Damadam.pk
Naeem.siddiqui's posts | Damadam

Naeem.siddiqui's posts:

Naeem.siddiqui
 

کسے خبر تھی کہ ترک تعلقات کے بعد
وہی تو یاد رہیں گے جنہیں بھلا بیٹھے

Naeem.siddiqui
 

*🍁جب آپ کے الفاظ زیادہ اور اگلے کے لفظ کم ہو جائیں تو سمجھ لیں کہ صرف آپ ہی بات کرنا چاہتے ہیں.🍂*

Naeem.siddiqui
 

" ایسی ویران ہُوئیں آنکھیں تیرے بعد کہ ؛ میں سو بھی جاؤں تو کوئی خواب نہیں آتا مُجھے! ۔ " 💔🙂

Naeem.siddiqui
 

تیرے کندھے پر سر رکھ کر...!!
میں اپنے سارے دُکھڑے سناؤں...!!
میں وہ ساری باتیں کروں...!!
جو مُجھے اندر ہی اندر...!!
کھائے جا رہی ہیں...!!
اُن میں سرفہرست...!!
تیرا مُجھے مُیسر نہ ہونا ہے...🙂🖤

Naeem.siddiqui
 

جستجو کھوئے ہُوؤں کی عُمر بھر کرتے رہے
چاند کے ہمراہ ہم ہر شب سفر کرتے رہے
راستوں کا علم تھا ہم کو نہ سمتوں کی خبر
شہر نامعلوم کی چاہت مگر کرتے رہے🙂🙃

Naeem.siddiqui
 

*دُکھ کی دراڑیں چہروں سے تو ُرخصت ہو جاتی ہیں لیکن وہ انسان کے اندر اُتر کر اُس ایک گوشے کو ویران کر دیتی ہیں جو ِکسی ایک شخص کے لیے مخصوص ہوتا ہے"💔🙂*

Naeem.siddiqui
 

میرے بے ربط خیالات میں ،،،، کیا رکھا ھے۔
میں تو پاگل ھوں مری بات میں کیا رکھا ھے۔
میری تکمیل ، تری ذات سے ھی ممکن ھے۔
تو الگ ھو تو میری ذات میں کیا رکھا ھے🎀🥀

Naeem.siddiqui
 

*" اور پھر سب کو خوش رکھتے رکھتے آخر میں ہم خود کو ہی کھو بیٹھتے ہیں! ۔"*💔🙂
*

Naeem.siddiqui
 

*🌱🌱*
*جب نظرانداز ہونا شروع ہوجائیں*
*تو کنارہ کر لیں کیونکہ وضاحتیں*
*کبھی بھی آپکا کھویا مقام واپس*
*نہیں لاسکتیں مگر خاموشی آپکو*
*مزید تذلیل سے بچا سکتی ہے*
*🍂Good Night.r1🍂*

Naeem.siddiqui
 

چاہتیں دیکھ کر لگتا تھا کبھی بچھڑنا ہی نہیں
نظر ایسی لگی کوئی تعلق بچا ہی نہیں 🔥💔میـــری شـــاموں کـــی رونــق ہـــوا کـــرتا تھــا___!! ❤
وہ شـــخص جــو ابـــ باتــــ بھـــی نہیـــں کـــرتا مـــجھ ســـے...💔😢.

Naeem.siddiqui
 

```تیری تصویر سے کروں باتیں 🖤🙃
ہائے ! ممکن نہیں ```ملاقاتیں``` 🥀💔

Naeem.siddiqui
 

کبھی کسی کا ٹیکسٹ نہ آ نے پر گھنٹوں سکرین کو دیکھتے ہوئے آنسو آ جائیں تو امیدیں نہیں مان ٹوٹ جایا کرتے ہیں 🥀💔_________
Good Night.r1

Naeem.siddiqui
 

" شُروع دِنوں میں تو بُہت راحتیں مُیسر تھیں ،
پھر ایک روز وہ بیزار ہو گیا مُجھ سے! ۔ " 💔💔
*╭─── ◈☆◈ ───*

Naeem.siddiqui
 

دِل ہے شِکوہ کروں خُدا سے تیرا
جیسے تھک گیا ہو صبر میرا_!!!

Naeem.siddiqui
 

-" مُحبت خُوبصورت نہیں ہوتی ، نِبھانے والے اسے خُوبصورت بناتے ہیں ۔۔ جس طرح مُحبت دینے کیلئے وسیع القلب ہونا ضروری ہے ، اسی طرح مُحبت سمیٹنے کیلئے وسیع الظرف ہونا ضروری ہے ۔۔۔ ♥️🌸
_______Good Night.r1

Naeem.siddiqui
 

ہزارون اُلجھنوں سے بڑھ کر,ہمیں بھی ایک اُلجھن ہے..
ہماری یاد سے غافِل ....وہ کیسا لگ رہا ہو گا 🖤

Naeem.siddiqui
 

زندگی میں کبھی ایسے لوگ ملتے ہیں
جو ٹھنڈی ہوا کا جھونکا بن کر آتے ہیں
جیسے بارش کی بوندیں…
بنجر زمین کو تازگی بخشتی ہیں
ایسے لوگ آپ کی زندگی میں بہار لے کر آتے ہیں،
مگر جب یہی لوگ اچانک چھوڑ جاتے ہیں،
تو ہمیں پہلے سے بھی زیادہ بنجر کر جاتے
ہیں، اور پھر…
زندگی بوجھ لگنے لگتی ہے 🌹♥️🌹__________
Good Night.r1

Naeem.siddiqui
 

*ہم سمجھتے ہیں بہت آسان ہوتا ہے محبت کرنا مگر ہم غلط ہوتے ہیں۔ ہم ساری زندگی سیراب کے پیچھے بھاگتے دوڑتے گزار دیتے ہیں اور آخر میں خالی ہاتھ رہ جاتے ہیں۔بہت لمبا سفر کرتے ہیں وجود کو تھکا دینے والا سفر بہت تھک جاتے ہیں۔ وجود خاک ہو جاتا ہے۔ لیکن ہاتھ میں بھر بھری ریت بھی نہیں آتی ۔فقط زہریلی یادوں کے سوا - 💔🙂🖤*

Naeem.siddiqui
 

وہ اتنا ڈھیر حسیں تھا کہ ہم پہ واجب ھے۔۔۔
تمام عمر بچھڑنے کا غم کیا جائے۔۔۔۔🥀

Naeem.siddiqui
 

"اک بار جو بچھڑے وہ دوبارہ نہیں ملتا
مل جائے کوئی شخص تو سارا نہیں ملتا،
میرا معیار نہیں ملتا، میں آوارہ نہیں پھرتا
مجھے سوچ کہ کھونا۔۔۔میں دوبارہ نہیں ملتا،
اس کی بھی نکل آتی ہے اظہار کی صورت
جس شخص کو لفظوں کا سہارا نہیں ملتا،
پھر ڈوبنا یہ بات بہت سوچ لو پہلے
ہر لاش کو دریا کا کنارا نہیں ملتا،
یہ سوچ کے دل پھر سے ہے آمادہء الفت
ہر بار محبت میں خسارہ نہیں ملتا،
کیوں لوگ بلائیں گے ہمیں بزم ِ سخن میں
اپنا تو کسی سے بھی ستارہ نہیں ملتا،
وہ شہر بھلا کیسے لگے اپنا جہاں پر
اک شخص بھی ڈھونڈے سے ہمارا نہیں ملتا"۔