت وحبت سب قصے کہانیوں میں اچھے لگتے ہیں جب زندگی کی تلخ حقیقتوں سے پالا پڑتا ہے نا تو یہ محبت سب سے پہلے گھر کی کھڑکیوں اور روشن دانوں سے بھاگتی ہے حقیقتیں بڑی دل خراش ہوتی ہیں*
*_• 🤍🖤* 🥀

Naeem.siddiqui
 

.q1
___________*🦋
اور اُیک دن تُم خود کہو گےکہ بے شک میرے ربّ کی مُحبت بہت وسیع ہے،اور جان جاٶ گے کہ جب وہ کُن کہتا ہے تو چیزیں کیسے فقط ہو جاتی ہیں،خیال سے باہر،گمان سےپرے،بے شک اللّٰہﷻ وسیلوں کا محتاج نہیں ہے😘🕋Good Moring

Naeem.siddiqui
 

زندگی میں کبھی ایسے لوگ ملتے ہیں
جو ٹھنڈی ہوا کا جھونکا بن کر آتے ہیں
جیسے بارش کی بوندیں…
بنجر زمین کو تازگی بخشتی ہیں
ایسے لوگ آپ کی زندگی میں بہار لے کر آتے ہیں،
مگر جب یہی لوگ اچانک چھوڑ جاتے ہیں،
تو ہمیں پہلے سے بھی زیادہ بنجر کر جاتے
ہیں، اور پھر…
زندگی بوجھ لگنے لگتی ہے 🌹♥️🌹

Naeem.siddiqui
 

*کُچھ لوگ مُحبت کے لِیے بنے ہی نہیں ہوتےبس دو چار دِن کِسی کو اچھے ہی لگ سکتے ہیں لیکن مُحبت نہیں ہوتی اُن سے اورشاید میرا شُمار بھی اُنہیں لوگوں میں سے ہے"💔🙂*

Naeem.siddiqui
 

اس نے مجھے اپنا ذہنی غلام بنا کر آزاد کر دیا بلکل ایسے ہی جیسے کسی فاقا کش کو لقمہ تھما کر واپس چھین لیا جائے 💔🥀😔